Daily pukhtoon khwa News

  • Home
  • Daily pukhtoon khwa News

Daily pukhtoon khwa News Social activist &Humanist

06/04/2023

تنخواہ دار ملازمین نوٹ فرمالیں

محفل
06/04/2023

محفل

علی امین گنڈا پور گرفتار!
06/04/2023

علی امین گنڈا پور گرفتار!

*‏اسرائیلی فوج کیجانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد اقصی میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی شدید...
05/04/2023

*‏اسرائیلی فوج کیجانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد اقصی میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان کے مفاد پرست و نام ونہاد ریاست مدینہ کے ٹھیکیدار عمران نیازی سمیت تمام سیاستدانوں کو شرم آنی چاہیے جو اس ظلم پر خاموش ہے*

دردمندانہ اپیل
05/04/2023

دردمندانہ اپیل

05/04/2023

ھم دا د ژوند حقیقت دے بیا غرور د سہ خبرے

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ،ججز نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا
04/04/2023

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ،ججز نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا

محکمہ پولیس لوئر دیر کے بابت کسی قسم مسائل و شکایات پر اپ ضلعی پولیس سربراہ جناب طارق اقبال کیساتھ براہ راست رابطہ کر سک...
02/04/2023

محکمہ پولیس لوئر دیر کے بابت کسی قسم مسائل و شکایات پر اپ ضلعی پولیس سربراہ جناب طارق اقبال کیساتھ براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں ،،
رابطہ نمبر ،،، 03414441175

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،، د غم خبر د گاونی بالا طورمنگ درے د خورشید او عالمشیر خان پلار جان محمد خان...
02/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،،
د غم خبر
د گاونی بالا طورمنگ درے د خورشید او عالمشیر خان پلار جان محمد خان (جانوکے ماما) پہ حق رسیدلے دے ۔۔نن د پیر پہ ورز یولس 11 بجے بہ ٸ جنازہ گاونی بالا کی ادا کیگی ۔۔مغفرت ٸ نصیب شہ۔۔ٹول ملگری پہ جنازہ کی شرکت وکڑٸ او ثواب دارین حاصل کڑٸ ۔۔آمین ثمہ آمین

چی رشتیا رازی دروغو بہ کلی وران کڑ وی کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نظام چل نہیں سکتا ۔۔۔دیر کے علاقہ خال رباط کا ندیم ن...
02/04/2023

چی رشتیا رازی دروغو بہ کلی وران کڑ وی
کفر کا نظام چل سکتا ہے
ظلم کا نظام چل نہیں سکتا ۔۔۔
دیر کے علاقہ خال رباط کا ندیم نامی یہ نوجوان بیت اللہ شریف میں کلام پاک پر حلف لیکر اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔اس دردناک ویڈیو نے خاص طور پر ضلع دیر پائین کے حوالے سے کئی سوالات چھوڑ گئے ۔جہاں ملزم کی گرفتاری پر انعامات اور ملزم کو گناہگار سمجھ جانے والی معاشرہ پولیس افیسران کی حوصلہ افزائی تو کرلیتے ہیں مگر آج تک کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ پابند سلاسل ہونے والے کا جرم کے ساتھ تعلق ہے یا نہیں ...پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلی افیسران کا اس ویڈیوں بیان پر ایکشن لیں اور ملوث ایس ایچ وو اور اس میں ملوث سپاہیوں کیخلاف ٹھوس کارواٸ کریں ۔۔نہ جانے آٸے روز اسطرح کتنی واقعات رونما ہوتے ہیں ۔۔لیکن عوام نے چھپ کا روزہ رکھا ہے ۔۔۔۔

30/03/2023

فطرانہ ادا کرنے کیلئے آخری روزے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں۔

30/03/2023

ایک ایرانی فلمساز نے عوامی آگہی کے لیے ایک منٹ کی یہ مُختصر سی فلم بنائی ھے۔

غریب باپ نے دوکان سے روٹی چُرالی لیکن جیسے ہی باہر کی طرف مُڑا تو جاتے ہوئے اُس کو دکاندار روک لیتا ھے۔

بیٹی جو ناسمجھ ھے باپ سے پُوچھتی ھے کیا ہوا؟؟؟

باپ پریشان ہوتا ھے اور معافی مانگنے کیلئے لب کھولتا ہی ھے تو اتنے میں دوکاندار کہتا ھے بیٹی تُمہارا باپ بقایا پیسے بُھول گیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ کُچھ رقم گِن کر اُسے پکڑا دیتا ھے۔

باہر جاتے ہوئے باپ ندامت سے اور مجبوری سے لاچار دکھائی دیتا ھے تو دوکان میں موجود دُوسرا شخص آواز لگا کر کہتا ھے تُم چاول کا تھیلا بھی بھول رہے ہو...!!

اگر آپ لوگوں کا پردہ رکھتے ہوئے ان کی مدد کرینگے تو قیامت کے دن اللہ بھی آپ کا پردہ رکھتے ہوئے اپنا کرم اور انعامات آپ پر نچھاور کرے گا

28 سے 31 مارچ کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشنگوئی: محکمہ موسمیات
27/03/2023

28 سے 31 مارچ کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشنگوئی: محکمہ موسمیات

27/03/2023

*ایسے ٹھگوں سے ہوشیار رہیں ایسے ٹھگوں کو اپنے علاقوں میں گھسنے نہ دیں۔ عادی بھکاریوں کے کمائی کے طریقہ کار بہت ہیں انھیں خیرات دینے کی بجائے گزارش ہے کہ اپنے ہی آس پاس سب سے پہلے سفید پوش پریشان حال اپنے ہی رشتے دار خاندانوں کی مدد کیجئے۔ اس کے بعد قریبی دوست یا جاننے والے مستحق گھرانوں کی مدد کیجیے.*

فروٹ باٸیکاٹ نے طول پکڑ لی ہے تھوڑا سا آور جدو جہد کرنا ہوں گی ان منافع خوروں کیخلاف
27/03/2023

فروٹ باٸیکاٹ نے طول پکڑ لی ہے تھوڑا سا آور جدو جہد کرنا ہوں گی ان منافع خوروں کیخلاف

بائیکاٹ فروٹبدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے رمضان سے پہلے سٹرابیری 250 آج 400 روپے  کیلا 200 آج 550...
25/03/2023

بائیکاٹ فروٹ
بدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے
رمضان سے پہلے سٹرابیری 250 آج 400 روپے
کیلا 200 آج 550 روپے
سیب 200 آج 450 روپے
ہم لوگوں کی اپنی غلطی ہم مہنگا ہونے کے باوجود خریدتے ہیں
صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں

تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
24/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔

گورنرخیبرپختونخوا نے بھی 8 اکتوبر کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا  الیکشن کرانے کی تاریخ دے دی
24/03/2023

گورنرخیبرپختونخوا نے بھی 8 اکتوبر کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن کرانے کی تاریخ دے دی

جب،ظالموں اور،بےضمیروں،کےدل اور،ضمیر نھیں کانپتےتو،رب کی زمین کانپ،جاتی ھےآپ کیاسمجھتےھیں کہ ایک سستےآٹےکیلیٸےگرےپڑےان ب...
24/03/2023

جب،ظالموں اور،بےضمیروں،کےدل اور،ضمیر نھیں کانپتے
تو،رب کی زمین کانپ،جاتی ھے
آپ کیاسمجھتےھیں کہ ایک سستےآٹےکیلیٸےگرےپڑےان بےگوروکفن لاشوں،کےبارےمیں ان سےنھیں پوچھاجاۓگا، فاروقِ اعظمؓ، نےتوفرمایاتھاکہ فرات کےکنارےگر؟
ایک کتا بھی،بھوکامرگیا تو، عمرؓ سےسوال ھوگ

24/03/2023
ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی ...
24/03/2023

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟"
ماں جی کہنے لگی، "بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک صرف اس لئے مانگ لیا تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کریں، بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں، یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے۔"
🌹خوبصورت معاشرے ایسی ہی ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں۔
Copy

صرف ڑومبنے پیشمنے گران وی باقی بیا سڑے عادت شی😜😜
23/03/2023

صرف ڑومبنے پیشمنے گران وی باقی بیا سڑے عادت شی
😜😜

22/03/2023

د روجے اعلان ئے خو لیٹ اوکہ۔روجہ خو بہ ونیسو انشاء اللہ ۔خو تراویح سرہ بہ سہ کوو۔زکہ چہ وس خو شپہ دہ۔خلک سپوگمیی تہ وختل ۔اودوی تہ سپوگمیی نہ خکاری۔او چہ خکاری نو د شپے پہ 10 بجے😡😡😡

رمضان کا چاند نظر آگیا۔ پاکستان میں کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگارویت ہلال کمیٹی پاکستان
22/03/2023

رمضان کا چاند نظر آگیا۔
پاکستان میں کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا
رویت ہلال کمیٹی پاکستان

ابھی تک مسجد قاسم علی خان پشاور میں کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے..مسجدقاسم علی خان پشاور چاند نظر نہیں آیا کل 30شعبان ہ...
22/03/2023

ابھی تک مسجد قاسم علی خان پشاور میں کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے..مسجدقاسم علی خان پشاور چاند نظر نہیں آیا کل 30شعبان ہوگی ان شآء اللہ۔ یکم رمضان المبارک بروز جمعۃ المبارک 24 مارچ کو ہوگا

‏یہ تصویر کسی افریقی ملک کی نہیں ہے بلکہ ایٹمی ملک پاکستان کی ہے جو زرعی ملک بھی ہے اور گندم پیدا کرنے میں دونیا میں اپن...
22/03/2023

‏یہ تصویر کسی افریقی ملک کی نہیں ہے بلکہ ایٹمی ملک پاکستان کی ہے جو زرعی ملک بھی ہے اور گندم پیدا کرنے میں دونیا میں اپنا خاص مقام رکھتا ہےمگر یہاں پیسوں پھر بھی عوام کو آٹا نہیں ملتا کب تک ہمارے ملک کی عوام کا یہی حال ہوگا؟ عوام کو مفت آٹا نہیں لیکن زیادہ مقدار میں سستا آٹا فراہم کرنا چاہیٸے ۔۔تاکہ بزرگ بوڑھے ماٸیں بہنیں مزید ذلالت سے بچ سکیں ۔۔۔

22/03/2023

زمین کے خداؤں ' غریبوں کا خون چوسنے والوں ' ہر روز قوم کا پیسہ چوری کرنے والوں ' سود کو جائز سمجھنے والوں ' طاقت کی کرسی پر بیٹھ کر انسانوں کو کچلنے والوں ' تکبر کرنے والوں ناپ تول میں کمی کرنے والوں ، زخیرہ اندوزی کرنے والوں یاد رکھو موت اک اٹل حقیقت ہے۔

جنوبی وزیرستان. بریگیڈئیر مصطفی برکی انگور اڈہ کے قریب دہشت گردوں  کے ساتھ جھڑپ میں شہید. سرکاری  زرائعمصطفی برکی  آئی ا...
21/03/2023

جنوبی وزیرستان. بریگیڈئیر مصطفی برکی انگور اڈہ کے قریب دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید. سرکاری زرائع

مصطفی برکی آئی ایس آئی میں خدمات سر انجامُ دے رہے تھے

21/03/2023

زلزلہ اوشوا خبرہ ختمہ سحر بہ مونگ ٹول پہ خپلوں خپلوں بدعملوں کہ اختہ شو زمونگ دا اللہ نہ یرا ھم دا لس شل مینٹوں وی ھغہ ھم ھلہ چے کلہ راتہ اللہ خپل لگ شان جلال اوخائی۔او بلہ ورز روژہ دہ زمونگ بازارونو کی بہ د دوکاندارانو دا ھر سہ ھیر وی ۔۔د لسو ھغہ بہ پہ شپیتہ خرسٸ ۔۔او بیا بہ پکی ٹول د توبے دپارہ د میاشت پہ آخرہ دھغہ خلک عمرے لہ لاڑ شی ۔۔واٸ روژہ د عمرہ کی ثواب دے ۔۔مونگ ٹول د خپل وس پورے ھر سڑے زور لگوو۔۔دا ھر سہ زمونگ د خپل اعمال نتیجہ دہ

ضلعی انتظامیہ دیر پائین۔ مورخہ 21 مارچ  2023ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد کے ہدایات کی روشنی میں عوامی شکایت پر ا...
21/03/2023

ضلعی انتظامیہ دیر پائین۔ مورخہ 21 مارچ 2023
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد کے ہدایات کی روشنی میں عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) جناب طارق خان نے تیمرگرہ ہسپتال کے سامنے چار ہوٹل مالکان کوان کے ٹاوٹس کے نازیبا الفاظ استعال کرنے پر گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی گئی۔ تمام ہوٹل مالکان سے بیان حلفی جمع کی گئی ہیں کہ وہ ائیندہ اس قسم کے نازیبا الفاظ استعمال نہیں کریں گے۔

Address


Telephone

+923404650138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily pukhtoon khwa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily pukhtoon khwa News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share