میرے مخبرِ صادق ، خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ نے فرمایا :
"میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا، ان سے اختلاف کرنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کچھ معاشی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے گا اور وہ اسی حالت پر ہوں گے۔ صحابہؓ نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! وہ کہاں ہوں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: وہ بیت المقدس اور اس کے گرد و نواح میں ہوں گے۔ "
مسنداحمد (صحیح ) حدیث نمبر 12494
07/10/2023
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صـبـــح کـی أن حــسین، خـوبــصورت اور ٹھنڈی ساعتوں میں آپ سب کے لئے دعا ھے کہ الــلــہ تبارک وتعالی آپـکے ھـر غـم کـو خـوشـی، ھـر دکھ کـو سکھ اور ھـر لغزش کـو نـیـکی مـیـں بـدل دے اور آپـکی ھـر دعـا ھـر تـمنـا پـوری فرماۓ. آمین یارب العالمین
صبح بخیر
15/09/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Junaid Khan, Muhammad Adnan
09/09/2023
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا
05/09/2023
رشتوں کی رسی کمزورتب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمی میں پیداہونےوالے سوالوں کاجواب بھی خودہئ بنالیتاہے
03/09/2023
صبح کی ابتدا اس
"پاک پروردگار"
کےنام سے،
جس نے ھمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نوازکر اشرف المخلوقات جیسابلند درجہ عطاکیا،
اس پاک ذات سے
میری "دعا" ھے
کہ وہ آپ اور آپ کے گھرانے کو سدا شاد و آباد رکھے.*
*آمين*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ.*
**صبح بخیر**
29/08/2023
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين .
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین
29/08/2023
بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
29/08/2023
*توشہ خانہ کیس پر عمران خان کی سزا معطلی کا فیصلہ** *12:30 پر سنایا جائے گا عدالتی عملہ*
27/08/2023
کسی نے پوچھاغرورکیاہےجواب ملاخاک سے بنے انسان کا اوقات بھول جانا
08/07/2023
سعادت حسن منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.
جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی.
میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپ کو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا،
صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب و تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھو رھی تھی.
میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر بولے،
"اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ایک ھی جیسی تھی، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں۔۔۔۔۔!!
30/06/2023
تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو
یا اللہ ہم سب کو حج و عمرہ اداء کرنے کی اور نبی اکرمﷺ کے مسجد میں حاضری کی توفیق نصیب فرمائیں ۔
آمین یارب العالمین ❤️
25/06/2023
باران رحمت
یا اللّٰہ ستہ شکر دے
09/06/2023
کوئی دل کو دُکھائے مُسکرا کے بات کرتا ہوں
نبی ﷺ کو یاد کرتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں
06/06/2023
لوگ اپنے گفتگو سے اگر پہتان اور تہمت نکال دیں تو باقی صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے
Be the first to know and let us send you an email when Engr Hazrat Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.