Contact me to create your advertising, promo video of your business, institution, or brand etc. Throw anything, I will edit professionally!
غم عاشقی ترا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے 💔
تیرے بچھڑنے پہ لکھ رہا ہوں میں تازہ غزلیں 💌
یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مشہور کر رہا ہے 🖤
تہذیب حافی
عشق ایک ایسی آگ ہے جو محبوب کے علاوہ ہر شے کو جلا دیتی ہے🖤
Join Heart Touching Postings 💝
تو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہوگا 💔
#Fahym
Ghazal ❤
ثبات اِن ستاروں کی کرنیں ہیں لگتی🖤
کہ جس طرح ہوں اُن کی زلفوں کی تاریں😌
طالب حسین ثبات✍️
کہ بہت ہنسنے کی عادت کا، یہی انجام ہوتا ہے 😅💔
تم مسلماں ہو، یہ اندازِ مسلمانی ہے؟؟؟
Must watch ❤️
شاعر اپنے محبوب کے انتظار میں غزل لکھتے ہیں تو اُن کو محبوب آخر مل جاتا ہے، لیکن محبوب اب بوڑھا ہو چکا ہوتا ہے۔ تو شاعر غزل کو مکمل کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:
~ دل افسردہ تو ہوا، دیکھ کر اس کو لیکن😔
عمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے💔
اور جون ایلیاء صاحب کا ایک شعر یاد آگیا وہ یوں ہے کہ:
~ کتنے دلکش ہو تم، کتنا دل جُو ہوں میں🥀
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے🥺
کیمسٹری کا پیریڈ بورنگ نہ لگے اس لئے پروفیسر صاحب( Prof Zia-Ul-Haq) ایک دو شعر سنا دیا کرتے ہیں تو میں نے ایک دن ویڈیو ریکوڈ کر لی! 😉
(گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر پنجاب)
فہیم✍🏻