Mudasir Vlogs

  • Home
  • Mudasir Vlogs

Mudasir Vlogs میرے تمام دوست و احباب اور سب دیکھنے والے یوزر سے گزارش ہے کہ میرے پیج کو فالو کریں اور ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ‌۔ کمال مہربانی ��

23/08/2023

Murshid Taqi ky sath kuch Haseen lamhaat.

چاند نظر نہیں آیا کل روزہ ہو گا ۔۔😘😘
20/04/2023

چاند نظر نہیں آیا کل روزہ ہو گا ۔۔😘😘

19/04/2023

مجبوریوں کے دور میں جان سے عزیز لوگ۔۔
"MT"
ملتے تو ہیں مگر بے رخی کے ساتھ ۔۔😢😢

18/04/2023

😭😭😭😭😭

16/04/2023

مولوی صاحب روزہ افطار کرتے ہوۓ 😅😅😅

14/04/2023

Pakistan Zindabad ..

13/04/2023

ایک بات غور سے سن لیجئے جن لوگوں نے ابھی تک افطاری نہیں کرائی سات روزے باقی رہ گئے ہیں وہ شب برات پر معافی کی امید نہ رکھیں
😞

12/04/2023

محبت اس وقت تک اذیت دیتی رہتی ھے جب تک اس بات کا یقین ہو کہ ملنا مشکل ھےجس دن یقین ھو جاۓ کہ محبت آسانی سے مل جاۓ گئی اس دن سے محبت کی لذت اور چاہت ختم ھو جاتی ھے۔

ہاۓ مولا علی ع....... ہاۓ کربلا 😭😭
12/04/2023

ہاۓ مولا علی ع....... ہاۓ کربلا 😭😭

مسلمان علی علیہ سلام کے سلام کاجواب نہیں دیتے تھے۔ مولا آپ مجھ گنہگار کا سلام قبول کیجیے۔ اسلام علیک یا امیرالمومنین۔ 😭ا...
12/04/2023

مسلمان علی علیہ سلام کے سلام کاجواب نہیں دیتے تھے۔ مولا آپ مجھ گنہگار کا سلام قبول کیجیے۔
اسلام علیک یا امیرالمومنین۔ 😭اسلام علیک یا ولی اللہ 😭اسلام علیک یا ابوالحسن
😭😭😭😭😭🙏😭😭😭😭😭

09/04/2023
09/04/2023

Ay mary Allah SB momaneen ki duain aur dilli hajat puri farma Ameen ..

03/04/2023

So funny video Chinines dance and saraiki song .😘😘

28/03/2023

ایک یتیم بچہ ماں کو لینے قبرستان پہنچ گیا ۔اس ویڈیو نے رولا دا ۔۔

28/03/2023

عامر شہزاد نے فون چارجنگ کیلیئے 1122 کو بلوایا۔
معلومات کی کمی یااوورایکٹنگ ۔۔۔۔۔! کیا اس پر ریسکیوایکٹ سیکشن 27 لگے گا ۔۔۔؟
عامر شہزاد نے 1122پر کال کی اور ایمرجنسی کا کہہ کر گاڑی منگوا لی۔عملہ انھیں ہسپتال لے گیا۔بیڈ پر لیٹنے سے پہلے اس نے قریبی پلگ میں موبائل فون چارجنگ پر لگا دیا۔جب اس سے پو چھا گیا کہ اسے کیا ایمرجنسی تھی؟ تو اس نے پلگ کی طرف اشارہ کرکے بتایا کہ محلے میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب تھی فون بیٹری ڈیڈ ہونےوالی تھی۔یقین تھا کہ ہسپتال میں جینریٹر ضرور چل رہا ہوگا۔لہذا اسی نیک کام یعنی فون چارجنگ کیلیئے 1122 کو بلوایا۔
ریسکیو ایکٹ کے سیکشن 27 کے مطابق کسی بھی غیر ضروری، جعلی یا تنگ کرنے والوں کو پچاس ہزار روپے تک جرمانہ، چھ ماہ قید یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں اب عامر شہزاد کے خلاف کیاہوگا وقت ہی بتائے گا ۔

24/03/2023

بہت ژالہ باری نے فصلوں کو تباہ کر کے رکھ دیا بس اللہ پاک آپ ہمارے گناہوں کو نہ دیکھیں اپنی رحمت عطاء فرمائیں 😭😭🙏🙏

Address


Telephone

+923176507501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudasir Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudasir Vlogs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share