World News

World News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from World News, Media/News Company, .

دین کو تخت پہ لانا ہے حاجی جاوید اقبال کو جیتانا ہےامیدوار pp140 حاجی جاوید اقبال کی علاقہ نبی پورہ میں ڈور ٹو ڈور الیکش...
20/06/2022

دین کو تخت پہ لانا ہے
حاجی جاوید اقبال کو جیتانا ہے
امیدوار pp140 حاجی جاوید اقبال کی علاقہ نبی پورہ میں ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین علاقہ کے معززین سے ملاقاتیں
ٰعوامی مسائل کے حل کو یقینی بنانے کا عزم عوامی حلقوں نے حاجی جاوید اقبال کی مکلمل حمایت کا اعلان کر دیا

امیدوار PP140حاجی جاوید اقبال  کی غلہ منڈی میں اہم ملاقاتیں میاں حفیظ میاں جاوید شیخ ارشد عتیق بٹ عبدالغفار عبدالرزاق سا...
20/06/2022

امیدوار PP140حاجی جاوید اقبال کی غلہ منڈی میں اہم ملاقاتیں
میاں حفیظ میاں جاوید شیخ ارشد عتیق بٹ عبدالغفار عبدالرزاق ساجد شیخ اور دیگر نے حاجی جاوید اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا
اور کہا کہ شہر کی خوشحالی کے لیے ہمیں حاجی جاوید اقبال کو ووٹ دینا ہو گا

Admissions OpenNew Batch: 12nd February , 2022 Class Time 4pm to 6:30pmRegistrations Open: ,  ,  ,        , Custom Inspe...
09/02/2022

Admissions Open
New Batch: 12nd February , 2022
Class Time 4pm to 6:30pm

Registrations Open:

, , , , Custom Inspector and Inspector One Paper Exams Preparation
Regular classes from: 13th February , 2022 4:00pm to @6:30Pm

AREAS TO COVER:-
FIA's Relevant Ordinance
Current Affairs
Pakistan Affairs
English
Mathematics
EDS -Every day Science (Physics, Chemistry, Biology)
Computer Science
Word Map
World History
Urdu
Islamic Studies

COURSE FEATURES
Selective Notes/Handouts /Past papers

Regards,
Team Intellectual Officers Academy
Contact Us Call and WhatsApp:-
0307-4651864
0303-4005689

Address:
15 Shami road opp. Virtual university New civil line sheikhupura

05/05/2021
11/04/2021
22/03/2021
جامعہ صابرہ سلطانہ اشرف العلوم افتتاح 5فروری
27/01/2021

جامعہ صابرہ سلطانہ اشرف العلوم
افتتاح 5فروری

19/01/2021

بھکھی کھاریانوالہ کے لوگوں کے لئے خوشخبری
ٹیسٹ ون لیب کولیکشن سینٹر کھاریانوالہ
اب آپ کو شہر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔
تمام قسم کے ٹیسٹ
ہم سے کراوائیں

صدر پریس کلب شیخوپورہ مبشر حسن بٹ اور ہر دلعزیز صحافی نمائندہ پبلک نیوز محسن شاد ایک تقریب میں خوشگوار موڈ میں گفتگو کرت...
08/10/2020

صدر پریس کلب شیخوپورہ مبشر حسن بٹ اور ہر دلعزیز صحافی نمائندہ پبلک نیوز محسن شاد ایک تقریب میں خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے

مجھ سے کہا کسی نے وفا کی مثال دومیں نے قلم اٹھایا اور عباس لکھ  دیا. ؑ
29/08/2020

مجھ سے کہا کسی نے وفا کی مثال دو
میں نے قلم اٹھایا اور عباس لکھ دیا.
ؑ

نوجوان صحافی زوہیب سلیم کو بھکھی سے روزنامہ جناح لاہور کا نمائندہ بننے پر مبارکباد۔ پیش کرتے ہیں۔
29/08/2020

نوجوان صحافی زوہیب سلیم کو بھکھی سے روزنامہ جناح لاہور کا نمائندہ بننے پر مبارکباد۔ پیش کرتے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ پاکستان بریگیڈیئر اعجاز احمد شاہ اور صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ پیر طارق احمد شاہ کے چھوٹے بھائی...
26/07/2020

وفاقی وزیر داخلہ پاکستان بریگیڈیئر اعجاز احمد شاہ اور صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ پیر طارق احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کوارڈینیٹر NA.118 پیر سرور شاہ کے والد محترم پیر حسن احمد شاہ المعروف پیر پپو شاہ جو کہ آج رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
(اللہ اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن)😰
ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 4:30 ان کے آبائی گاؤں نبی پور پیراں میں ادا کی جائےگی۔نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔😥

👉Women's Summer Collection👉 Summer lawn shirt👉Quality and stuff guaranteed👉 Price: 550
19/07/2020

👉Women's Summer Collection
👉 Summer lawn shirt
👉Quality and stuff guaranteed
👉 Price: 550



19/07/2020

ورلڈ نیوز ایچ ڈی پلس کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند لوگ ہمارے ساتھ کریں رابطہ کرے
رابطہ نمبر 03026545691
انچارج کا نام محمد اظہر

جے آئی یوتھ سٹی شیخوپورہ کی جائزہ میٹنگ زیر صدارت  سٹی صدر مبشر احمد انصاری خانپور نہر پر منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں صوبائی ج...
18/07/2020

جے آئی یوتھ سٹی شیخوپورہ کی جائزہ میٹنگ زیر صدارت سٹی صدر مبشر احمد انصاری خانپور نہر پر منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب وسطی ملک زبیع اللہ ، صدر ضلع محمد عمران عثمانی، نائب امیر ضلع رانا ممتاز احمد خاں اور ضلعی جنرل سیکرٹری قیصر مختار ہاشمی نے خصوصی شرکت کی۔ میٹنگ میں یونٹ سازی مہم، عید الاضحیٰ پر تشہیری مہم اور بلڈ بنک کے حوالے سے اہداف طے گئے۔ شہر شیخوپورہ کی تمام وارڈز میں محترم سینیٹر سراج الحق صاحب کی ہدایت کے مطابق جے آئی یوتھ میں نوجوانوں کی شمولیت اور یونٹ کے قیام کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کا عزم کیا گیا۔
✌️

ضلعی جنرل کونسل جے آئی یوتھ شیخوپورہ کا جائزہ اجلاس صدر ضلع محمد عمران عثمانی کی زیر صدارت دفتر جماعت اسلامی میں ہوا۔ اج...
13/07/2020

ضلعی جنرل کونسل جے آئی یوتھ شیخوپورہ کا جائزہ اجلاس صدر ضلع محمد عمران عثمانی کی زیر صدارت دفتر جماعت اسلامی میں ہوا۔ اجلاس میں ضلعی نظم و زونل صدور نے شرکت کی۔ یونٹ سازی مہم کے حوالے تفصیلاً مشاورت ہوئی اور زونز کو ٹارگٹ دیا گیا۔

کھاریانوالہ شیخوپورہ واپڈا کی نا اہلی/ 24گھنٹوں بعد بھی بجلی بحال نا ہئو سکی /پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا /کھاریانوال...
05/07/2020

کھاریانوالہ شیخوپورہ
واپڈا کی نا اہلی/ 24گھنٹوں بعد بھی بجلی بحال نا ہئو سکی /پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا /کھاریانوالہ سب ڈویژن خاموش ,
تفصیلات کے مطابق کھاریانوالہ سب ڈویژن کے علاقے /کوٹلی سموراں /بھوئے پور/6چک/ کے ساتھ متعدد علاقے بجلی سے محروم .اہل علاقے کے احتجاج کے باوجود ایس ڈی او/لائین مین/ کھاریانوالہ کوئی بات سننے کو تیار نہیں .اہل علاقہ سراپا احتجاج .

اینٹی کرپشن شیخوپورہ کی بڑی کاروائی  ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخوپورہ خرم شہزاد بھٹی نے اپنے سٹاف اور محکمہ فوڈز کے ڈس...
30/06/2020

اینٹی کرپشن شیخوپورہ کی بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخوپورہ خرم شہزاد بھٹی نے اپنے سٹاف اور محکمہ فوڈز کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ساتھ مل کر بڑی کاراوئ کرتے ہوئےشیخوپورہ فلور مل،ھاشمی فلور مل،اعوان فلورمل،زینب فلور مل کو گورنمنٹ ریکوری نہ دینے کی وجہ سے فوری بند کر دیا اس موقع پر ریڈر ٹو ڈپٹی ڈائریکٹر رانا بابر رشید اور پی اے ٹو بابر نزیر بھی موجود ہے۔

مقامی صحافی حافظ عاکف حمید کی اچانک طبعیت خراب ہو گئ مقامی ار ایچ سی منتقل کر دیا گیا ۔دعا گو ہے اللہ حافظ صاحب کو جلد ص...
08/06/2020

مقامی صحافی حافظ عاکف حمید کی اچانک طبعیت خراب ہو گئ مقامی ار ایچ سی منتقل کر دیا گیا ۔
دعا گو ہے اللہ حافظ صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین

16/05/2020
بھکھی شیخوپورہ  سرکاری محکمے کا سنیر آفیسر اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سادہ لوح لوگوں سے زمین  ہتھیانے لگا.......
08/05/2020

بھکھی شیخوپورہ
سرکاری محکمے کا سنیر آفیسر اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سادہ لوح لوگوں سے زمین ہتھیانے لگا....
ضلعی انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں...........
تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ اسلام پورہ مشمولہ بھکھی کا رہائشی لیاقت علی گجر جو چند سال قبل غریب محنت کش خاندان سے تعلق رکھتا تھا اور محظ 7/8کنال اراضی کا مالک تھا. جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرری کے بعد سنیر ایڈیٹر ایف بی آر کے عہدے تک جا پہنچا .. زرائع سے معلوم ہوا ہئے کہہ اس وقت 100ایکڑ سے زائد زرعی زمین کا مالک بن بیٹھا ہئے. جو اپنے نام کی بجائے قریبی رشتہ داروں کے نام لگوا دیتا ہئے . زرائع سے یہ بھی معلوم ہئوا ہئے کہ اس وقت علاقہ میں کروڑوں روپے کے پلاٹ کمرشل دوکانوں کا مالک بھی بنا ہئوا ہئے. سنیر ایڈیٹر ایف بی آر نے حال ہی میں مقامی رہائشی یتیم بھائیوں کی زرعی زمین ہتھیانے کی خاطر ایک اشٹام پیپر تیار کروا کر دھوکہ دہی اور فراڈ سے ان کے دستخط کرواتے ہوئے زبردستی انکی وراثتی ملکیتی زمین پر قبضہ کی کوشش کی اور زبردستی زمین میں ہل چلانے لگا جس پر تھانہ بھکھی پولیس نے 15کی کال پر فورا ایکشن کرتے ہوئے قبصے کی کوشش کو ناکام بنا دیا. مقامی زمینداروں اور معززین علاقہ کا کہنا ھے کہ پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن سے پاک حکومتی پالیسی کو داغ دار کرنے والے لوٹ مار کے ماہر آفیسر کے خلاف انکوائری کریں اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر بنائی گئی جائیداوں کو ضبط کرتے ہوئے حساس اداروں سے انکوائری کروائیں تاکہ پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہئو سکے,, .....
((بقیہ قسط کل انشاء اللہ مکمل ثبوتوں کے ساتھ))

انا للہ وانا الیہ راجعون ایک اور باب ختم ہوا۔
07/05/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک اور باب ختم ہوا۔

شیخوپورہ ایم پی اے چوہدری محمودالحق کی گاوں سکندرآباد آمد رانا رونق علی محروم کے گھر گئے اور فاتح خوانی کی محروم کے بلند...
06/05/2020

شیخوپورہ ایم پی اے چوہدری محمودالحق کی گاوں سکندرآباد آمد رانا رونق علی محروم کے گھر گئے اور فاتح خوانی کی محروم کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی اس موقع پر موجودہ ایم پی اے کا کہنا تھا کے رانا رونق محروم ایک نیک اور لوگوں سے محبت کرنے والے نفیس انسان تھے ہم دعا کرتے ہیں کے اللہ پاک ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین اس موقع پر ان کے ساتھ سابق یوتھ کونسلر رانا ارسلان یاری بھی موجود تھے۔

3 مئ آزادی صحافت کا عالمی دن 💪💪نہ بِکنے والے نہ جُھکنے والے ہر مشکل میں سر پہ کفن باندھے جانوں کو دھوکے میں ڈالے کام کرن...
02/05/2020

3 مئ آزادی صحافت کا عالمی دن 💪💪
نہ بِکنے والے نہ جُھکنے والے ہر مشکل میں سر پہ کفن باندھے جانوں کو دھوکے میں ڈالے کام کرنے والے صحافیوں کو سلام🇵🇰🇵🇰

اعلیٰ کوالٹی کے راشن پیکچیز ،چاول ،دالیں،اور مصالحہ جات بہترین معیار کے ساتھ ہول سیل پر حاصل کریں ،اپنے گھر کا راشن سستے...
01/05/2020

اعلیٰ کوالٹی کے راشن پیکچیز ،چاول ،دالیں،اور مصالحہ جات بہترین معیار کے ساتھ ہول سیل پر حاصل کریں ،اپنے گھر کا راشن سستے ہو ہول سیل ریٹ پر حاصل کریں۔

26/04/2020

پولیس کو ہوش کے ناخن لینے ہو گے

یہ کوٹھی برائے فروخت ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں03004405290
25/04/2020

یہ کوٹھی برائے فروخت ہے
خواہش مند حضرات رابطہ کریں
03004405290

بھکھی شیخوپورہ ایس ایچ او تھانہ بھکھی محمد شاہد رفیق لائن حاضر,
18/04/2020

بھکھی شیخوپورہ
ایس ایچ او تھانہ بھکھی محمد شاہد رفیق لائن حاضر,

سالگرہ مبارک پریس کلب بھکھی کے سرپرست سینئر صحافی روزنامہ پاکستان کے کرائم رپورٹر سجاد اختر سندھو کی 40 ویں سالگرہ کا کی...
07/04/2020

سالگرہ مبارک
پریس کلب بھکھی کے سرپرست سینئر صحافی روزنامہ پاکستان کے کرائم رپورٹر سجاد اختر سندھو کی 40 ویں سالگرہ کا کیک سابق صدر پریس کلب بھکھی محسن شاد, جنرل سیکرٹری پریس کلب بھکھی ندیم خان, جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب بھکھی حافظ غلام مصطفیٰ, امانت علی بھٹی اور الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کھاریانوالہ کے صدر حافظ عاکف حمید نے کاٹا اور اللہ رب العزت سے خصوصی دعا کی کے اللہ پاک سجاد بھائی کو اپنی زندگی میں ہمیشہ خوش اور ان کا سایہ ان کے بچوں پر سلامت رکھے اللہ تعالیٰ آنے والے وقت میں مزید عزت سے نوازے۔

07/04/2020

کھاریانوالہ کے مشہور گلوکار رضاستار منشاء کا قوم کے ہیروز پیرا میڈیکل سٹاف پولیس اور آرمی کو اس مشکل کھڑی بھی قوم کا ساتھ دینے پر سلام
گانا ریلیز

29/03/2020

یہ ویڈیو مکمل دیکھے
گڈ ورک حافظ صاحب

26/03/2020

شیخوپورہ: کورونا وائرس پھیلاؤ کے خلاف لاک ڈاؤن کی حمایت میں ، تمام موٹر ویز کو بیان کردہ ٹریفک کے لئے آج سےبند کیا جارہا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس

شیخوپورہ: ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند ہو گا۔
شیخوپورہ: مال بردار گاڑیوں ، تیل کی ترسیل والی گاڑیوں اور ضروری اشیاء خوردونوش والی گاڑیوں کو کم سے کم عملے کے ساتھ داخلہ کی اجازت ہو گی۔

شیخوپورہ: نجی گاڑیوں کو دو یا دو سے کم افراد کے ساتھ سفر کرنے کی تسلی بخش صحیح وجہ بعد از تصدیق داخلہ کی اجازت ہو گی۔
ترجمان موٹروے پولیس۔

24/03/2020

عذاب الہی کا جھٹکا لگا ہے کہ بول اٹھی دینا کرونا کرونا اپنے رب سے توبہ کرو نہ کرو نہ خوبصورت نظم

Address


Telephone

+923026545691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share