𝙏𝘼𝙃𝙄𝙍 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎シ︎

  • Home
  • 𝙏𝘼𝙃𝙄𝙍 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎シ︎

𝙏𝘼𝙃𝙄𝙍 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎シ︎ 𝘼𝙊𝘼!
𝙖𝙥 𝙨𝙚 𝙧𝙚𝙦𝙪𝙚𝙨𝙩 𝙝𝙖𝙞 𝙠 𝙥𝙖𝙜𝙚 𝙥
(1)

اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہےکل بھی ٹکروں پہ اُن ﷺ کے پلتے تھےاب بھی ٹکروں پہ اُن ﷺ کے پلتے ہیں❤️
21/01/2023

اپنی اوقات صرف اتنی ہے
کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکروں پہ اُن ﷺ کے پلتے تھے
اب بھی ٹکروں پہ اُن ﷺ کے پلتے ہیں❤️

10/01/2023

تم یوسف جیسا ڈھونڈتی رہی
یقین مانو بلال کی محبت میں صبح نہیں ہو رہی تھی ❤🔥

01/12/2022

_أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ!
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے!
پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا.❤️🥀

29/11/2022

اگر خُدا نے عورت سے زیادہ کوئی خوبصورت چیز بنائی ہوگی تو وہ اپنے پاس ہی رکھی ہوگی ❤️

21/11/2022

جب میں نے دیکھا کہ وہ شخص میرے بغیر خُوش ہے تب مّجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میرا چُنا ہوا شخص کتنا غلط ہے۔" 😊💔
طاہر 🥀

"جبــــــ امیــد للہ ســــے ہــــو پھـــر نــا امیــد نہیـــں  ہـــونــا چــــاہئیــــے کیــــوں کــــہ اللہ وہ واحــــد...
16/11/2022

"جبــــــ امیــد للہ ســــے ہــــو پھـــر نــا امیــد نہیـــں ہـــونــا چــــاہئیــــے کیــــوں کــــہ اللہ وہ واحــــد ذاتــــــ ہـــــــے جــــو ہمــــارے ظــاہــر اور پـــوشیـــدہ ہـــر حــالاتـــــــ ســـــے وقفـــــــ ہــــــے اور وہـــی ہر نــا ممکن کــــو ممکن میں تبــدیل کــرتـــا ہــــــے"۔♥️🌸

#طاہر 🥀

13/11/2022

"Ya Allah Madad♥️🥺
"Ya world cup Pakistan ka hona chaye.

09/10/2022

‏"مان رکھنا سیکھیے"
‏"زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں🥀🥀💔

تمہارے لیے وہ سب کچھ کریں گےجو دنیا میں اپنے لیے بھی نہیں کرتا کوئی ♥
20/04/2022

تمہارے لیے وہ سب کچھ کریں گے
جو دنیا میں اپنے لیے بھی نہیں کرتا کوئی ♥

12/04/2022

اگر آپکو موقع ملے حضُّور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات کا ۔ آپ اُنہیں کیا کہیں گے ؟ 🥺❤️

11/04/2022

وہ لڑکی جو پورا دن بھوکی پیاسی رہ کر
شام کو روزے کی حالت میں
افطار کے دسترخوان پر بیٹھ کر
دُعا میں اللہ پاک سے اپنی نہیں
بلکہ تمہاری باتیں کرتی ہے
کبھی سوچا ہے وہ لڑکی تم سے کتنی مُحبت کرتی ہے 🙂💔

06/04/2022

ہر کوئی یہ کہتا ہے کہ مرد کو اس کی من پسند عورت کے علاوہ کچھ بھی پرسکون نہیں کر سکتا۔۔۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں کہتا کہ عورت کو بھی تکلیف اور درد میں صرف من پسند شخص کا کندھا اور سہارا ہی چاہئیے ہوتا ہے ۔۔۔ پتہ نہیں وہ کونسی خواتین ہیں جن کا ہر مرد سے تعلق ہوتا ہے اور انہیں ایسی کوئی خواہش محسوس نہیں ہوتی میرا ماننا ہے کہ جس نے اپنے دل اور دماغ پہ صرف ایک ہی شخص کو بسایا ہو اسے تکلیف اور درد سے آزادی کے لئیے بھی اسی کا کندھا چاہئیے ہوتا ہے چاہے دنیا اس کے قدموں میں ہی کیوں نہ پڑی ہو ۔۔ اور چاہے کتنی ہی پاکیزہ محبت کیوں نہ ہو دل میں سکون صرف اسی شخص سے حاصل کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے جس سے وہ محبت کرتی ہے اسے ہر کسی کے کندھے اور دلاسے کی ضرورت نہیں ہوتی!!!

29/03/2022

ہر وہ انسان جان لے
جو اللّهﷻ کی خواہش کرتا ہے، اللّه تک رسائی چاہتا ہے🌸
اللّه تک صرف ایک ہی سیڑھی جاتی ہے اور
اُسے سیرتِ محمدﷺ کہتے ہیں..❤️

29/03/2022

ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف میں ، قرآنِ پاک کی ایک سو چودہ سورتیں اتاری گئی❤

27/03/2022

زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے،
بس کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہو تو صبر کیجئیے

🖤🥀

27/03/2022

‏خانہ کعبہ کا دیدار حجر اسود کا بوسہ صفا مروا کی سعی زم زم کا پانی، اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے🙏❤

27/03/2022

-"اور میری اَوّلین خواہش یہ ہے جاناں
ہمارے درمیان پہلا عہد پابندیِ نماز ہو"🌼❤️

27/03/2022

وہ جو پتھر سے پانی نکال سکتا ہے
اپنے بندے کیلئے وسیلے بھی بنا ہی دیتا ہے ❤✨

26/03/2022

اللّٰہ جانتا ہے تُم انتظار کر رہے ہو وہ بہت جلد تمہارے
انتظار کو مُعجزے میں بدل دے گا - " ♥️🔥

اِن شَاء اللّٰہ. 😇

26/03/2022

‏پانی بند ہونا تو صرف ایک امتحان تھا
ورنہ میرے حسینؓ اس نسل سے ہیں کہ ایڑی ماریں تو چشمہ جاری فرما دیں 😊❤

25/03/2022

‏اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان
رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے❤
سبحان اللہ ❤️

25/03/2022

یا اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما آمین

24/03/2022

عورت کھلونا نہیں ہے، اور نا ہی زحمت. . وہ ربّ کریم کی بنائی ہوئی ایسی خوبصورت نعمت ہے، جو موت کی گود میں جا کر زندگی کو جنم دیتی ہے❤️🌸

24/03/2022

" جب اللہ اپنے بندے سے خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کی زبان کو صلاۃ بر مصطفےٰﷺ کے لیے رواں کر دیتا ہے!😊♥

23/03/2022

ہو سڪتا ہے اس رمضان اللّــہ تمہارا ٹوٹا ہوا دل ہمیشہ کے لیے جــوڑ دے✨🙂❤

11/03/2022

السلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب ؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے ☺
آج برکت والا دن ہے کیا پتا کب کس کی دعا قبول ہو جائیں اپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ اپنی دعا میں مجھے بھی یاد کر لینا کچھ دنوں سے بہت پریشان ہو۔۔
جزاکاللہ😇

28/02/2022

ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں...
محمّد کی تعریف میں سارا قرآن ہے ❤🔥

Favourite fruit of prophet muhammadﷺ 🥰
27/01/2022

Favourite fruit of prophet muhammadﷺ 🥰

02/12/2021

اللّٰہ فرماتا ہے، تو میرا ہو کر تو دیکھ سب کو تیرا نا کر دوں تو کہنا ❤️✨

Address


Telephone

+923099977557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙏𝘼𝙃𝙄𝙍 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎シ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share