Rahim Ullah Anksar

  • Home
  • Rahim Ullah Anksar

Rahim Ullah Anksar PTM social media activist

31/08/2024
16/08/2024

سلامونه ملګرو د شیبا کاکړي دا تقریر پورا رالي خامخوا یی واوري او اخري یی ډیره ناولده او رشتني خبره یی وکړا ✌️👊

سټیج به د پنجابیان یو او تقریرونه به د ګیلمن شهید او ملي مشر منظور خان پشتون وي 🌹✌️

10/08/2024
10/08/2024
اسلام علیکم ټول ستړي ماشئنن ماسخوتن نهه نیمې بجې 09:30pm ته به مشر منظور پښتین د دې افیشل پيج څخه لائیو پیغام خپراوي.د ټ...
10/08/2024

اسلام علیکم
ټول ستړي ماشئ
نن ماسخوتن نهه نیمې بجې 09:30pm ته به مشر منظور پښتین د دې افیشل پيج څخه لائیو پیغام خپراوي.
د ټول پښتون اولس بلخصوص د ټولو ګوندونو د ملګرو ، د بیله بیل پیشو سره تعلق لرونکي، د تحریک ملګري او ټول اولس څخه هیله کوو چې د نن ضروري پیغام راسره وارواوي.
مننه

10/08/2024

پنجگور : ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ عوامی اجتماع سے خطاب کررہی ہے ۔۔

‏ ‪ ‬

10/08/2024
10/08/2024

#مزاحمت ژوند دے۔
#‏ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کا #کاروان #گوادر سے تربت اور اب پنجگور کی طرف جاییگی اور راستے میں ہر چھوٹے گاؤں قصبے کے لوگ باہر نکل کر اپنی لیڈر کا استقبال کررہے ہیں اور یہ مناظر ثابت کرتے ہیں کہ بلوچستان میں مہرنگ کا رنگ خوشبو کی طرح ہر طرف پھیل چکا ہے‏⁦‪ ‬⁩

31/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

31/07/2024
بلوچ راجی مچی پدی زِر گوادر میں دھرنے کی صورت میں جاری ہےدھرنے کے دو مطالبات ہیں جن پر مذاکرات صرف پدی زِر گوادر میں ہوں...
28/07/2024

بلوچ راجی مچی پدی زِر گوادر میں دھرنے کی صورت میں جاری ہے
دھرنے کے دو مطالبات ہیں جن پر مذاکرات صرف پدی زِر گوادر میں ہوں گے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ راجی مچی (بلوچ قومی اجتماع) پدی زِر گوادر میں دھرنے کی صورت میں جاری ہے۔ اس سے قبل بلوچ راجی مچی صرف 28 جولائی کے دن ایک جلسے کی صورت میں ہونا تھا لیکن ریاستی دہشت گردی، بربریت اور وحشت کے سبب ہم اسے پدی زِر گوادر میں ایک غیر معینہ مدت کے لیے دھرنے میں منتقل کر رہے ہیں۔اس وقت گوادر میں کرفیوں اور بربریت کے باوجودہزاروں لوگ بلوچ راجی مچی میں موجود ہیں اور جبکہ ہزاروں لوگوں کو تلار چیک پوسٹ پر روکا گیا ہے جو وہاں دھرنے کی صورت میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔
ریاست نے گزشتہ 48 گھنٹوں سے گوادر سمیت پورے بلوچستان میں قیامت برپا کی ہوئی ہے، نہتے عوام پر اندھا دھند فائرنگ، تشدد اور گرفتاریوں نے بلوچستان کو ایک مکمل جنگ زدہ خطے میں تبدیل کر دیا ہے۔ گوادر میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک مکمل بند ہیں اور مکمل کرفیو نافذ ہے۔ آج گوادر میں ایک طرف ریاستی بربریت اور وحشت تھی تو دوسری طرف نہتے اور پرامن عوام کا سمندر تھا، انتظامیہ اور حکومت نے لیویز اور پولیس کو عام عوام پر اندھا دھند فائرنگ اور ہر بندے کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم نامہ جاری کیا لیکن لیویز اور پولیس نے اس دہشت گردانہ حکم کو ماننے سے انکار کیا۔ اس کے بعد فرنٹیئر کورپس (ایف سی) اور آرمی کے اہلکاروں نے براہ راست عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ایک شخص موقع پر ہی شہید جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے دو کی حالت خطرے میں ہے۔ سربندر سے آنے والے قافلے پر بھی ایف سی نے اندھا دھند فائرنگ کی لیکن خوش قسمتی سے سربندر کا قافلہ محفوظ رہا۔
ہم بلوچ عوام کے حوصلے، ہمت اور بہادری کو داد دیتے ہیں کہ وہ ریاست کے بدترین وحشت، بربریت، جبر کے سامنے ڈٹے رہے اور ہزاروں کی تعداد میں عوام نے بلوچ راجی مچی میں شرکت کرکے ریاستی دہشت اور وحشت کو مٹی تلے روند دیا اور ثابت کر دیا کہ عوام ہی واحد طاقت اور قوت ہیں اور عوامی طاقت کے سامنے دنیا کی کوئی بھی طاقت کھڑی نہیں ہوسکتی۔ آج بلوچ عوام نے ایک ایسی تاریخ رقم کی ہے جس کے اثرات کم از کم آنے والے سو سال تک ہمارے سماج پر رہیں گے۔
ہم بلوچ عوام سمیت دنیا بھر کے مظلوم عوام کو پیغام دیتے ہیں کہ بلوچ راجی مچی پدی زِر گوادر میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں دھرنے کی صورت میں جاری ہے جبکہ ریاست پاکستان کے ایف سی اور آرمی مسلسل بلوچ راجی مچی کے شرکاء اور انتظامیہ کو دھمکا رہے ہیں اور ہراساں کر رہے ہیں اور ہمیں خدشہ ہے کہ وہ صبح کی طرح ابھی رات کے اس وقت پھر دوبارہ راجی مچی کے شرکاء پر اندھا دھند فائرنگ اور تشدد کریں گے۔ لیکن ہم ریاست اور اس کے تمام اداروں کو واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں کہ آپ لوگوں نے گزشتہ دو روز سے پورے بلوچستان میں قیامت برپا کی، متعدد لوگوں کو زخمی کیا اور ایک نوجوان کو شہید کیا ہے، سینکڑوں لوگوں کو جبری طور پر گمشدہ کیا ہے، پورے بلوچستان کے شاہراہوں کو بند کیا ہے، غرض آپ نے پوری ریاست کی طاقت کو بلوچ راجی مچی کے خلاف استعمال کیا لیکن آج آپ کے ساتھ پوری دنیا نے دیکھا کہ پرامن اور نہتے بلوچ عوام نے آپ کے غرور اور طاقت کو گوادر کے نیلے سمندر میں دفن کردیا ہے۔
ہم ریاست کو واضح کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کی نااہلی اور کم عقلی نے ایک دن کے راجی مچی کو اب دھرنے میں تبدیل کردیا ہے اور اس بلوچ راجی مچی دھرنے کے اس وقت دو مطالبات ہیں۔ایک ، جہاں جہاں ہمارے قافلوں کو زبردستی روکا گیا ہے، تمام راستوں کو کھول کر ہمارے قافلوں کو گوادر آنے دیا جائے ۔ دوسرا، ہمارے جتنے بھی لوگ گرفتار کیے گئے ہیں انہیں 48 گھنٹوں کے اندر رہا کیا جائے وگرنہ یہ دھرنا غیر معینہ مدت کے لیے جاری رہے گا، اور ہم ان مطالبات پر ریاست کے ساتھ پدی زِر گوادر کے مقام پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اگر ریاست نے اب بھی عقل اور ہوش سے کام لینے کے بجائے پرامن عوامی اجتماع کے مقابلے میں طاقت کا استعمال کیا تو گوادر سمیت پورے بلوچستان میں حالات ریاست کے کنٹرول سے مکمل طور پر نکل جائیں گے۔
بلوچ عوام جس طرح ریاست کی وحشت اور طاقت کے مقابلے میں پرامن ہیں، اسی طرح آگے بھی پرامن رہیں اور اس کے ساتھ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کال کا انتظار کریں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکز گوادر سے بہت جلد اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔


‪ ‬

28/07/2024
28/07/2024

مہرنگ بلوچ 👌✌️✌️💪💪💪

23/07/2024

عزيز الله وزير د بنو امن پاڅون په ورځ فوځ زخمې کړې واـ ډاکټر بيه يو خپه ته کټ کړا ـ د ظلم ګوري ـ او بيه ډي جي اي اس پې ار تقرير هم واکې ـ افسوس #پښتنو ـ

23/07/2024

صمد لالا

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Ullah Anksar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share