غزہ فلسطین کے ہسپتال پر بمباری کرکے بچوں ،عورتوں اور سینکڑوں معصوم شہریوں کو شہید کرکے جس بربریت ظلم اور انسانیت کشی کا مظاہرہ اسرائیل نے کیا ھے جنگی جرائم کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ہے
اسرائیل کی یہ جارحیت صرف فلسطین پر نہیں بلکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے
اسرائیل کے ان جنگی جرائم میں وہ تمام ممالک شریک ہیں جو اس انسانی المیہ پر خاموش ہیں مسلم امہ اور انسانیت دوست ممالک کو اب روایتی بیان بازی سے ھٹ کر عملی اقدامات کرنے ھونگے۔
شیخ طاہر عابد صاحب کے بارے میں خوبصورت نظم شیئر کریں سبکرائب کریں جزاک اللہ
08/04/2023
خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!
اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😭😭😭😭
15/02/2023
Like share follow please
06/05/2022
Asalam o alikum juma mubarak to all muslim
23/03/2022
23 3 2022 Pakistan day.
18/12/2021
مولانا غریب نواز خوبصورت بیان ایک بار ضرور سنیں اور شیئر کریں جزاک اللّہ۔
17/12/2021
زیادہ سے زیادہ شیئر گروپ میں شیر کرے۔
16/12/2021
Aslam o alikum to all member?
16/12/2021
خوبصورت اردو نظم ۔موت کا حملہ اچانک کیسا لگا باقی ویڈیو میں۔
16/12/2021
نشانوں پر نگاہ رکھنا خوبصورت نظم شیئر لازمی کرے۔
10/12/2021
Beautiful tilawat .share Lazmi kare
10/12/2021
Masha Allah
10/12/2021
میــں نمــاز کیــوں پـــڑھـــوں؟_*
📝 *نمـــاز کـــے فـــوائـــد*
💥 *حافظ ابن القیمؒ* نے زاد المعاد میں نماز کے کچھ فوائد بیان کیے ہیں وہ اور کچھ مزید حسب ذیل ہیں۔چنانچہ یاد رہے کہ
1️⃣ نمازحصول رزق کا باعث ہے۔
2️⃣پریشانی سے نجات دلاتی ہے۔
3️⃣دل کو تقویت دیتی ہے۔
4️⃣جان کے لئے فرحت بخش ہے۔
5️⃣جسم میں نشاط پیدا کرتی ہے۔
6️⃣شرح صدر کا ذریعہ ہے۔
7️⃣ دل کو منور کرتی ہے۔
8️⃣عذاب الہیٰ سے حفاظت کا باعث بنتی ہے۔
9️⃣شیطان سے دور رکھتی ہے۔
0️⃣1️⃣محافظ صحت ہے۔
1️⃣1️⃣بیماریوں کو رفع کرنی والی ہے۔
2️⃣1️⃣چہرے کومنور کرتی ہے۔
3️⃣1️⃣سستی اور کاہلی کو دور بھگاتی ہے۔
4️⃣1️⃣قوائے جسم کو دوبالا کرتی ہے۔
5️⃣1️⃣روح کی غذا ہے۔
6️⃣1️⃣نعمت الہٰی کی محافظ ہے۔
7️⃣1️⃣باعث خیرو برکت ہے۔
8️⃣1️⃣رحمٰن کے قریب کرتی ہے۔
9️⃣1️⃣خوف الہٰی کا درس دیتی ہے۔
0️⃣2️⃣ذکر الہٰی کا درس دیتی ہے۔
1️⃣2️⃣نماز جنت کی کنجی ہے۔
2️⃣2️⃣نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے۔
3️⃣2️⃣اللہ سے محبت کی علامت ہے۔
4️⃣2️⃣نماز نعمتوں کی شکر گزاری کا باعث ہے۔
5️⃣2️⃣نماز بھلائی کا دروازہ ہے۔
6️⃣2️⃣اللہ اور بندے کے درمیان رابطہ ہے۔
7️⃣2️⃣نماز بندگی کا اظہار ہے۔
8️⃣2️⃣نماز اللہ کی خوشنودی کا ذریعہ ہے۔
9️⃣2️⃣نماز باعث ہدایت ہے۔
0️⃣3️⃣نماز سنت نبوی سے محبت کا اظہار ہے۔
1️⃣3️⃣نماز فکر آخرت پیدا کرتی ہے۔
2️⃣3️⃣نماز استغفار کا درس دیتی ہے۔
3️⃣3️⃣نماز صبر و ثبات کا ذریعہ ہے۔
4️⃣3️⃣نماز سے نصرت الہٰی حاصل ہوتی ہے۔
5️⃣3️⃣نماز اصلاح انسانیت کا باعث ہے۔
6️⃣3️⃣نماز رجوع الی اللہ کی طرف قدم ہے۔
7️⃣3️⃣ نماز اخوت دینی کو قائم کرتی ہے۔
8️⃣3️⃣نماز گناہوں سے پاک ہونے کا ذریعہ ہے۔
9️⃣3️⃣نماز شیطان سے دشمنی کا اظہار ہے۔
0️⃣4️⃣نماز عذاب قبر کے سامنے ڈھال ہے۔دنیا سے بے رغبتی اور تعلق باللہ کا ذریعہ ہے۔
میں_نماز_کیوں_پڑھوں
09/12/2021
د صحابه کرامو په زمانه کې په خلفاء راشدینو وي، یا هم (له دوی ورورسته) په تابعینو او یا هم په هره زمانه کې، د هر (عـادل) پاچا په خلاف. ولو که ځانته خـ وارج هم نه وایي. 3/2
اَوْ کَانَ بَعْدَهُمْ عَلَی التَّابِعِیْنَ بِاِحْسَانٍ، وَ الْأئمَّةَ فِيْ کُلِّ زَمَانٍ.
ژباړه: هر هغه څوک چې د داسې امام په خلاف خروج او بغاوت وکړي، چې د مسلمانانو اتفاق ورباندې وي، ده (خروج کونکي ته) خارجي وایي، برابره خبره ده چې دا خروج 1/2
د خوارجو دوهم تعریف چې شهرستاني په الملل والنحل کې کړی:
کُلُّ مَنْ خَرَجَ عَنِ الاِمامِ الْحَقِّ، الَّذِيْ اِتَّفَقَتْ الْجَماعَةُ عَلیهِ یُسَمَّی خَارِجِیًّا، سَوَاءٌ کَانَ الخُرُوْجُ فِيْ اَیَّامِ الصَّحَابَةِ عَلَی الأئمَّةِ الرَّاشِدِیْنَ،
Be the first to know and let us send you an email when The voice of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.