Abdul ghafar

Abdul ghafar ہر حال میں اللہ کی اطاعت اور رسول ﷺ کی اطاعت واجب ہے

21/04/2023
07/12/2022

بروقت نکاح کے تعلق سے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کے اقوال
....................... *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔........................... *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، اسکول، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔........................... *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں....💖

10/10/2022

*نماز میں سستی منافق کا شیوہ*

نماز میں سستی اور غفلت کرنا……نماز چھوڑ دینا……کبھی پڑھنا اور کبھی نہ پڑھنا……وقت پر ادا نہ کرنا……بلا عذر جماعت کے بغیر ٹرخانا……
یہ سب ایمان کی نہیں……نفاق کی علامتیں ہیں……
منافق ہمیشہ نماز کے بارے میں بے فکر اور لاپروا ہوتا ہے جبکہ مؤمن ہمیشہ نماز کی فکر میں رہتا ہے……ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرتا ہے یہاں تک کہ جب مر جاتا ہے تو قبر میں بھی نماز کی فکر میں رہتا ہے کہ میری نماز قضا نہ ہوجائے……چنانچہ روایات سے ثابت ہے کہ……مومن کو جب قبر میں سوال جواب کے لئے اٹھایا جاتا ہے تو اسے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ……سورج غروب ہونے کو ہے وہ فرشتوں سے کہتا ہے……مجھے چھوڑو میں نے نماز ادا کرنی ہے……
جبکہ منافق کا نماز کے بارے میں رویہ اس کے برعکس ہے……
آئیے قرآن وسنت کی روشنی میں منافق کے طرز عمل کا مختصر جائزہ لیتے ہیں……اور اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں……
اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے……
ترجمہ: ”بے شک منافق اللہ تعالیٰ کو (اپنے نزدیک) دھوکا دیتے ہیں اور وہ ان کو دھوکے میں ڈالنے والا ہے اور جب یہ نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو سست اور کاہل ہوکر (صرف) لوگوں کے دکھانے کو اور اللہ کو یاد ہی نہیں کرتے مگر بہت کم…… *(النساء ١٤٢)*
دوسری جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے……
ترجمہ: آپ فرما دیجئے(ان منافقین سے) کہ تم خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے ہرگز تم سے قبول نہ کیا جائے گا، بلاشبہ تم نافرمان لوگ ہو اور ان کے صدقات قبول کیے جانے سے کوئی چیز اس کے ماسوا مانع نہیں ہے کہ انہوں نے اللہ کے ساتھ اور رسول کے ساتھ کفر کیا، اور یہ لوگ نماز نہیں پڑھتے مگر سستی کے ساتھ اور خرچ نہیں کرتے مگر ناگواری کے ساتھ_ *(التوبه٥٣_٥٤)*

ان دونوں آیات سے معلوم ہوا کہ اگر انسان کے دل میں ایمان ہو……تو وہ نماز میں سستی نہیں کرتا……
مگر جب……ایمان پر نفاق کا ڈاکہ پر جائے تو اس کا ایک اثر……یہ ہوتا ہے کہ……انسان نماز سے غفلت شروع کر دیتا ہے……

*رنگ ونور جلد 1 صفحہ 244/245*

08/10/2022

ربیع الاول 11ھ/ جون 632ء میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ نامزد کیے گئے۔

04/10/2022

اچھا انسان نقصان دہ انسان نہیں بنتا لیکن جب زندگی اسے مایوسی اور ناامیدی کے لامتناہی تھپڑوں سے ٹکراتی ہے تو وہ آہستہ آہستہ بدل جاتا ہے۔
معاف کرنے اور معاف کرنے والا پہلا شخص بننے کے بعد، وہ ایک ایسا شخص بن جاتا ہے جو عذر قبول نہیں کرتا اور نہ ہی نئے مواقع دیتا ہے، اپنے پیاروں کا شدت سے دفاع کرنے کے بعد، وہ ایک ایسا شخص بن جاتا ہے جو دھوکہ دہی کو قبول کرتا ہے اور کسی سے بھی جھٹکا دیتا ہے، اس کا نظریہ ابدی بقا بدل جاتی ہے، اس لیے اس کا عقیدہ بن جاتا ہے کہ تمام ادوار وقت کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں، اور ہر ایک پر بھروسہ کرنے کے بعد وہ ایک ایسا شخص بن جاتا ہے جو اپنے راز اور تفصیلات اپنے پاس رکھنے میں اچھا ہوتا ہے۔وہ کسی پر الزام نہیں لگاتا، کسی سے امید نہیں رکھتا، کسی کا انتظار نہیں کرتا.. وہ ہر کسی سے بدترین اور بدترین کی توقع رکھتا ہے.." اور اپنے آپ سے مطمئن 💞🌹

ایک جملے میں میں نے اپنے ساتھ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "اس کو پکڑو جو تمہارے دل کی سچائی کو تمہارے اعمال کی پرواہ کرے۔" اور سچی بات یہ ہے کہ انسان کو وہی چاہیے جو وہ اندر سے سمجھتا ہو، جو گھبراہٹ میں اس کا غصہ جذب کر لے، جو میری مرضی کے خلاف کیے گئے کاموں کے لیے مجھ پر الزام لگاتا ہے، جو میرے ساتھ کبھی نہیں بدلتا اور مجھے اکیلے کی توہین نہیں کرتا، جو مجھے میرے برے وقت میں پیارا لگتا ہے 🖤

03/10/2022

خدا کے لیے نصیحت..♥️
اپنی نمازوں کو ترک نہ کرو، چاہے تمہارے گناہ کچھ بھی ہوں۔
• وضو کرتے وقت جوان ہو اور فعال طور پر وضو کریں۔
• نماز پڑھتے وقت بوڑھے ہو جائیں اور خاموشی سے دعا کریں۔
• دعا کرتے وقت، مسلسل روتا اور بھیک مانگتا بچہ بنیں۔
جو بھی اسے پڑھتا ہے دل لگاتا ہے 💞

02/10/2022

*میں بھی جشن عید میلاد النبی منانا چاہتا ہوں.......*
لیکن
میں نے سوچا کیوں نا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کو پڑھ لوں لہذا میں نے احادیث کی کتب پڑھی تو اس نتیجے پر پہنچا*
*کہ*
بخاری شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں.
مسلم شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں.

📚 ترمذی شریف میں میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 ابوداؤد شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 نسائی شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 ابن ماجہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مسند احمد میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مسند امام اعظم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 موطا امام مالک میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مستدرک حاکم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 بیہقی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مشکوۃ شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

*احادیث کے بعد فقہ کی کتابوں میں جشن عید میلاد النبی کا عنوان تلاش.........*
*تو اس نتیجے پر پہنچا*

*کہ*

📚 فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 قدوری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 فتاوی عالمگیری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 کنزالدقائق میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 فتاوی شامی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔

Address


Telephone

+923003745763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul ghafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul ghafar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share