DailySwat

DailySwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DailySwat, Media/News Company, .

17/01/2022

حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ
جون سے صرف وزارت سائنس کے منظور شدہ پنکھے فروخت ہوں گے

اسلام آباد ( تازہ ترین جنوری 2022ء) : حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقناقص میٹیریل سے بنے پنکھے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں، لہٰذا رواں سال جون سے صرف وزارت سائنس کے منظور شدہ پنکھے فروخت کیے جا سکیں گے۔ اس ضمن میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کا ایس آر او جاری کردیا۔
ایس آر او میں اس امر کا اظہار کیا گیا کہ آئندہ سیزن میں صرف وزارت سائنس کے منظور شدہ پنکھے بیچے جاسکیں گے جس کی وجہ سے دو عدد غازی بروتھا ڈیمز کے برابر بجلی بچت ہوگی۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق ملک میں اس وقت 10 کروڑ پنکھے زیر استعمال ہیں اور ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث پنکھے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ معیاری پنکھوں کے استعمال سے بجلی بچائی جا سکتی ہے، کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں سے بجلی کا بل کم ہوگا، معیاری پنکھوں کے استعمال سے 3400 میگاواٹ بجلی بچائی جا سکتی ہے اور کم بجلی خرچ کرنیوالے پنکھوں کے استعمال سے بجلی کے بل میں بھی کمی آئے گی۔
وزارت کے مطابق بچت ہونے والی بجلی کو انڈسٹری و دیگر شعبوں میں استعمال کیا جاسکے گا جبکہ ایس آر او جون 2022ء سے نافذ العمل ہوگا۔

15/01/2022
31/12/2021

Enjoy.....

31/12/2021
25/12/2021

سیدو بابا تایخی چینہ ہم واچہ شوا ۔

09/12/2021

غریب کی پہنچ سے اب دوائیں بھی باہر، دواؤں کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافے کا خدشہ

26/11/2021

ووٹ دا چا ؟

26/10/2021

Send a message to learn more

16/10/2021

# Afghan PhD Professor of Parwan University is now compelled to carry out labor work in order to earn livelihood for his family.
Cried when I read his story. 😢

01/10/2021

بریکوٹ کے نام ایک بڑا اعزاز کوٹہ ابوہا سے تعلق رکھنے والے بلور خان۔سی ایس ایس امتحان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیا۔

23/09/2021

زاہد نواز سوات کے نئے ڈی پی او مقرر

23/09/2021

ضلع دیر میں انجمن نسواریان کا متفقہ فیصلہ ۔۔۔۔
نسوار والوں پر مہنگائی کا خطرناک بم ۔۔۔
نسواریان کا اس فیصلے پر کیا ردعمل ہوگا ؟؟؟

23/09/2021

اشتہار ۔۔۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DailySwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DailySwat:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share