Awami News

Awami News مظلوم کی آواز ۔۔۔۔۔۔عوامی نیوز

18/11/2021

ڈیرہ غازیخان رجسٹری برانچ کا اہلکار رشوت کی رقم لیتے ہوئے۔
ویڈیو عوامی نیوز کو موصول۔

جب بندہ رشوت دیکر بھرتی ہو گا تو عوام سے رشوت ہی وصول کرئے گا۔

رجسٹری برانچ کا اہلکار شرجیل رشوت کی رقم لیتے ہوئے ویڈیو عوامی نیوز کو موصول۔

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس کیخلاف کیا ایکشن ہوتا ہے؟؟؟
یا پھر مال اوپر تک جانے کی وجہ سے معملہ گول کیا جائے گا!!!

04/11/2021

ڈی او سلیم ملکانی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر سپورٹ ظہیر عباس اور ڈیوائیس انچارج نسیم قیصرانی کی ملی بگھت سے بیوہ عورتوں کو ملنے والی امداد سے کٹوتی کی جا رہی ہے چار کروڑ سے زائد کمانے کا انکشاف۔زرائع

Address


Telephone

+923347242382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share