News By Tauseef Gardezi

  • Home
  • News By Tauseef Gardezi

News By Tauseef Gardezi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News By Tauseef Gardezi, Media/News Company, .

05/04/2023
28/03/2023
28/03/2023
28/03/2023
28/03/2023
26/03/2023

باغ۔گورنمنٹ بوائز لوئر مڈل سکول سرسیداں کے بچے سالانہ تقریب رزلٹ و تقسیم انعامات کے دوران ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔

23/01/2023
23/01/2023
23/01/2023

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں

23/01/2023
23/01/2023
02/12/2022

مانا ہماری ذات میں سو عیب ہیں مگر
بکتے نہیں خدا کی قسم ہم فقیر لوگ

24/09/2022
19/09/2022

[عظیم قوم کے عظیم لیڈر]

سفیر کشمیر، سابق وزیراعظم پاکستان ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 29 ستمبر کو مظفرآباد تشریف لا رہے ہیں

اہلیان کشمیر ثابت کریں گے کہ وہ حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنے محبوب قائد کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہیں


17/09/2022
19/06/2022

*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔* 🤕🤯😰🧐

باغ۔۔۔سید علی حسین شاہ صاحب آف سرسیداں کے فرزند سید یاسر علی گردیزی کا نکاح خطیب مرکزی جامع مسجد باغ حضرت پیر سید عطا ال...
20/05/2022

باغ۔۔۔سید علی حسین شاہ صاحب آف سرسیداں کے فرزند سید یاسر علی گردیزی کا نکاح خطیب مرکزی جامع مسجد باغ حضرت پیر سید عطا اللہ شاہ صاحب بعد از نماز جمعة مرکزی جامع مسجد باغ میں پڑھارہے ہیں۔۔اللہ پاک دونوں خاندانوں کو تا قیامت شاد و آباد رکھے۔۔

19/05/2022

ٹوٹی کھمبے کی سیاست سے نکل کر بطل حریت یاسین ملک کی رہائی کے لئیے تمام کشمیری متحد ہو کر عالمی مردہ ضمیروں کو جھنجوڑو۔۔

21/04/2022

جس دیس کے سادہ لوح انساں وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے ۔۔۔۔۔ بتائیے کون سا دیش ہے؟

19/04/2022

باغ ،( سیدتوصیف گردیزی) محکمہ برقیات قادرآباد باغ فیڈر سحری اور نماز تراویح کے دوران بجلی بند کر کےا سلام دشمنی کا ثبوت دے ریا ہے شیڈول سے ہٹ کر گھنٹوں بجلی بندش حکومتی احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھنےکے متراد ف ہے اس ماہ مقدس میں بھی ہزاروں کی آبادی کو سحری اور نماز تراویح کے دوران گھنٹوں تاریکی میں ڈبو رکھا ہے شکایات کے باوجود ذمہ داران ٹس سے مس نہیں قادرآباد ، منگ ساہلیاں ، دھڑے ، منجڑی کہ عوام کو آئے روز لائن فالٹ کے نام پر اندھیرے میں رہنے پر مجبور کر دیا گیاہےاس مقدس ماہ مسجد آنے والے نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس ماہ مقدس میں دوران تراویح ، سحری بجلی بند کرنا مجرمانہ غفلت ہے شکایات کہ باوجود ذمہ داران ٹس سے مس نہیں ہو رہے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ گھنٹوں تک جاری رکھا ہوا ہے متعدد مرتبہ وزیر زراعت آزاد کشمیر سردار میر اکبر خان کے نوٹس میں لانے کے باوجود عوام کو ریلیف کے بجائے مزید انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے محکمہ برقیات قادرآباد کی مجرمانہ غفلت کا وزیر برقیات آزاد کشمیر ،اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، سیکرٹری برقیات کو اس کا فوری نوٹس لینا چاھیئے اورمحکمہ برقیات کہ ذمہ داران کا قبلہ درست کرنا ہوگاشاخ تراشی کا بجٹ آفیسران اور اہلکاران خود ہڑپ کر جاتے ہیں دیہی علاقوں میں شاخ تراشی نہ ہونے کی وجہ سے لائن فالٹ آتا ہے لائن فالٹ کہ نام پر غریب عوام کو گھنٹوں اندھیرے میں رکھا جاتا ہے وزیر برقیات آزاد کشمیر عوام کو فوری ریلیف مہیا کریں آ ئے روز محکمہ برقیات قادرآباد فیڈر کہ ظلم و ستم سے صارفین کو نجات دلانے میں وزیر حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں عملا ناکام ہو چکے ہیں کیونکہ متعدد بار شکایات کہ باوجودآئے روزانہ گھنٹوں غیر اعلانیہ قادرآباد فیڈر سے بجلی بند کر دی جاتی ہےجبکہ دیگر تمام فیڈرز پر بجلی بادستور موجود رہتی ہے وزیر موصوف جن پولنگ اسٹیشنز سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے نہ جانے انہیں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے دن بھر غیر اعلانیہ بجلی بندش کی وجہ سے اس ماہ مقدس میں نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوامی حلقوں نے کہا کہ اگر فوری اصلاح احوال نہ کی گئ تو عوام علاقہ شدید آحتیجاج پر مجبور ہوچکے ہیں اگر کوئ نا خوشگوار واقعہ پیش آیاتو حالات کی خرابی کی تمام تر ذمہ داری موجودہ حکومت اور انتظامیہ باغ پر عائد ہوگی 19 04 22

Address


Telephone

+923445379547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News By Tauseef Gardezi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share