MHA offical

MHA offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MHA offical, Media/News Company, .

KPK is provenience of bravely people•••••السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر ک...
18/01/2023

KPK is provenience of bravely people•••••
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے••••••••

Neptune.........السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہ...
15/01/2023

Neptune.........
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کوپڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے.....

Uranus............السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا...
15/01/2023

Uranus............
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کوپڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے....

Saturn........السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے ...
15/01/2023

Saturn........
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کوپڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے.......

Jupiter.....السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس...
15/01/2023

Jupiter.....
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے.....

Mercury.........السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہ...
15/01/2023

Mercury.........
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے......

قائد کی کچھ نایاب تصاویر.......MHA offical
14/01/2023

قائد کی کچھ نایاب تصاویر.......
MHA offical

Double slit experiment.....MHA offical
14/01/2023

Double slit experiment.....
MHA offical

قائد کی کچھ نایاب تصاویر .......MHA offical
14/01/2023

قائد کی کچھ نایاب تصاویر .......
MHA offical

Mars....السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو ...
14/01/2023

Mars....
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے.......

Venus.....السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس ک...
14/01/2023

Venus.....
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آئے گی کمال ہے..........

Mystery  of piπ A most unique article ever.... Coming soon......on your favourite page mha offical.....
14/01/2023

Mystery of piπ A most unique article ever.... Coming soon......on your favourite page mha offical.....

قائد کی کچھ یادگار تصاویر ...........MHA offical
14/01/2023

قائد کی کچھ یادگار تصاویر ...........
MHA offical

According to NASA report Saudi Arabia's land turn green...... over 24 years world see a big change........ As a muslim i...
13/01/2023

According to NASA report Saudi Arabia's land turn green...... over 24 years world see a big change........ As a muslim it is reminder ............
MHA offical

07/01/2023
معاہدہ لوزانترکی کی جنگ آزادی کے بعد ترکی اور جنگ عظیم اول کے اتحادیوں کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہمعاہدہ لوزان 24 ...
31/12/2022

معاہدہ لوزان
ترکی کی جنگ آزادی کے بعد ترکی اور جنگ عظیم اول کے اتحادیوں کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہ

معاہدہ لوزان 24 جولائی 1923ء کو سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں جنگ عظیم اول کے اتحادیوں اور ترکی کے درمیان طے پایا۔ معاہدے کے تحت یونان، بلغاریہ اور ترکی کی سرحدیں متعین کی گئیں اور قبرص، عراق اور شام پر ترکی کا دعویٰ ختم کرکے آخر الذکر دونوں ممالک کی سرحدوں کا تعین کیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت جمہوریہ ترکی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔
سب سے اہم سوال اس معاہدے کتنے ممالک شامل تھے؟؟؟
دستخط کنندگان....
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
ترکی🇹🇷
سلطنتِ برطانیہ🇬🇧
فرانس🇫🇷
اطالیہ🇮🇹
جاپان🇯🇵
یونان🇫🇮
Must watch this video.....
https://m.youtube.com/watch?v=dv8JohYTBDo
MHA offical

The sun......سورج ....ایک ایسا ستارہ جو اس(ہمارے) نظامِ شمشی کا واحد توانائی ذریعے ہیں🔸🔸🔸🔸السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود...
29/12/2022

The sun......
سورج ....ایک ایسا ستارہ جو اس(ہمارے) نظامِ شمشی کا واحد توانائی ذریعے ہیں🔸🔸🔸🔸
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ کے دل سے ایک ہی آواز آۓ گی کمال ہے

Balochistan~ the Quaid's  most favourite provenience of Pakistan🇵🇰.........السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے م...
29/12/2022

Balochistan~ the Quaid's most favourite provenience of Pakistan🇵🇰.........
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو پڑھ کر آپ ایک ہی لفظ کہے گے "unbelievable "••••••••
طویل ساحل سمندر،قمتی معدنیات کے بیش بہاذخائر اور جغرافیائی اہمیت کا حامل بلو چستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا رقبہ 347190مربع کلو میٹر ہے جو پا کستان کے کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے
ادارہ شماریات کے مطابق 1998ءسے2017ءتک آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح 3.37فیصد ریکارڈکی گئی۔
اس خطے کی اہمیت کا اندازہ بانی پاکستان قا ئد ا عظم محمد علی جناح کے اس فرمان سے لگا یاسکتاہے•••••
"بلوچستان بہادر اور حر یت پسند لوگوں کی سر زمین ہے"
قائداعظم نے بلوچستان کو اپناپسندیدہ ترین صوبہ قرار دیا تھالیکن ان کے وصال کے بعد سیا سی بصیرت سے محروم حکمرانوں نے اس کے ساتھ جو امتیاز برتا،یہاں کے کئی ایک سرداروں وڈیروں(الاماشاءاللّٰہ)نے اپنی اجارہداری قائم رکھنے کیلئے عوامی وسائلپہ ناجائزقبضہ جماکر علم و صحت اور انفراسٹر کچر کی راہ میں روڑے اٹکاکر جو ناانصافی کی اور ایک سو چی سمجھی سازش کے تحت اس خطے کی عوام کو علم کے زیور شے محروم اور رہن سہن کے اعتبار سے پسماندہ رکھا گیا اس کے مجرم کو ئی ایک طبقہ یا کوئی ایک گروہ نہیں ہے بلکہ اس کے مجرم ہم حیث القوم ہیں•••••••
بلوچستان کی مملکتِ پاکستان اور دینِ اسلام سے محبت کا اظہار مسلم لیگی رہنمامولا نا ظفر علی خان نے ان الفاظ سے کیا تھا:
مردانِ مجاہد ہیں گردانِ بلوچستان
دبتے نہیں باطل سے شیرانِ بلوچستان
جس وقت شے قاسم نے گاڑا ہے یہاں جھنڈا
لغزش میں نہیں آیا ایمانِ بلوچستان
کیا لا ئیں گے خاطر میں خُم خانہ لندن کو
مست مَے یثرب ہیں رندانِ بلوچستان
خونِ رنگ بطحا سے پہنچا جو یہاں بہہ کر
گُل رنگ ابھی تک ہیں میدانِ بلوچستان
ہیں اُس کے زعیموں میں کُرد اور اچک زائی
وہ شانِ بلوچستان یہ آنِ بلوچستان
آزادئ کامل پر حق ہے بدویّت کا
اور یہ بدیّت ہے سامانِ بلوچستان
وہ وقت بھی آتا ہی دیکھو گے ان آنکھوں سے
دار و سکندر کو دربانِ بلوچستان

Celebrating 25DEC QUAD DAY....MHA offical
25/12/2022

Celebrating 25DEC QUAD DAY....
MHA offical

GREAT LEADER HAVE GREAT POWER MUHAMMAD ALI JINNAH👑💫ملکِ خدادادِ پاکستان کے تصو رات کا سلسلہ محمد بن قاسم کے فتح دےبل سے ...
25/12/2022

GREAT LEADER HAVE GREAT POWER MUHAMMAD ALI JINNAH👑💫
ملکِ خدادادِ پاکستان کے تصو رات کا سلسلہ محمد بن قاسم کے فتح دےبل سے ہو گیا تھا جو مختلف رنگوں میں مختلف ختوں میں روشن درخشاں رہا مگر 1857ء کی جنگ آ زادی جیسے تاریح"غدر" کے نام تحر یر کرتی ہے اس نے دراصل پاکستان کی داغ بیل ڈالی محض ایک صدی کے بعد مرد اہن محمد علی جناح نے اس دیوانے کے خواب کو دنیا کے نقشے پر ام کر دیا آج یومِ قائد کے موقع پر ہم با با ۓ قوم کو خراجِ تحین پیش کرتے ہیں

ملت کی ہے جان۔قوم کی ہے پہچان
رکھا ہے جس نے مان۔سب کی یک زبان
محمد علی جناح
محمد علی جناح
۲)دشمنوں کو للکارا،فرنگیوں کو پچھاڑا
دنیا تھی حیران،خلقت بھی تھی پر یشان
ترا ہی تھا یہ کام
تو نے دیا انجام
محمد علی جناح
محمد علی جناح
۳)قوم کو کیا یکجا،ملت ہوئی ایک جا
انگریز بھی تھا انگشت ندنداں،کیسا ہے یہ انسان؟
جس کا نام الگ
جس کی پہچان الگ
محمد علی جناح
محمد علی جناح
۴)الگ ہی تھا انداز، امت کو بھی تھا ناز
امئہ کو کیا یک جان،قوم کا تھا مان
مرد قلندر مر شان
مرد حق مر د فیضان
محمد علی جناح
محمد علی جناح
۵)خدارہے تم پر کر یم ،رہے تم پر ہمشہ رحم
قم کی ہو تم جان بلکہ مان سمان پہچان
اور کیا کیا کہوں
میں بس ہی کہوں
محمد علی جناح
محمد علی جناح



Kasb-e-Kamal Digital MHA offical

چاند زمین کا سب سے قریبی دو وست اور ایک ایسا پڑوسی جس کی تاریخ بہت ہی قدیم••••••السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ا...
20/11/2022

چاند زمین کا سب سے قریبی دو وست اور ایک ایسا پڑوسی جس کی تاریخ بہت ہی قدیم••••••
السلام علیکم ! آپ اس وقت موجود ہیں ایک ایسے منفرد پیج پر جو آپ کے لے دنیا بھر کی ایسی information لاتا ہے جس کو
پڑھ کر آپ صرف ایک ہی لفط کہں گے "unbelievable "

چاند یا ماه ہماری زمین کا ایک سیارچہ ہے۔ زمین سے کوئی دو لاکھ چالیس ہزار میل دور ہے۔ اس کا قطر 2163 میل ہے۔ چاند کے متعلق ابتدائی تحقیقات گلیلیو نے 1609ء میں کیں۔ اس نے بتایا کہ چاند ہماری زمین کی طرح ایک کرہ ہے۔ اس نے اس خیال کا بھی اظہار کیا کہ چاند پر پہاڑ اور آتش فشاں پہاڑوں کے دہانے موجود ہیں۔ اس میں نہ ہوا ہے نہ پانی۔ جن کے نہ ہونے کے باعث چاند پر زندگی کے کوئی آثار نہیں پائے جاتے۔ یہ بات انسان بردار جہازوں کے ذریعے ثابت ہو چکی ہے۔ دن کے وقت اس میں سخت گرمی ہوتی ہے اور رات سرد ہوتی ہے۔ یہ اختلاف ایک گھنٹے کے اندر واقع ہو جاتا ہے۔
چاند کا دن ہمارے پندرہ دنوں کے برابر ہوتا ہے۔ یہ زمین کے گرد 29 یا 30 دن میں اپنا ایک چکر پورا کرتا ہے۔ چاند کا مدار زمین کے اردگرد بڑھ رہا ہے یعنی اوسط فاصلہ زمین سے بڑھ رہا ہے۔ قمری اور اسلامی مہینے اسی کے طلوع و غروب سے مرتب ہوتے ہیں۔ چاند ہمیں رات کو صرف تھوڑی روشنی ہی نہیں دیتا بلکہ اس کی کشش سےسمندر میں مد و جزر بھی پیدا ہوتا ہے۔ سائنس دان وہاں سے لائی گئی مٹی سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ چاند کی ارضیات زمین کی ارضیات کے مقابلے میں زیادہ سادہ ہے۔ نیز چاند کی پرت تقریباً میل موٹی ہے۔ اور یہ ایک نایاب پتھر اناستھرو سائٹ سے مل کر بنی
Source wikipedia
Click link below
https://ur.m.wikipedia.org/wiki/%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%AF
MHA offical

شمالی افریقہ کے مغچ کنارہ  پر واقع  مراکش (morocco)کا شمار اسلامی دنیا کے اہم ممالک میں ہوتاہے جس گے مشرق میں  الجزائر ،...
17/11/2022

شمالی افریقہ کے مغچ کنارہ پر واقع مراکش (morocco)کا شمار اسلامی دنیا کے اہم ممالک میں ہوتاہے جس گے مشرق میں الجزائر ،جنوب میں موریتانیہ شمال میں بحیرہٴ روم اور مغرب میں بحراوقیانوس واقع ہے۔بحراوقیانوس کے ساحل پر واقع اس ملک کی سرحد آبناۓ جبرالٹر پر جا کر بحیر ہ روم میں ملتی ہے۔
اس خطے کی مٹی زرخیز ہے اور مردم خیز بھی جہاں زیتون ،انجیر،انگور اور ترش پھلوں کے بکثر ت سر سبز باغیچے ہیں ۔الجزائر،تیونس اور مراکش کوماہرین جغرافیہ نے "جزیرہ مغرب" اور " المغرب" کا نام دیا ہے اس لیے اس کو مغربِ اقصی بھی کہا جا تا ہے۔مر ا کش کا دارالکومت رباط ہے اور اس کی کل آبادی تقریباً33ملین کے قریب ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ اس کا کل رقبہ 4لاکھ 46ہزار 550مربع کلو میٹر پر محیط ہے۔
ثقافتی اہمیت کے لحاظ سے مراکش کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے
کیونکہ کسی بھی ملک کی ثقافت اس کے رسوم وروایات، فنونِ لطیفہ ، علم و ادب، فلسفہ و حکمت اور اخلاقیات کی عکاس ہوتی ہے۔سر زمین مراکش نے ابنِ بطوطہ اور موسیٰ الخوارزمی جیسے عظیم سائنسدانوں اور جغرافیہ دانوں کو جنم دیا۔مراکش میں مختلف قبائل آبادہیں جن میں زیادہ تر مقامی قبائل مراکش کے پہاڑی علاقوں میں سکونت پذ یر ہیں جو مقامی روایات اور تہذیب و تمدن کے مطبق زندگی بسر کر تے ہیں۔مراکشی میڈیا کے مطابق حال ہی میں مراکش کی صدیوں پرانی افریقی رسومات اور صوفی روایات سے وابستہ گوناوا کو اقوام متحدہ کی انسانیت کے لازوال ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ مراکش کے کلچر کی تین اسلامی بنیادیں کہی جاتی ہیں: ۱)فقہ مالکی ۲) عقیدہ اشعریہ ۳) طریقت امام جنید۔
تجارت کا مرکز ہے بالخصوص یورپ کیلیے۔مراکش گاڑیو ں ،جہازوں کے پرزے ، ہا ئی ٹیک اشیا ء تیا ر کر کے یو رپ کو برآمد کرتاہے۔"مراکش اس وقت سپین کو بجلی فراہم کر رہا ہے"
پاکستان گوا در بنا رہا ہے تو اس کیلیے تانجیر(TANGIER)ماڈل بہت اہم ہے۔گوادر کو پاکستان کی معیشت و ترقی سے تشبہ دی جا تی ہے۔ اگر گوادر ایک خواب ہے تو تانجیر اس کی عملی شکل ہے۔اور اسی لیے مراکش میں تعینات پاکستانی سفیر حامد اصغر خان نے کراچی میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئر مین سے ملاقات کی۔حامد اصغر خان نے بھر پور امید کا اظہار کیا کہ ہم بہت جلد دونوں بندر گاہوں کو سسٹرپورٹس یا اس طرح کے کسی معاہدے میں مربو ط کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
امریکہ اس وقت دنیا کی سپر پاور مانا جا تا ہے اس کا جس ملک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگر یمنٹ ہے تو وہ مراکش ہے
اسی طرح یورپی یونین کے ساتھ BFTAہے یعنی اگر کوئی پاکستانی مراکش میں فیکٹری لگاتا ہے تو اس کی مصنو عا ت یو رپ اور امریکہ میں بغیر ڈیوٹی کے جائیں گی اسی لئے پاکستان مراکش کے ساتھ پرائم پارٹنر کا معاہدہ کر نے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تا کہ پاکستان اور مراکش کی طرح تمام مسلم ممالک کو مل کر ایک مشترکہ معاشی پالیسی تشکیل دینی چاہئے جس سے نہ صرف غریب اسصامی ممالک کو سرمایہ کاری کے مو ثر مو اقع میسر آ سکیں گے بلکہ امت مسلمہ معاشی، سیاسی، سماجی اور روحانی طور پر یکجا بھی ہو گی۔

(مواد:مرآۃالعارفین اِنٹر نیشنل..... جلد نمبر 20.....شمار نمبر 11
شاءع......... مارچ 2020)
WWW.MIRRAT.COM

MHA offical

Golden era of muslimsMHA offical
15/11/2022

Golden era of muslims
MHA offical

Golden era of muslims
15/11/2022

Golden era of muslims

Golden era of muslim
15/11/2022

Golden era of muslim

یہ دنیا کا سب سے بڑا کیمرہ ہے۔ اسے امریکہ کے ایک انجنٸیر نے حال ہی میں بنایا  ہے۔ یہ کیمرہ specially کہکشاٶں کو دیکھنے ک...
11/11/2022

یہ دنیا کا سب سے بڑا کیمرہ ہے۔ اسے امریکہ کے ایک انجنٸیر نے حال ہی میں بنایا ہے۔ یہ کیمرہ specially کہکشاٶں کو دیکھنے کیلے بنایا گیا ہے۔ یہ کیمرہ بڑے سے بڑے کلسٹر کی تصویر آسانی سے لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کیمرے کی ایک خاص بات یہ ہے۔کہ یہ زمین سے بلین کہکشاٶں کی تصاویر لے سکتا ہے۔ یہ کیمرہ صرف کہکشاٶں کو دیکھنے/ دکھانے کیلے design کیا گیا ہے۔ اس کیمرے کی لمباٸی 1.65 میٹر ہے۔جبکہ اسکی وزن 3 ٹن ہے۔ یہ گاڑی جتنا بڑا کیمرہ ہے۔California کے انجٸیرز کا کہنا ہے۔ کہ اس کیمرے میں megapixel -3200 سنسرز لگاۓ گۓ ہیں۔اکثر دوست یہاں سوال کرتے ہیں کہ اتنے سارے کہکشاٸیں کی تصویر لینا کیسے ممکن ہے؟ جس میں اربوں کھربوں ستارے اور سیارے ہوتے ہیں۔ اس کا جواب یہ ہے کہ سورج جو ہم سے 149 ملین کلو میٹر دور اور ہماری زمین سے 13 لاکھ گنا بڑا ہے۔ اس کی تصویر اگر ہم اپنے موبایل کے ایک چھوٹے سے کیمرے سے لے سکتے ہیں۔ تو اتنے بڑے کیمرے سے کہکشاٶں کی تصاویر لینا کونسا مشکل کام ہے۔یہ کیمرہ "SLAC" لیب میں بنایا گیا ہے۔ جو امریکہ کے " State California" میں واقع ہے.

09/11/2022

Kasb-e-Kamal Digital



”جنونِ عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال
تعریفِ حُسنِ یار میں سارا قرآن لکھ دیا “

حضرتِ علامہ اقبال رحمتہ اللہ اُردو فارسی کے ایک اولین درجے کے شاعر تھے آپ کی شاعری ہر مسلمان کے لیے ہمت جزبہِ ایمانی اور سبق ہے -

”خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خُود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے“
اللہ تعالیٰ آپ کو کڑوٹ کڑوٹ جنت نصیب فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MHA offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share