Jaag Nowshera

  • Home
  • Jaag Nowshera

Jaag Nowshera Journalism

رسالپور۔۔حیات علی خان ناظم نے رسالپور میں فدا محمد خان ( نائب صدر عوامی نشنل پارٹی ضلع نوشہرہ ) اور سیار خان ، کے  بھائی...
18/11/2023

رسالپور۔۔
حیات علی خان ناظم نے رسالپور میں فدا محمد خان ( نائب صدر عوامی نشنل پارٹی ضلع نوشہرہ ) اور سیار خان ، کے بھائی مظفر خان کی دعا میں شرکت کی۔ اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔
اس موقع پر ANP کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین بھی موجود تھے ان کے ساتھ کئ سالوں کے بعد ملاقات ہوا ۔میاں صاحب ایک دلیر اور بہادر شخصیت ہیں ۔

بدرشی وارڈ 4 میں عوامی ایم پی اۓ جناب اختیارولی صاحب کی تعاون سے بجلی کے  نۓ کمبے لگانے کا کام ریاض استاد اور اسد اللہ ک...
17/11/2023

بدرشی وارڈ 4 میں عوامی ایم پی اۓ جناب اختیارولی صاحب کی تعاون سے بجلی کے نۓ کمبے لگانے کا کام ریاض استاد اور اسد اللہ کی نگرانی میں مکمل ہوگیا ۔ جس پر بدرشی وارڈ 4 کے لوگو نے عوامی ایم پی اختیار والی خان کا شکریہ ادا کیا اور الیکشن میں برپور ساتھ دینے کا اعلان

17/11/2023

نو شہرہ عوام اختیار ولی کی کار گردگی سے کتنے مطمئن ہے ایک كمنٹ کرے نو شہرہ عوام

17/11/2023
نوشہرہ : Pk 86 Pk.85 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جلسہ عام کے بعد امیدوار pk86 سابق رکن صوبائی اسمبلی پرویزاحمد خان اور...
17/11/2023

نوشہرہ : Pk 86 Pk.85
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جلسہ عام کے بعد امیدوار pk86 سابق رکن صوبائی اسمبلی پرویزاحمد خان اور امیدوار pk 85 فرزند پرویزاحمد خان سابق ڈسٹرکٹ ممبر جلال احمد خان اڈوکیٹ کے ہمراہ نایاب عکس۔

16/11/2023

نوشہرہ ۔
مانکی شریف میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے لئے منعقدہ پاؤر شو کی ناکامی کا زمہ دار تنظیم یا لیاقت خٹک اور ان کا بیٹا
احد خٹک پرویز خٹک کی گیم کھیلنے میں مولانا کو مانکی شریف میں نیچا دکھاگئے ہیں ۔
سینئر صحافی کامران خٹک اور صحافی شعیب خان کا تگڑا تبصرہ ۔۔

(ہمدردی کے طور پر شئر کریں کسی غریب کا کام چل پڑے) ہمارے پاس بڑے بڑے سکرین اور کیمرے نہیں نہ ہی چمک دھمک اور روشنیاں ہے ...
16/11/2023

(ہمدردی کے طور پر شئر کریں کسی غریب کا کام چل پڑے)
ہمارے پاس بڑے بڑے سکرین اور کیمرے نہیں نہ ہی چمک دھمک اور روشنیاں ہے لیکن ہم ایمانداری سے بناتے ہے آپ بھی اپنے پیارے پیارے بچوں بچیوں کے لیے ہم سے بنوائیں
شبقدر ڈھیری ضلع چارسدہ خیبرپختونخوا آڈر پر رابطہ نیچے دئے گئے نمبر پر فرہادخان 03008132739

16/11/2023
16/11/2023

نوشہرہ ادم زئی بجلی فیڈر ممبر bod عبدالحق نے نیا فیڈر ایک ماہ میں مکمل کرنے کی سخت ہدایت کر دی انہوں نے کہا کہ اس فیڈر سے شیدو اکوڑہ خٹک صارفین کو بہت فائدہ ہوگا

نوشہرہ ادم زئی بجلی فیڈر  ممبر  bod  عبدالحق نے تین کروڑ روپے کی لاگت سے نیا فیڈر ایک ماہ میں مکمل کرنے کی سخت ہدایت bod...
16/11/2023

نوشہرہ ادم زئی بجلی فیڈر ممبر bod عبدالحق نے تین کروڑ روپے کی لاگت سے نیا فیڈر ایک ماہ میں مکمل کرنے کی سخت ہدایت bod ممبر پیسکو کے احکامات

16/11/2023

نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام ( ف ) سربراہ مولانا فضل الرحمان کے لئے پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اور احد خٹک کا مانکی شریف میں پاؤر شو بری طرح سے فلاپ ہو گیا کرسیاں تو موجود سننے والے نہی اسٹیج سے لاؤڈ اسپیکرز پر عوام کو کرسیاں بھرنے کے لئے آنے کی دعوتیں دی جاتی رہی

16/11/2023

جمیعت علماء اسلام کا طوفان الاقصی کانفرنس

15/11/2023

نوشہرہ مانکی شریف میں جمعیت علمائے اسلام کے متحرک رہنماء
طوفان الاقصیٰ کانفرنس کے حوالے سے نوشہرہ
مانکی شریف کے میزبان الحاج پرویز خان خٹک
صحافیوں

شعیب اعوان سے گفتگو کر رہے ہیں ۔۔

15/11/2023

نوشہرہ مانکی شریف میں جمعیت علمائے اسلام کے متحرک رہنماء سابق ڈسٹرکٹ ممبر
قاضی واجد خان
طوفان الاقصیٰ کانفرنس کے حوالے سے صحافی کامران خٹک سے گفتگو کر رہے ہیں ۔۔
رپورٹ /
/شعیب اعوان سے

15/11/2023

نوشہرہ مانکی شریف میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اھتمام جلسہ عام کی تیاریاں زور و شور سے جاری

**آمن جرگہ**تھانہ رسالپور کے حدود ضلع نوشہر۔ محمد اقبال خطاب کلے کو دن دہاڑے جہاز چوک شیرین کوٹھے نامعلوم ملزمان نے فائر...
15/11/2023

**آمن جرگہ**

تھانہ رسالپور کے حدود ضلع نوشہر۔ محمد اقبال خطاب کلے کو دن دہاڑے جہاز چوک شیرین کوٹھے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ جس پر آمن جرگہ کے صوبائی چیئرمین نے پولیس کو 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد تاحال مجرمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ کل بروز جمعرات 11 بجے کے بعد آمن جرگہ اپنا فیصلہ کرے گا۔ احتجاجی مظاہرے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک اصل مجرمان گرفتار نہ کیے جائیں کیونکہ پولیس نے ابھی تک کسی قسم کارروائی نہیں کی اور نہ ابھی تک مجرمان کو گرفتار کیا۔

صوبائی چیئرمین: سید کمال شاہ باچہ
صوبائی کوآرڈینیٹر: عابد سلطان
چیئرمین ضلع نوشہر: پیر سید ذوالفقار باچہ
میڈیا کوآرڈینیٹر: فواد خان، عابد تاج
سابقہ ناظم: شبیر
میاں امجد اور افتخار شرکت کریں گے۔

اج با سلسلہ 16 نومبر طوفان الاقصی کانفرنس مانکی شریف کے حوالے سے    جمیعت علماء اسلام نوشہرہ کینٹ رہنما کی خصوصی ملاقات ...
15/11/2023

اج با سلسلہ 16 نومبر طوفان الاقصی کانفرنس مانکی شریف کے حوالے سے جمیعت علماء اسلام نوشہرہ کینٹ رہنما کی خصوصی ملاقات مرکزی انجمن تاجران نوشہرہ کے صدر سے ان کے مرکزی دفتر میں ہوئی ، نوشہرہ میں بھرپور تیاریاں جاری تمام امّت مسلمہ کو کانفرنس میں بھرپور شرکت کی دعوت ہے.ان شاء اللہ 16نومبر دو بجے..

15/11/2023

جمعیت علماء اسلام صوبائی رہنماء احد خٹک صاحب کا بسلسلہ 16 نومبر جلسہ عام مانکی شریف کے حوالے سے خصوصی گفتگو

14/11/2023

ہر طرف پاکستان مسلم لیگ ن کا کلین سویپ جاری ہے

14/11/2023

نادرا آفس والوں سے گزارش ہے کہ نادرا آفس کے باہر ایک معلومات لینے کا کاؤنٹر بنایا جائے جو آنے والے غریب اور ان پڑھ لوگوں کے کاغذات دیکھ کر بتا دے کہ کیا کمی ہے گھنٹوں انتظار کہ بعد جب نمبر آتا ہے تو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ فلاں چیز کم ہے یا امی ابو کو ساتھ لانا تھا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ بندہ کتنے کام چھوڑ کر آیا ہے؟

14/11/2023

اہم بریکنگ نیوز
نوشہرہ مانکی شریف میں پرویز خٹک کو بڑا جھٹکا ۔ اہم وکٹیں گرنے کو تیار ۔
ناظم مانکی شریف جان راز خان نے پرویز خٹک کا ساتھ چھوڑ
کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ مانکی شریف
میں ایک بڑا سیاسی گروپ پرویز خٹک کو چھوڑنے کو تیار ۔
مانکی شریف میں پرویز خٹک کی نئی جماعت کا کوئی مقام نہیں ہے ۔
میاں نواز شریف اور شہباز شریف ملک کو چلانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ آئندہ حکومت بھی مسلم لیگ ن کی بنیں گی ۔۔
جان راز خان کی سینئر صحافی کامران خٹک شعیب اعوان سے گفتگو

انسپکٹر نیک زمان خان کے خدمات ضلع نوشہرہ کے حوالے کر دیے گئے۔
14/11/2023

انسپکٹر نیک زمان خان کے خدمات ضلع نوشہرہ کے حوالے کر دیے گئے۔

*افغان شوہر نے افغانستان جانے سے انکار پر پاکستانی بیوی کو قتل کردیا ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں دس سال قبل خاتون کی شاد...
13/11/2023

*افغان شوہر نے افغانستان جانے سے انکار پر پاکستانی بیوی کو قتل کردیا ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں دس سال قبل خاتون کی شادی افغان شہری آصف سے ہوئی تھی افغانستان نہ جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے 5 بچوں کو ساتھ لے گیا ،قاتل شوہر روپوش ہیں*

13/11/2023

نوشہرہ مسلم لیگ ن ڈھیری کٹی خیل کے صدر فہد خان نے کہا ہے کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے ضلع نوشہرہ کے دیہاتی علاقوں میں بھی بجلی پہنچا کر عوام کے دل جیت لیے انشاءاللہ انے والے الیکشن میں صوبہ خیبر پختہ وزیراعلی انجینیئر امیر مقام ہوں گے اور فخر نوشہرہ اختیار ولی سینیئر وزیر منتخب ہوں گے مخالفین سن لے

نیا نگران وزیر اعلی خیبر پختون خواہ ارشد حسین شاہ کو مقرر کرنے پر اتفاق
12/11/2023

نیا نگران وزیر اعلی خیبر پختون خواہ ارشد حسین شاہ کو مقرر کرنے پر اتفاق

نوشہرہ ہاوس ۔۔ پی ٹی آئ پرویز خٹک گروپ بدرشی کی یوتھ تنظیم مستعفی ۔ اختیارولی خان سے ملاقات اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا...
12/11/2023

نوشہرہ ہاوس ۔۔ پی ٹی آئ پرویز خٹک گروپ بدرشی کی یوتھ تنظیم مستعفی ۔ اختیارولی خان سے ملاقات اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان ۔ وقاص خان، گل رحمان، رضوان ، حیات خان اور ڈاکٹر کو اختیارولی خان نے سبز ٹوپی پہنا کر مسلم لیگ ن کے قافلے میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر طاہر خان، زاہد اسد، اسد اللہ ، اسد علی خان، عبدالعزیز، اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے
منجانب : اسد اللہ رہنماں پاکستان مسلم لیگ ن بدرشی

12/11/2023

ٹی ایم اے کی افیسر ٹی او ار نوشہرہ کی غفلت کے باعث نوشہرہ مردان روڈ شاہ گل ارٹ تجاوزات مافیان نے ڈیرے ڈال دیے

عوامی نیشنل پارٹی PK 88 کے نامزد امیدوار جمشید خان کی بدرشی محلہ ریگے میں صوبیدار شاہد کی طرف سے کارنر میٹنگ میں شرکت کی...
11/11/2023

عوامی نیشنل پارٹی PK 88 کے نامزد امیدوار جمشید خان کی بدرشی محلہ ریگے میں صوبیدار شاہد کی طرف سے کارنر میٹنگ میں شرکت کی صوبیدار شاہدنے آنے والے جنرل الیکشن میں خان پرویز خان اور جمشید خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

*نوشہرہ:- نوشہرہ پولیس کی ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف ایک ماہ کے دوران بھرپور کاروائیاں۔مختلف مقامات پر ہوائی فائرنگ ...
11/11/2023

*نوشہرہ:- نوشہرہ پولیس کی ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف ایک ماہ کے دوران بھرپور کاروائیاں۔مختلف مقامات پر ہوائی فائرنگ کرنے والے 45 ملزمان گرفتار۔
*ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف بھر پور اور بلا تفریق کاروائیاں عمل میں لائی گئی۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 45 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر دئیے گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود نے نوشہرہ کے عوام کے نام پیغام میں کہا کہ ہوائی فائرنگ جیسا قبیح فعل بالکل ناقابل برداشت ہے۔SHOs کو ہدایات جاری کر دئیے گئے ہیں کہ اپنے علاقہ اختیار میں ہوائی فائرنگ کے روک تھام کیلئے آگاہی مہم چلائیں۔جبکہ ہوائی فائرنگ والوں کو گرفتار کرکے کسی کیساتھ ضمانت پر نہ چھوڑا جائے۔*

امن جرگہ ضلع چارسدہ...!!!امن جرگہ صوبائی چیئرمین چارسدہ میں امن جرگہ کے ساتھیوں کا ایک اہم اجلاس ہوا چارسدہ ضلع کے لئے ت...
11/11/2023

امن جرگہ ضلع چارسدہ...!!!
امن جرگہ صوبائی چیئرمین چارسدہ میں امن جرگہ کے ساتھیوں کا ایک اہم اجلاس ہوا چارسدہ ضلع کے لئے تنظیمی امور کے لئے صلاح و مشورہ کیا گیا. باقی امن جرگہ کا جو ایجنڈہ منشور اور پروگرام ہے اس پر پر بات چیت کی گئی جیسا کہ سرفہرست منشیات قبضہ مافیا انڈر پلائی آئس جرائم پیشہ, چوری چکاری, قمربازی, عصمت فروشی پر زور دیاگیا. معاشرتی برائیوں پر بات کی گئی فیصلہ یہ ہوا کہ آئندہ ہفتہ باضابطہ طور پر چارسدہ ضلع کے لئے تنظیم ایک دوسرا میٹنگ کال کیا جائے گا.
اس پروگرام میں شرکاء
صوبائی چیئرمین سید کمال شاہ باچا امن جرگہ,
صوبائی کوارڈینیٹر عابد سلطان امن جرگہ, سخی ممبر,
فواد میڈیا کوارڈینیٹر امن جرگہ,
اعجاز ,اکبر علی خان آف رجڑ, کاشف خان, مکمل شاہ, مرتضٰی, اورنگ زیب خان, شہزاد, الطاف خان, عماد خان, اور احمد علی نے شرکت کی.

11/11/2023

نوشہرہ:-بیوروپورٹ نوشہرہ کے علاقہ آرمر کالونی میں رہائش پذیر اعلیٰ سرکاری افسر کے گھر پر نامعلوم ڈاکوؤں کا رات کی تاریکی میں دھاوا نامعلوم ڈاکوں نے اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر لاکھوں روپے کا سونا اور نقدی لیکر فرار، واقعہ گزشتہ شب سرکاری اعلیٰ افسر محمد خالد خان کے گھر پیش آیا، نامعلوم ڈاکووں نے محمد خالدخان کے گھر سے پینتالیس تولے سونا اور پانچ لاکھ روپے نقدی لے اڑے،پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی، واقعات کے مطابق نوشہرہ کے اعلیٰ سرکاری افسر محمد خالد خان ولد حاجی عمر بخش نے پولیس کو یوں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ محو خواب تھا کہ اس دوران ہمارے گھر میں شور شرابہ شروع ہوا جب کمرے خود سے باہر نکلا تو دیکھا کہ 5سے 6افراد مسلح ہمارے گھر میں داخل ہوئے ہیں اور انہوں نے ہمارے گھر کے چوکیدار، ڈرائیورسمیت میرے والد اور ہم سب گھروالوں کے ہاتھ کو کپڑے کی رسیوں سے باندھ دئیے اور ہمارے گھر کے کمروں میں الماریوں سے مبلغ 5لاکھ روپے کی نقدی،6سے 7جوڑے غیر سلائی ہوئے کپڑے45تولے سونا 2عدد لیپ ٹاپ اور ایک 9MMلائسنس دار پستول نمبری T6368/14Aoo726لیکر فرار ہوئے بدرشی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی جبکہ ملزمان کی گرفتاری نئے قائم تھانہ بدرشی پولیس کیلئے ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کسی ٹسٹ کیس سے کم نہیں۔

Address

Badrashi Asc

NOWSHERADISSTNEWS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaag Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaag Nowshera:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share