Daily News & Sports

  • Home
  • Daily News & Sports

Daily News & Sports Daily news and sports

21/02/2023
25/10/2022

Arshad Sharif 😭💔

24/10/2022

Arshad Bahi is no more with us 🥺😭😭

Beshak ❤️🌺 بیشک 🌺🦋
21/09/2022

Beshak ❤️🌺
بیشک 🌺🦋


عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ظاہر کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ور...
18/09/2022

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ظاہر کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بیماریوں کا سامنا ہے، جس کے باعث ڈبلیو ایچ او 10 ملین ڈالر کے بعد امداد کے لیے نئی اپیل کرے گا، عطیات دینے والوں سے زندگیاں بچانے کے لیے دل کھول کر امداد کی گزارش ہے۔
اسی طرح اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے بھی پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل کی ہے، اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور تقریباً 34 لاکھ سیلاب زدہ بچے فوری امداد کے منتظر ہیں، سیلاب میں پھنسے بچوں کو بھوک کے ساتھ بیماریوں نے گھیر لیا ہے، ملیریا اور ڈینگی کے ساتھ پیٹ کے امراض ان پر حملہ آور ہیں اور بچے اور بچیاں اس موسمیاتی تباہی کی قیمت چکا رہے ہیں، جس میں وہ حصے دار ہی نہیں، سیلاب سے متاثرہ بچوں کی مائیں غذائی قلت کا شکار ہو کر دودھ پلانے سے بھی قاصر ہیں
ادھرصوبہ سندھ میں سیلابی صورتحال کے سبب بیشتر وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں، شہر قائد کے تمام فلاحی ادارے، اسپتال سمیت مخیر حضرات کی جانب سے ادویات کا عطیہ کیا جا رہا ہے، شہر میں گزشتہ ماہ سے سیلاب متاثرین کی منتقلی کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے مختلف وبائی امراض کے خدشات میں اضافہ ہوچکا ہے، محکمہ صحت سندھ کی جانب سے لگائے گئے کیمپس میں بھی روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا، ہیضہ، اسہال، ٹائیفائیڈ، چیسٹ الرجی، آئی انفیکشن اور جلدی امراض کے مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے، اندرون سندھ میں سیلاب کے بعد مختلف اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے جس کے بعد شہر میں ادویات کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے۔
شہر میں جہاں ایک جانب بخار، زکام، پیٹ درد، پٹھوں اور ہڈیوں میں درد کی شکایات کے ساتھ مریض سرکاری اور نجی اسپتال میں آرہے ہیں وہیں دوسری جانب بخار، زکام ، پیٹ درد اور مرگی کے دورے کے سیرپ اور گولیوں کے قفدان نے سر اٹھا لیا ہے،ڈاکٹرز کی جانب سے ادویات تجویز کر دی جاتی ہیں لیکن مریضوں کو تجویز کردہ ادویات نہ تو اسپتال میں دستیاب کی جا رہی ہیں اور نہ ہی کسی میڈیکل اسٹور پر یہ ادویات موجود ہیں، شہر میں ادویات کی ہول سیل مارکیٹ میں بھی بروفن، پیناڈول، ایرینک، اینٹا میزول، ٹکسائلکس، سوموجیل، ایپیول اور ٹیگرل کا بحران ہے، شہر میں محکمہ صحت سندھ کے ماتحت جناح اسپتال، سول اسپتال اور عالمی ادارہ برائے صحت اطفال سمیت کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عباسی شہید اسپتال میں بھی مندرجہ بالا ادویات کے بحران نے شہریوں کی دشواریوں میں اضافہ کر دیا ہے، میڈیکل اسٹورز پر بھی یہ ادویات نایاب ہوچکی ہیں۔

یوٹیلٹی اسٹورز بھی مہنگی اشیاء والے اسٹورز بن گئے، کوکنگ آئل کے ٹن کی قیمت میں 430 روپے کا مزید اضافہ، دیگر متعدد اشیاء ...
18/09/2022

یوٹیلٹی اسٹورز بھی مہنگی اشیاء والے اسٹورز بن گئے، کوکنگ آئل کے ٹن کی قیمت میں 430 روپے کا مزید اضافہ، دیگر متعدد اشیاء بھی مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر فروخت کی جانے والی اشیاء بھی مزید مہنگی کر دی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پرکوکنگ آئل کے ڈھائی کلو والے ٹن کی قیمت میں 430 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ 300 گرام شہد کے جار کی قیمت 60 روپے اضافے سے 310 سے بڑھ کر 379 روپے ، 66 گرام نوڈلز کی قیمت 5 روپے اضافے کے بعد 48 سے بڑھ کر 53 روپے، کیڑے مار دوا کی قیمت میں بھی 300 روپے اضافے سے 790 روپے، گرین ٹی 20 روپے اضافے سے 178 روپے، میکرونی 11 روپے اضافے سے 90 روپے، ٹشوپیپر کا ڈبہ 56 روپے سے بڑھ کر 67 روپے، بے بی ڈائپر 1352 سے بڑھ کر 1700 روپے، رتن دھونے کے صابن 90روپے سے بڑھ کر 140 روپے، ٹوتھ پیسٹ 133 روپے سے بڑھ کر 143 روپے کے ہو گئے۔

انڈیا کو رواں سال بین الاقوامی سطح پر متعدد بڑے فورموں کے اجلاسوں کی سربراہی کی ذمہ داری دی جا رہی ہے جس سے بین الاقوامی...
18/09/2022

انڈیا کو رواں سال بین الاقوامی سطح پر متعدد بڑے فورموں کے اجلاسوں کی سربراہی کی ذمہ داری دی جا رہی ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر اس کے قد میں اضافے کا امکان نظر آتا ہے۔

30/01/2022

PUBG mobile top highlights

26/01/2022
26/01/2022

PUBG mobile . Scout Op ❤️ hard work

25/01/2022

PUBG mobile attitude status

30/11/2021

Pubg mobile

10/11/2021

Price 570k

24/10/2021

Aa jyo

26/09/2021

Bootcamp montage like and share

05/09/2021

Pubg mobile montage

02/09/2021

Pubg mobile new Is coming soon 😍

02/09/2021

Pubg mobile 1v2

31/08/2021

Pubg mobile

11/05/2021

Op short😋😋😋😋😋😋

08/05/2021

Pubg 1.4 update

05/05/2021

Pubg 😋😋

04/05/2021

MaDii Is live With Pubg

Address


Telephone

+923425143876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News & Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily News & Sports:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share