پشاور پولیس لاٸن دھماکے کے بارے میں ضلع نوشھرہ جمعیت علماۓ اسلام کے طرف سے امن مارچ
بیوروچیف۔۔۔سید سعید شاہ جیون نیوز نوشھرہ
03329003940رابطہ
دفتر صوبائ الیکشن کمشنر، خیبرپختونخوا
پریس ریلیز
پشاور
27 جنوری 2023
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 8 حلقوں سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔
ان حلقوں میں این اے 4 سوات ، این اے 17 ہری پور، این اے 18 صوابی، این اے 25 اور این اے 26 نوشہرہ، این اے 32 کوہاٹ، این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان اور این اے 43 خیبر شامل ہیں۔
شیڈول کے مطابق 3 فروری کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ 6 سے 8 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے،
9 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی فہرست شائع اور 13 فروری تک ان کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائیگی۔
ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 16 فروری تک *متعلقہ ایپلیٹ ٹرائیبونل کے پاس* جمع کرائے جاسکیں گی۔ *ایپلیٹ ٹرائیبونل کی جانب سے* ان اپیلوں پر فیصلہ 20 فروری تک کیا جائیگا۔
21 فروری کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری کی جائیگی۔ 22 فروری *تک* کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے۔ 23 فروری 2023 کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری اور انہیں انتخابی نشانات الاٹ کئے جائینگے۔ جبکہ پولنگ 16 مارچ 2023 کو ہوگی۔
ترجمان
صوبائ الیکشن کمشنر
خیبرپختونخوا
ہم اسماعیل خان کو موبائل ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ نوشہرہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
🌹 مرکزی انجمن تاجران نوشہرہ 🌹
🌹 صدر شیرزمین شاہ فخر قاضیان سینئر نائب صدر قاضی عثمان الحق نائب صدر شکیل جنرل سیکرٹری عارف ڈپٹی جنرل سیکریٹری اکبر خان جوائنٹ سیکرٹری عطاء الرحمن خان سیکرٹری فنانس ناصر انفارمیشن سیکرٹری ریاض خان ترابی🌹🌹اسماعیل خان میڈیا کوآرڈینیٹر 🌹موبائل ایسوسی ایشن چیئرمین بابا جی موبائل ایسوسی ایشن صدر سید شاہ🌹دوکانداروں کے مسئلے حل کرتے ہوئے تھانے میں
ابراہیم خان خٹک کا حاجی نہار خان کیساتھ انکے حجرہ میں ملاقات ۔ موقع پر موجود خطاب کلے معزز مشران کیساتھ مختلف مسائل پر بات چیت ہوئی۔
وارڈ نمبر1 ممبر ارش اللہ جان قیادت نوشھرہ
بیروچیف ۔۔۔سید سعید شاہ جیون نیوز نوشھرہ
وارڈ نمبر1 ممبر ارش اللہ جان قیادت انجمن تاجران ناٸب صدر شکیل خان نوشھرہ
بیروچیف ۔۔۔سید سعید شاہ جیون نیوز نوشھرہ