رحیم یار خان میں نئ سیاسی جماعت نے کیا منفرد کام
رحیم یار خان میں ایک نئ سیاسی جماعت نے کیا منفرد کام
لوگوں کے گھروں تک رمضان المبارک میں سحری پہنچائ جاتی ہے
انتظامیہ کے ناقص انتظامات، ضلع رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں 73سالہ بزرگ فری آٹالینےکےدوران ہجوم کےنیچےدب گیاجس سےبیچارےبزرگ کی ٹانگیں اور پسلیاں ٹوٹ گئیں جو بعدمیں زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگیا😰 انا للہ وانا الیہ راجعون
ضلع رحیم یار خان میں بھی رات گئے تحریک انصاف کے عہدے داران اور ایم پی ایز کے گھروں پر چھاپے متعدد افراد زیر حراست.
سینئیر صحافی بیورو چیف روزنامہ اسلام رحیم یار خان خورشید احمد کے مکان کی چھت گر گئی. بیوی، بیٹا اور قریبی عزیز شدید زخمی.
یوم آزادی پر ایک خوبصورت ڈاکومنٹری.
#Rykplus #14 August #Independence Day
دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی 15 افراد لاپتہ. #Rykplus
رحیم یار خان/ دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹ گئی۔۔
رحیم یار خان۔ دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب باراتیوں کی کشتی الٹنے سے 3 افراد دریا میں ڈوب کر جاں بحق 12 لاپتہ ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنر
رحیم یار خان۔ حادثے کا شکار کشتی پر 50 سے زائد افراد سوار تھے، ریسکیو
رحیم یار خان۔ بارات شادی سے واپسی پر دریائے سندھ میں سوار ہو کر ماچھکہ آرہی تھی، پولیس
رحیم یار خان۔ مقامی افراد کی مدد سے 35 افراد کو بچا لیا گیا، 15 افراد پانی میں بہہ گئے ، پولیس
Distribution of Sehri in Rahim Yar Khan. @RYKPlus
رحیم یار خان میں کچھ ایسے افراد جو لوگوں کو افطار کے ساتھ ساتھ سحری بھی کرواتے ہیں. یہ لوگ کون ہیں، یہ خیال کیسے ان کے زہن میں آیا اور روزانہ کتنے افراد کو سحری تقسیم کرتے ہیں جانیے Rykplus کی اس رپورٹ میں 👇
رحیم یار خان میں تحریک انصاف کا احتجاج
رحیم یار خان میں تحریک انصاف کا احتجاج
رحیم یار خان شہر کے قبرستانوں میں جگہ مکمل ہو گئی. نئے قبرستانوں کی جگہ مختص کی جائے سول سوسائٹی کا مطالبہ
رحیم یار خان شہر کے قبرستان مکمل بھر چکے ہیں، شہریوں کو فوت شدگان کی تدفین میں شدید مشکلات کا سامنا.
شادی کے بعد بچے کتنے ہونے چاہئیں کم یا زیادہ.؟ رحیم یار خان کے لوگوں کی مختلف آرا اور دلچسپ جوابات
بچے کتنے ہونے چاہئیں کم یا زیادہ؟ سنیے رحیم یار خان کے لوگوں کے دلچسپ جوابات
. #Number of Children's #Rykplus
صدارتی نظام اور رحیم یار خان کے لوگوں کی مختلف آرا
ملک میں صدارتی نظام کی بازگشت ،عوام کیا سوچتے ہیں اور کس نظام میں ملک کی بہتری سمجھتے ہیں سنیے رحیم یار خان کے لوگوں کی مختلف آرا اس مختصر ویڈیو میں.....
رحیم یار خان میں ثقافتی گڑ میلے کا انعقاد ،خالص چیزوں کی طرف قدم بڑھانے کی ایک کوشش
رحیم یار خان میں ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جس کو "گڑ میلہ" کا نام دیا گیا۔ یہ میلہ اپنی نوعیت میں نہایت منفرد تھا۔ جس میں بچوں کے لیے جھولے، سٹالز اور انعامی پروگرام تھے۔ اس میلے کا مقصد عوام الناس کو گڑ کے فوائد بتانا اور بنتا ہوا دکھانا شامل تھا۔ جو انتہائی کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔مکمل معلوماتی ویڈیو
رحیم یار خان کے لکھاریوں ،ادیبوں، شعراء، مصنفین، نعت خواں اور باصلاحیت افراد کی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم...... رحیم یار خان کے متعلق معلوماتی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں.
https://youtu.be/-QzFO2MGrRs
#Ryk Landa Bazar #Rykplus
مہنگائی اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی عوام الناس نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان کے لنڈا بازار سے انہیں ضروریات زندگی کی چیزیں سستی اور معیاری مل جاتی ہیں۔ یہاں مختلف ممالک سے نایاب چیزیں آتی ہیں جن میں کراکری، الیکٹرونکس، گارمنٹس، جوتے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل "RYK Plus" کو ضرور سبسکرائب کرلیں۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/UyANbvDJhzI
چناب کمرشل سنٹر رحیم یار خان، چائے شائے ہوٹل کے اندر چار لوگوں کا انتقال ہو گیا اور دو لوگ تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں داخل ہیں۔ انتقال کی وجہ کمرے میں گیس کا پھیل جانا ہے۔ بجلی نہ ہونے کی بنا پر جرنیٹر چلایا گیا۔ جو کہ بجلی آنے کے بعد بند نہ کیا جاسکا۔ گیس سلینڈر کا پریشر بنتا گیا اور گیس پائپ اتر گیا جس کی وجہ سے کمرے میں گیس پھیل گئی اور دم گھٹنے کی وجہ سے چار لوگوں کا انتقال ہو گیا اور دو تشویشناک حالت میں شیخ زاید ہسپتال رحیم یار خان میں داخل کروا دیے گئے۔ ذرا سی لاپرواہی سے ہوٹل مالکان اور کام کرنے والے ملازمین کے اہل خانہ شدید صدمے سے دوچار ہو چکے ہیں۔ اللہ ہم سب کو ایسے مشکل حالات سے محفوظ رکھے۔ آمین
مزید معلومات اور مستقبل میں آنے والی اطلاعات کے لیے ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کرلیں۔
ہمارے چینل پر رحیم یار خان کے متعلق معلوماتی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ تمام حضرات ہمارے چینل کو سبسکرائب کرلیں تاکہ آپ کو بروقت اطلاع مل سکے۔
اس لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/qCmW6ebIt7M
#Kashmir Day #People of Ryk #Rykplus
5 فروری یکجہتی کشمیر، اہلیان رحیم یار خان کشمیریوں کے شانہ بشانہ
#Advantages or disadvantages of closing educational institutions?#Rykplus
https://youtu.be/aUXCkBRtpd8 *تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں کیا ایس او پیز کے ساتھ تعلیم جاری رہ سکتی تھی؟ رحیم یار خان کے لوگوں کی مختلف آرا سنئیے Rykplus پر*
The second wave of corona. How is rescue possible?
#Rykplus #corona
The second wave of corona. How is rescue possible?
#Rykplus #corona #Dr, Mueen