Abdus salam hanfi mdn

  • Home
  • Abdus salam hanfi mdn

Abdus salam hanfi mdn Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdus salam hanfi mdn, TV Channel, .

04/12/2020
 مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف ایک  اور آج مریم نواز اور آصفہ بھٹو کے ساتھ بیٹھا ہے  #جواب پہلی بات تو یہ ہے کہ """عورت...
03/12/2020


مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف ایک
اور آج مریم نواز اور آصفہ بھٹو کے ساتھ بیٹھا ہے

#جواب
پہلی بات تو یہ ہے کہ """عورت کی حکمرانی کو حرام کہنا""" اور """موجودہ دور میں عورتوں کے ساتھ بیٹھنے""" میں کوئی تناقض یا تعارض نہیں
کیونکہ مریم نواز آصفہ بھٹو یہ حکمران نہیں اور نہ مولانا صاحب ان کو حکمران بنانے کی بات کرتے ہیں یہ محض سسٹم کو ٹریک پر لانا مقصود ہے
سب اسی ایک مشن میں شریک ہیں جب مشن میں کامیابی ہوگی سب کے راستے الگ الگ ہونگے سب کے اپنے نمائندے ہونگے
لہذا یہ اعتراض ہی سرے سے غلط ہے


مولانا صاحب نے کبھی نہیں کہا کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے
صرف اتنا کہا کہ ہماری ترجیح یہ ہے کہ حکمران مرد ہو اور عورت کو ہم نے تسلیم نہیں کیا بلکہ برداشت کیا
اور پھر وزیر اعظم اکیلا حکمران نہیں سمجھا جاتا ہے
کیونکہ صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وزراء اعلی مع کابینہ سب کا مجموعہ حکومت کہلاتا ہے مطلب وزیر اعظم اس کا ایک جز ہے مکمل اور بااختیار حکمران نہیں
لہذا عورت کا وزیر اعظم بن جانا حکمران نہیں کہلاتا

مولانا صاحب کے بارے میں یہ محض پروپیگنڈا ہے
کیونکہ مولانا صاحب پاکستانی آئین کو مانتے ہیں اور اس کے محافظ ہیں اور آئین میں عورت کو وزیر اعظم بننے کا حق حاصل ہے
جب عورت کو آئین کی رو سے وزیر اعظم بننے کا حق حاصل ہے اور صرف وزیر اعظم پر حکمران کا اطلاق نہیں ہوتا تو پھر مولانا صاحب کی طرف ایسی بات منسوب کرنا حماقت کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے
اور پھر کوئی مولانا صاحب کی ایسی تقریر دکھاۓجس میں اس نے کہا ہو کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے

جب مولانا صاحب نے ایسا کہا ہی نہیں تو اس اعتراض کی حیثیت سواۓ بغض و عداوت کے اور اختراع وفریب کے اور کچھ نہیں



تو ایک بات ذہن میں رکھیں کہ شرعا عورت کا خلیفہ بننا توحرام ہے کیونکہ خلیفہ کے ہاتھ پر بیعت ہوتی ہے اور عورت کے ہاتھ پر بیعت درست نہیں
اور چونکہ جمہوریت خلافت نہیں بلکہ ایک الگ نظام ہے اس میں ایک شخص حکمران نہیں ہوتا بلکہ ایک کابینہ ہوتی ہے جس ملک کا جو آئین ہوگا وہی قانون لاگو ہوگا
اب جب پاکستانی آئین میں عورت کو من وجہ حقِّ حکمرانی یعنی وزیر اعظم بننے کا حق حاصل ہے تو یہاں عورت من وجہ حکمران بنےگی لیکن مکمل بھی نہیں کیونکہ وزیر اعظم ہی صرف حکمران نہیں ہوتا بلکہ صدر مملکت اس سے بھی اوپر ہوتا ہے لہذاوزیر اعظم مکمل حکمران نہیں بلکہ من وجہ حکمران ہوتا ہے
لیکن مولانا صاحب نے ان کو من وجہ حکمران بھی کبھی تسلیم نہیں کیا اور نہ عورت کے وزیر اعظم بننے کے حق میں تھے

شرعا یہ درست ہے یا نہیں یہ مفتیان کرام بتائیں گے

لیکن اگر حرام بھی ہے تو پھر بھی مولانا صاحب پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا
کیونکہ مولانا صاحب نہ صدر مملکت ہیں نہ ان کے ہاتھ میں ملک کی بھاگ ڈور ہے
اور نہ مولاناصاحب نے کبھی کسی عورت کو حکمران بنایا اور نہ کبھی یہ کہا کہ عورت حکمران بنے

جب نہ تو مولانا صاحب نے عورت کی حکمرانی کے حرام ہونے کا فتوی دیا
نہ کبھی عورت کو حکمران بنایا
نہ کبھی عورت کے حکمرانی کے جواز کی بات کی
تو پھر بےجا مرچیں لگنے یا دھواں چھوڑنے کا مقصد سواۓ جلن اور بغض وعداوت کے اور کیا ہوسکتا ہے
#معروضات با با غوری

کیسا لگ رہا ہے میرا قائد اور میرا استاد محترم اگر اچھا لگے تو لائک اور شیر کریں
03/12/2020

کیسا لگ رہا ہے میرا قائد اور میرا استاد محترم اگر اچھا لگے تو لائک اور شیر کریں

اسمان پہ ستورو  خکولے خکاری۔۔۔دہ زمکی سر پہ پشتنو مزہ۔کاوینہ۔۔          پیج لائیک کئی لازمی شیر کی مننہ
02/12/2020

اسمان پہ ستورو خکولے خکاری۔۔۔
دہ زمکی سر پہ پشتنو مزہ۔کاوینہ۔۔
پیج لائیک کئی لازمی شیر کی مننہ

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔بیشک اللہ بہترین وارث ھے
01/12/2020

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔بیشک اللہ بہترین وارث ھے

01/12/2020

خوبصورت تلاوت 💞

💘محبت پہ تشہ نہ غواڑو لہ خکلو💘💞💞مونگ ورکڑی دی خپل زڑونہ پہ بدل کی💞💞
01/12/2020

💘محبت پہ تشہ نہ غواڑو لہ خکلو💘
💞💞مونگ ورکڑی دی خپل زڑونہ پہ بدل کی💞💞

ماشومتوب لکه د خوب غوندي جنت دىرا ځوان مه شه ډېر دردونه درته ګوري!مفتی محمد ندیم کا بیٹا ابو حنیفہ
01/12/2020

ماشومتوب لکه د خوب غوندي جنت دى
را ځوان مه شه ډېر دردونه درته ګوري!
مفتی محمد ندیم کا بیٹا ابو حنیفہ

01/12/2020

پیج لائک کریں

30/11/2020

پیج ضرور لائک کریں

Address


Telephone

+923490081199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdus salam hanfi mdn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share