Geo News pakistan

  • Home
  • Geo News pakistan

Geo News pakistan Geo or Jane Do

11/03/2022
پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا پاؤں دروازہ لگنے سے زخم...
10/03/2022

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا پاؤں دروازہ لگنے سے زخمی ہو گیا

ویڈیو دیکھیں: https://tinyurl.com/y96ldloo

بھارتی حدود سے آنیوالی تیز رفتار شےکو پاک فضائیہ نے مارا گرایا، ترجمان پاک فوجمزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/27...
10/03/2022

بھارتی حدود سے آنیوالی تیز رفتار شےکو پاک فضائیہ نے مارا گرایا، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/279713-

10/03/2022

"ہر پارٹی ورکر سے کہتا ہوں ہوسکے تو اسلام آباد پہنچے، اپنے اپنے شہروں میں سڑکیں بند کردیں، کاروبار بند کردیں"

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور جے یو آئی ارکان کی گرفتاری کے بعد مولانا کی کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت،...
10/03/2022

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور جے یو آئی ارکان کی گرفتاری کے بعد مولانا کی کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت، کہا جو کارکن اسلام آباد نہ پہنچ سکیں وہ اپنے اپنے علاقوں میں سڑکوں کو جام کردیں

مزید پڑھیں: https://tinyurl.com/ybbbywaa

پنجاب کے سابق سینئر وزیر علیم  خان  نے کل جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ مزید پڑھیں :https://tinyurl.com...
08/03/2022

پنجاب کے سابق سینئر وزیر علیم خان نے کل جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں :https://tinyurl.com/y8mnun75

08/03/2022

عبدالعلیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل، دیکھئے سلیم صافی کا تجزیہ

20 سالہ احمد نواز آکسفورڈ کی طلبہ یونین کے صدر بن گئے جس کی انہوں نے تصویر بھی پوسٹ کیمزید تفصیلات: https://urdu.geo.tv/...
07/03/2022

20 سالہ احمد نواز آکسفورڈ کی طلبہ یونین کے صدر بن گئے جس کی انہوں نے تصویر بھی پوسٹ کی
مزید تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/279392-

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی  پرویز الٰہی سے حکومتِ پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سام...
07/03/2022

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے حکومتِ پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مزید پڑھیں:https://tinyurl.com/ycx9hex2

07/03/2022

کیا تحریک عدم اعتماد نے علیم خان اور جہانگیر ترین کو ایک کردیا؟ دیکھئے سلیم صافی کا تجزیہ

07/03/2022

صبح 10 بجے کی ہیڈلائنز - 7 مارچ 2022

07/03/2022

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے؟

05/04/2021

اگر حکومت ایک مہینے میں بیروزگار نوجوانوں کو روزگار دیتی ہے تو ہم اپنے بیروزگار نوجوانوں کے لئے قربانی دینگے اور اپنا مطالبہ واپس لینگے،حکومت نے کسی کو روزگار دینا ہی نہیں پچھلے 8 سالوں سے 70 ہزار پوسٹ خالی پڑے ہیں لیکن انہوں نے دینی کسی کو نہیں گرینڈ آلائنس کے کنوینئر مالک کاکڑ

01/01/2021

جیو نیوز ہیڈ لائن رات کے 9بجے

10/11/2020
04/11/2020

‏ریڈیو پاکستان کا قومی نشریاتی پروگرام رابطہ 3/3

احساس سروے اس وقت ملک بھر میں مرحلہ وار جاری ہے۔مستحقین کو پروگرام میں شامل کرنے کے لیئے رجسٹریشن ڈیسک بھی کھولے جا رہے ہیں۔

‎ ‎ ‎ https://t.co/C5BTH8ZmCX‎

Address


Telephone

+923323878796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo News pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share