Hum Pakistani Kids

  • Home
  • Hum Pakistani Kids

Hum Pakistani Kids Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hum Pakistani Kids, Digital creator, .

01/02/2024
31/01/2024

بابا ۔۔جی ۔۔بابا ۔۔جی ۔۔۔بابا ۔۔۔جی ۔۔۔باپ بیٹے کا بہت خوبصورت مكالمہ

31/01/2024

فروری کا مہینہ ۔۔۔چھوٹے بچوں کو سکول داخل کروانے کا مہینہ ۔۔۔اپنے چھوٹے بچوں کو سکول داخل کروانے سے قبل مندرجہ زیل امور ذہن نشین کر لیں ۔

1۔ سب سے پہلی ترجیح تعلیمی معیار ہونا چاہیے ۔مختلف ذرائع سے سکول کے تعلیمی معیار کے بارے میں تسلی کر لیں ۔

2۔ گھر کے قریب ترین معیاری سکول کو ترجیح دیں ۔خاص طور پر چھوٹے بچوں کو غیر ضروری سفر سے بچائیں ۔

3۔ آپ کے بچے کے سکول میں ضروری سہولیات مثلا ارام دہ کلاس روم ،فرنیچر ،اچھے واش روم اور سکھانے کے جدید ڈیجیٹل آلات موجود ہونے چاہیے۔

4۔ سکول میں رٹا سسٹم محدود ہو اور بچے کی تخلیقی اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کی نشوونما ہوتی ہو ۔

5. داخلہ سے قبل اس سکول میں پہلے سے زیر تعلیم بچوں کے والدین سے لازمی ملیں اور ان سے سکول کے بارے میں فیڈ بیک لیں۔

6۔ بچے کو تعلق، دوستی یا رشتہ داری کی بنیاد پر کسی سکول میں داخل نہ کروائیں ۔بچے کے شاندار مستقبل کے لیے صرف معیار کو ترجیح دیں۔

30/01/2024

برف سے ڈھکے پہاڑوں کے دامن میں گلکت کے بچے کا خوبصورت رقص


یہ ایک ایسا یوٹیوب چینل ہے جس میں صرف اور صرف پاکستانی بچوں کا ٹیلنٹ اجاگر کیا جاتا ہے یعنی یہ سب بچوں کا مشترکہ چینل ہے...
29/01/2024

یہ ایک ایسا یوٹیوب چینل ہے جس میں صرف اور صرف پاکستانی بچوں کا ٹیلنٹ اجاگر کیا جاتا ہے یعنی یہ سب بچوں کا مشترکہ چینل ہے۔
شرائط:
1.ویڈیو کسی بھی دورانیہ کی ہو سکتی ہے
2.پہلے سے انٹرنیٹ پر اپلوڈ نہ کی گئی ہو
3.ویڈیو کے ساتھ بچے کا نام کلاس اور ویڈیو کی مختصر وضاحت لکھ کر بھیجیں
4.ویڈیو اچھی کوالٹی کی اور واضح ہو
5.ویڈیو میں موجود کسی بچے کی عمر 15 سال سے زائد نہ ہو
6.پہلے سے ریکارڈ شدہ ویڈیوز بھیجی جا سکتی ہے اگر وہ پہلے سے کہیں انٹرنیٹ پر اپلوڈ نہیں کی گئیں۔

26/01/2024

Height of Cuteness.

جمعہ مبارک
26/01/2024

جمعہ مبارک

kids videos for kids kids cartoons kids songskids dance kids learning videos kids poems pakistani kids tableau drama performance kalam iqbal kalam iqbal la i...

25/01/2024

اتنی چھوٹی بچیوں نے معاشرے کو کتنا خوبصورت پیغام دیا ہے۔

Address


Opening Hours

09:00 - 18:00

Telephone

+923474712303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Pakistani Kids posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share