23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر میٹروون نیوز لسبیلہ کے سنئیر رپورٹر شہید صحافی شاہد زہری کو بعداز مرگ تمغہ امتیاز سے نوازا گیا مزید احوال میٹروون نیوز کے اس رپورٹ میں
لسبیلہ ۔ بیلہ کے علاقے ولپٹ کے مقام پر ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر ٹرک ڈرائیور کو لوٹ لیا ۔
مسلح افراد نے مسافر کوچ کو لوٹنے کی کوشش ڈرائیور نہ رکھا کوچ پر فائرنگ کردیا خوشی قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے کوچ ڈرائیور ڈاکوں سے کوچ کو نکالنے میں کامیاب ہوگئے ۔
کوئٹہ کراچی روڈ بیلہ کے مقام پر ڈاکوں راج عام ہوگیا ٹرانسپوٹر کا کہنا یہ لوٹ ماری عام ہوگیا ۔
بیلہ پولیس کے کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے
ایکسائز اینٹی نارکوٹیکس فورس لسبیلا کی کامیاب کاروائی 50کلو منشیات برآمد ایک ملزم گرفتار مزید دیکھے میٹروون نیوز کے اس رپورٹ میں
کراچی کوئیٹہ خونی شاہراہ کی تعمیر صرف وعدوں کی حد تک محدود وزیراعظم جناب شہباز شریف کی جانب سے کوئٹہ میں افتتاح کے موقعہ پر اگست 2023 تک شاہراہ کو دو رویہ کرنے کا اعلان صرف بلوچستان کی عوام کو خوش کرنے کے لئے تھا اور اس روڈ کے لئے موجودہ وفاقی بجٹ میں صرف چار پرسنٹ فنڈ مختص اس حساب سے اگلے بارہ سال تک بھی یہ سژک نہیں بن سکتی -سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ قومی پارٹیوں نے ہمیشہ بلوچستان کے عوام سے جھوٹے وعدے کئے اور بلوچستان جو کہ پاکستان کا دل ھے کبھی بھی انکی ترجیحات میں نئیں ھے
حب بنیگا ضلع کے حوالے سے وندر میں بھوتانی برادران کی طرف سے جلسہ جاری ہے
اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ کارروائی۔
پشین میں واقع عجوہ ہوٹل کے قریب کرولا ایکس کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔
60 کلوگرام چرس گاڑی کے خفیہ خانوں, سیٹوں اور دروازوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔
دورانِ کارروائی پشین کے رہائشی سید محمد نذیر اور قلعہ عبداللہ کے رہائشی عبدالعلی نامی دو ملزمان گرفتار۔
دونوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
(ترجمان اے این ایف)
اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11 میں ڈکیتی
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے دکاندار کو دروازہ نہ کھولنے پر جان سے مارنے کی بھرپور کوشش کی جبکہ دکاندار کو دو گولیاں کندھے پر لگی
قائد جمعیت و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان صاحب علماء کنونشن کی تقریب سے خطاب کررہےہیں
حب، جمعیت علماء اسلام لسبیلہ کے زیر اہتمام علماء کنونشن اور دستار فضیلت کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر قائد ملت اسلامیہ و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ، مولانا راشد محمود صاحب مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا عبدالوسع مولانا قمرالدین، مولانا فیض محمد سمانی ،مولانا غلام قادر قاسمی ودیگر خطاب کررہے ہیں
حب میں گیس بندش کے خلاف اسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے دھرنا جاری
*پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان کے علاقے پسنی میں کارروائی 590کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد*
*مزید دیکھیے میٹروون نیوز کے اس رپورٹ میں*
حب گیس بندیش کے خلاف کراچی ٹو کوئٹہ قومی شاہراہ کو بلاک کر کے احتجاج کیا جارہا ہے
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں
کسٹمز انٹیلیجنس کی مختلف
کروائیوں میں پکڑی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب چھالیہ مضر صحت گٹکا ، چائنہ نمک اور دیگر اشیاء کو تلف کرلیاگیا۔
*حب۔اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف بلوچستان کے ہمراہ وندر کے قریب کارروائی کراچی منشیات اسمگل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرکے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا
*ترجمان اے این ایف کے مطابق آر سی ڈی روڈ پر واقع وندر چیک پوسٹ کے قریب دورانِ تلاشی ٹرک سے 1200 گرام چرس کے 155 پیکٹ برآم ٹرک سے مجموعی طور پر 186 کلوگرام چرس برآمد کرکے تین ملزمان گرفتار کرلیا برآمدشدہ چرس ٹرک میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی گرفتار ملزمان قلعہ عبداللہ کے رہائشی عبدالطیف،ادریس خان اور چمن کے رہائشی عبدالظاہر نامی بتائے جاتے ہیں۔برآمدہ منشیات کوئٹہ سے کراچی اسمگل کی جا رہی تھیں جبکہ تینوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
حب بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائدو رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی حب آمد جہاں انہوں نے مختلف شخصیات کے انتقال پر ان کے کے لواحقین سے تعزیت کی ان کے ہمراہ پارٹی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر اکبر مینگل،بشیرمینگل،سابقہ ناظم حب جمیل گچکی،سردار اسلم میروانی سمیت پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے
اس موقع پر سردار اختر مینگل نےمیڈیا کےنمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے بلوچستان کے مسئلے مسائل بہت ہیں ہم نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کی بات کی ہے جب حق حقوق کا معاملہ آتا ہے تو بلوچستان کو ایک پرچہ تمادیا جاتا ہے ریکوڈک اور سیندک معائدوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کسی بھی ایسے معائدے کو تسلیم نہیں کریگی جس میں اس علاقے اور صوبے کو کوئی فائدہ نہ ہو اسکے علاوہ انہوں نے کہا کہ گوادر مسئلے پر ہم نے 1998 میں جب سی پیک کا نام نہیں تھا جس وقت اس کا نام گوادر رتوڈیرو تھا ہم نے اس وقت آواز اٹھائی تھی کہ گوادر کو اسکا حق ملنا چاہیئے سائل وسائل کا نعرہ سب سے پہلے ہم نے لگایا تھا جس کی پاداش میں ہمارے ساتھی گرفتار بھی ہوئے باقی جماعتوں کو تو نہ سائل کا پتہ تھا نہ وسائل کا گوادر کا احتجاج بظاہر گوادر کے حقوق کے لیے تھا
*حب جمعیت علماء اسلام تحصیل حب کے کال پر صنعتی شہر حب میں گیس کے بحران کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ جاری ہے*
*اورماڑہ کسٹم کی کامیاب کاروائی انڈس کرولا گاڑی سے 310 بوتل شراب برامد کار کو تحویل میں لے لیا*
کلیکٹر کسٹم چوہدری محمد جاوید کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کلیکٹر رانا عمیر ارشد کی سربراہی میں سُپریڈینٹ نصیر بھوتانی انسپکٹر نجیب رند سپاہی مہتاب رونجھو اور مُشتاق علی موندرہ نے اورماڑہ چیک پوسٹ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دورانِ چیکنگ انڈس کرولا کار ( DBN 786) کو روک کر جب تلاشی لی گئی تو گاڑی سے اعلٰی کولٹی شراب کی 310 بوتل برآمد کرلی اس حوالے سے کلیکٹر کسٹم چوہدری محمد جاوید نے مزید کہا کہ ایسی کاروئیاں جاری رہیگی ہمارا مشن ہے بلوچستان کو منشیات سے پاک بلوچستان بنا کر ہی دم لینگے
دنیا کی تیسری بڑی شپ بریکنگ یارڈ میں سب سے بڑا 14 منزلہ جہاز اسکریپ کیلئے پہنچ گیا ہے