Sajid Ali

Sajid Ali اللہ اور اس کے بندے �

___ !! 🖤🥀  دنیا کے تمام بادشاہوں کا بادشاہ  " میرا اللہ " ہے ! - 🙂🌺✅🙌🏻
16/07/2022

___ !! 🖤🥀

دنیا کے تمام بادشاہوں کا بادشاہ " میرا اللہ " ہے ! -

🙂🌺✅🙌🏻

01/04/2022

اور ان کے ماں باپ سوئے ہوئے ہیں ان کو پتہ نہیں اولاد کیا کر رہی ہے اگر یہ ٹینکر کے نیچے آ کے مر گئے تو عوام نے ڈرائیور کو مارنا ہے اور ٹینکر کو آگ لگانا ہے اور کہنا ہے کہ ڈرائیور کی لاپرواہی سے مرے اور ہسپتال جا کے مرے تو انکے گھر والوں نے ڈاکٹر اور اسٹاف کو مارنا ہے اور ہسپتال میں توڑ پھوڑ کر کے کہنا ہے کے ڈاکٹر کی لا پرواہی سے مرے ۔

مری میں 21 اموات کا ذمہ دار کون؟؟؟1> محکمہ موسمیات...... جس نے  5 جنوری کو روٹین کی ایڈوائزری جاری کی... حکومت کو برفانی...
08/01/2022

مری میں 21 اموات کا ذمہ دار کون؟؟؟
1> محکمہ موسمیات...... جس نے 5 جنوری کو روٹین کی ایڈوائزری جاری کی... حکومت کو برفانی طوفان آنے کا نہیں بتایا.... مری میں برفباری نہیں بلکہ برفانی طوفان چل رہا تھا. امریکہ میں ایسی صورتحال میں حکومت ایمرجنسی نافذ کرتی ہے دفاتر سڑکیں بند کردی جاتی ہیں... مری میں رات پاری منفی 8تھا. اور 1.5 فیٹ سے زیادہ برف پڑی.
2>حکومت...... فواد چودھری 5جنوری کو ٹویٹ میں عوام کی غربت کا مزاق اڑنے کے لئے دعویٰ کرتے ہیں کہ 1لاکھ لوگ مری پہنچ چکے ہیں کیا یہ غریب ملک ہے؟مری میں کل شام 6 بجے سے انتظامیہ کو طوفان کے باعث حالات بے قابو ہونے کا احساس ہوگیا تھا. لیکن بزدار صاحب رات 8بجے انگریزی میں ٹویٹ کرکے انتظامیہ کو شاباش دیتے ہیں... اس بے خبر وزیر اعلیٰ کو پتہ ہی نہیں کے عوام کس عزاب میں پھنس چکے ہیں..... فیملیز اور بچے برفانی طوفان میں کاروں میں محصور ہیں...
3>میڈیا......پاکستان کا سب سے بڑا نیوز چینل سیاسی بیانات کم پڑ جانے پر بارش اور برفباری کو روئ کے گالے، موسم نے لی انگڑائی، سموسوں اور مچھلی کی دکانوں پر رش کی خبروں کو ٹاپ نیوز بناتا ہے اور دیگر چینلز بھی بھیڑ چال میں لگ جاتے ہیں. بیچاری عوام لاہور، ملتان، پنڈی، لاڑکانہ اور کراچی میں ٹی وی پر برفباری کے مناظر دیکھ کر مری اور گلیات کا رخ کرری... میڈیا یہ نہیں بتاتا کہ سڑکوں پر پھسلن ہے حادثہ ہوسکتا ہے وہاں بجلی نہیں ہے سڑکیں بند ہیں احتیاط کریں....
تحریر:محمد ایمن کھوسہ

کسی سے ماں ناراض ہےکسی سے باپ ناراض ہےکسی سے استاد ناراض ہےکسی سے بھائی ناراض ہےکسی سے بہن ناراض ہے کسی سے شوہر ناراض ہے...
31/12/2021

کسی سے ماں ناراض ہے
کسی سے باپ ناراض ہے
کسی سے استاد ناراض ہے
کسی سے بھائی ناراض ہے
کسی سے بہن ناراض ہے
کسی سے شوہر ناراض ہے
کسی سے بیوی ناراض ہے
کسی سے رشتہ دار ناراض ہے
کسی سے دوست ناراض ہے
اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "وٹس ایپ" پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔
معافی ان لوگوں سے مانگیں جو حقیقتاً آپ سے ناراض ہیں.
اللہ پاک ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے اور ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرمائے.
اٰمین یارب العٰلمین بجاہ خاتم النّبیّین علیہ و علیٰ الہ و اصحٰبہ و افضل الصّلوٰۃ والتسليم 🤲

😊
20/11/2021

😊

10/08/2021

رحیم یار خان میں 50 سے زیادہ مسلمان گرفتار

خبیث حکومت نے حضورﷺ کی گستاخی ہوئی تو کوئی ایکشن نہیں لیا

قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی کوئی ایکشن نہیں لیا

مندر کی بے حرمتی پر فورا مسلمان گرفتار کیے جا رہیں ہیں


لعنت بے شمار ایسے حکمرانوں پر

❤️❤️
15/06/2021

❤️❤️

21/05/2021

Allah ho Abar

Free
21/05/2021

Free

ایک ماں کا اپنے 5 بچوں سمیت ہتھیار اٹھا لینا مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے۔یہ قومیں کبھی شکست نہیں کھا سکتی جب ایسا جذبہ پید...
21/05/2021

ایک ماں کا اپنے 5 بچوں سمیت ہتھیار اٹھا لینا مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے۔
یہ قومیں کبھی شکست نہیں کھا سکتی جب ایسا جذبہ پیدا ہو جائے
ہماری تو تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری ہے۔
مایوسی آدھی موت ہے امید آدھی زندگی ہے۔
مایوسیوں سے نکالے اور اپنے اگلے قدم کا سوچے۔

😭😭😭
09/05/2021

😭😭😭

عرب حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں...
04/05/2021

عرب حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔ ہم تک جو تصاویر پہنچی ہیں وہ کمپریس ہو کر ہی پہنچی ہیں لیکن 49 ہزار میگا پکسل کی تصاویر نہ جانے کتنے جی بی کی ہو گی. اصل رنگ میں اس میں نظر آئیں گے

واضح رہے کہ حجر اسود جنت کا پتھر ہے اس کی خوبصورتی سے جنت کے رنگوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے

❤️❤️❤️
30/04/2021

❤️❤️❤️

Right now
07/03/2021

Right now

24/01/2021
22/01/2021

*لعنت لعنت لعنت*

*امریکہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بوڑھی ہو چکی ہے اب کام کی نہیں رہی لهذا اسکی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہمارے پاس بھیج دو*...
*اب پاکستان کی پولیس یہودیوں کے داماد عمران خان حرامی کے کہنے پر گرفتار کر رہیں ہیں کچھ دن کے بعد اسکو بھی بھیج دیں گے*....

*قوم کی بیٹی کو بیچنے کی تیاری*

*ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں نے*
*ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شئیر کریں*👆

Address


Telephone

+923024628872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Ali:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share