Zeshu TV

Zeshu TV Hi I am zeshan,
This Channel is about all new Entertainment Videos, Vlog about Different Daily Issue

29/10/2023
14/11/2021
House for Sale
18/06/2021

House for Sale

5 Marla House For Sale, Khayab e Sir Syed Contact: +92 333 5596851

31/05/2021

ویکسین لگوائیں "سائیڈ افیکٹ" سے نہ گھبرائیں "سائیڈ افیکٹ" تو آپ اس کے بھی بھگت رہے ہیں جس کو آپ "بینڈ باجے" کے ساتھ لائے تھے۔
Zeshu TV

21/05/2021

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
(4) اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔

Eid Mubarak everyone
13/05/2021

Eid Mubarak everyone

07/05/2021

سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔
جب زندگی چار دن کی ہے
تو لاک ڈاون آٹھ دن کا کیوں ؟😒🥀

پہلی طاق رات سے مراد ہے کہ بیسواں روزے کی جو مغرب کے بعد رات ہوگی  وہ 21 اکیسویں روزے  کی طاق رات یعنی خاص الخاص عبادت ک...
03/05/2021

پہلی طاق رات سے مراد ہے کہ بیسواں روزے کی جو مغرب کے بعد رات ہوگی وہ 21 اکیسویں روزے کی طاق رات یعنی خاص الخاص عبادت کی پہلی رات ہوگی۔۔۔

اسی طرح جو 22 روزے کی مغرب کے بعد جو رات ہوگی وہ 23 روزے کی طاق رات یعنی عبادت کی رات ہوگی۔۔
اور
کل 5 طاق راتیں ہیں ۔۔
21,
23,
25,
27,
29

ان 5 میں سے ایک شب قدر ہوتی ہے ۔۔

🚫صرف 27کو شب قدر سمجھ کر عبادت کرنا بے بنیاد اور جہالت کے سوا کچھ نہیں ہے ۔۔

✅لہٰذا آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق 5راتوں میں اسکو تلاش کریں۔۔

الله تبارک و تعالیٰ ہمیں شب قدر عطا فرمائے۔۔

02/05/2021

مسجد میں موبائل آف رکھیں

🤪🤪🤪🤪"ایسا بھی ہوتا ہے"🤪🤪🤪🤪

جماعت عشاء کی نماز میں چوتھی رکعت کے قیام میں کھڑا تھا۔ پوری مسجد میں خاموشی تھی جب اچانک میرے ساتھ کھڑے لڑکے کا موبائل بجنے لگا۔

اس نے جلدی سے اپنی پینٹ کی پاکٹ کے باہر سے ہی موبائل کا کوئی بٹن دبایا تو آواز بند ہوگئی۔ جب ہم تشہد میں بیٹھے تو اس لڑکے کو احساس ہوا کہ موبائل سے کسی کی ہلکی ہلکی آواز آ رہی تھی۔ شاید کال کٹی نہیں تھی بلکہ ریسیو والا بٹن دب گیا تھا۔ اس نے تشہد میں بیٹھے بیٹھے ہی کال کاٹنے کے لیے کوئی بٹن دبایا مگر شومئی قسمت کہ سپیکر آن ہو گیا۔ مسجد میں مکمل خاموشی تھی اس لیے پوری مسجد میں موبائل کے سپیکر سے آنے والی آواز گونجنے لگی
,
ہیلو جان، ابھی تک ناراض ہو؟ آپ بولتے کیوں نہیں؟

جان پلیز ایک بار بات کر لو نہ۔ پکا اب لڑائی نہیں کرونگی۔

سچ میں میرا اپنے کزن سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو دوپٹہ پیکو کروانے اس کے ساتھ گئی تھی تو گول گپے کھا لیے جہاں آپ نے دیکھا۔

جان پلیز
۔۔۔۔

لڑکا بیچارا لگا رہا کہ کسی طرح کال کٹ جاۓ لیکن اس دن اسکی قسمت کا ستارہ ہی گردش میں تھا۔۔ نہ کال کٹی اور نہ ہی اسپیکر آف ہوا۔ اور وہ بندی اپنے جانو مانو شانو دھنیا پودینہ کو منانے‌میں لگی رہی۔۔

مولوی صاحب نے جلدی سے سلام پھیرا اور اس لڑکے نے آؤ دیکھا نا تاؤ سیدھے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔

اس کے پیچھے اس کے والد محترم بھی جوتی پہننے کی بجائے ہاتھ میں پکڑے باہر نکل گئے۔ اور پھر باہر جو ہوا اس کے آگے مورخ کی خاموشی ہی بہتر ہے
😊😊😊😂
۔۔۔۔۔۔
نتیجہ : مسجد میں موبائل off رکھیں ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
Zeshu TV

Labour Day...... 😂
01/05/2021

Labour Day...... 😂

30/04/2021

‏ناک اور منہ ننگا چھوڑنے کا مطلب کرونا کو یہ سہولت دینا ھے۔
کنڈی نہ کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ 🤣

30/04/2021

علی گڑھ کے معروف شاعر "شمیم بستوی "
رمضان کے مہینہ میں بازار سے لوٹ رہے تھے ۔ ہاتھ میں تھیلی تھی ۔ تھیلی میں کوئی سامان تھا۔ راستے میں ایک پہچان والے مل گئے ۔پوچھا:
"مولانا کیا لے کر جارہے ہیں "
انہوں نے کہا:
"ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔"
ان صاحب نے کہا:
" ایسی چیزوں کا علم مولانا لوگ اپنے پاس چھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں بتایا جاتا ہے کچھ بھی کھاؤ روزہ ٹوٹ جائے گا۔"
مولانا نے تھیلی کھول کر دکھائی ۔ اس میں " جوتے " رکھے
تھے۔😂
Zeshu TV

30/04/2021

لاک ڈاؤن کی خبریں دوبارہ گردش میں ہیں۔

*"شادی شدہ افراد کے لئے لاک ڈاون الرٹ"*

گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والا وظیفہ

1 - تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو - 7 بار

2 - کام بھی کتنا کرتی ہو - 7 بار

3 - پتلی ہوگئی ہو - 7 بار

4 - کام کر کر کے تھک جاتی ہوگی - 7 بار

5 - اپنا خیال رکھا کرو - 7 بار

6 - ایک کام والی رکھ لو - 1بار

7 - امی کب آ رہی ہیں؟ حالات ٹھیک ہوجائیں تو ان کو بلالو - 1بار سے
زیادہ نہیں

8 گھر کے سارے کام تم کرتی ھو بیگم بڑی محنت کرتی ھو

اس وظیفہ کو گھر میں (جب تک لاک ڈاؤن کی صورتِ حال ہے) روزانہ 3 سے 4 بار اپنی سگی ذاتی بیوی کے سامنے پڑھنے سے گھر میں چین، سکون اور شانتی بنی رہے گی۔

شیطان آپ کو ایسا کرنے سے روکے گا مگر ہمت کریں۔ تھوڑے دن کی بات ہے۔

یہ سب اذکار باآوازِ بلند پڑھیں

Zeshu TV

30/04/2021

ابھی سبزی لیکر گھر لوٹا ہوں

*آج بازار میں ایک خاتون نےمیرا ہاتھ پکڑ کرپوچھا.*
*"سنئیے بھنڈی لے لوں، بنالیں گے"*.

میں نے چہرے سے ماسک ہٹایا تو وہ شرماکر بولیں
*ہائےاللّٰه میں مرگئی۔ ہمارے وہ کدھر گئے*
*انہوں نے بھی ایسا ہی ماسک پہنا ہوا ہے*

اس لیے حکومت مسلسل کہہ رہی ہے
*خطرہ ابھی ٹلا نہیں*
*گھر پر رہیں محفوظ رہیں*

🤪😝🤪😝🤣🤣

30/04/2021

*‏کل ایک کوویڈ ویکسین سینٹر* *پر کام کرنے والا ہیلتھ ورکر*
*بتا رہا تھا کہ ایک فیملی 78 سالہ بابا جی کو ویکسین لگوانے لے کر آئی*۔

*بابا جی اپنے پوتوں سے مسلسل اصرار کر رہے تھے کہ انہیں ویکسین نہیں لگوانی، یہ ایک بین الاقوامی سازش ہے جو ان کو بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دے گی*.
🤔😱🙄

چودھری صاحبان متوجہ ہوںکرونا آپ کو بہانوں سے باہر بلائے گاکبھی کسی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کبھی خریداری کے لئے اور کبھی ...
27/04/2021

چودھری صاحبان متوجہ ہوں

کرونا آپ کو بہانوں سے باہر بلائے گا
کبھی کسی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے
کبھی خریداری کے لئے
اور کبھی افطار کے بہانے

اپنی چودھراہٹ میں احتیاط نہ بھول جائیے گا

یاد رکھیے!

اگر آپ نے حکومت، فوج اور میری بھی نہ سنی تو پھر آسمانوں سے فرشتے ہی اتریں گے جو نہ کچھ بولتے ہیں نہ روکتے ہیں....
بس ساتھ لے جاتے ہیں

26/04/2021

دوستوں کی خیر مولا دشمنوں کی خیر ہو
رہبروں کی خیر مولا رہزنوں کی خیر ہو

طالبوں کی خیر مولا عالموں کی خیر ہو
حاجیوں کی خیر مولا مومنوں کی خیر ہو

راستوں کی خیر مولا ساحلوں کی خیر ہو
مرحلوں کی خیر مولا فاصلوں کی خیر ہو

کاہلوں کی خیر مولا جاہلوں کی خیر ہو
مشکلوں کی خیر مولا مقتلوں کی خیر ہو

بالغوں کی خیر مولا بالکوں کی خیر ہو
حاکموں کی خیر مولا مالکوں کی خیر ہو

حامیوں کی خیر مولا عامیوں کی خیر ہو
نامیوں کی خیر مولا برمیوں کی خیر ہو

رومیوں کی خیر مولا مصریوں کی خیر ہو
عاصیوں کی خیر مولا عرضیوں کی خیر ہو

بستیوں کی خیر مولا کشتیوں کی خیر ہو
شہریوں کی خیر مولا بہریوں کی خیر ہو

ارمغاں کی خیر مولا عاشقاں کی خیر ہو
ضوفشاں کی خیر مولا کہکشاں کی خیر ہو

مہ جبیں کی خیر مولا خوردبیں کی خیر ہو
مرمریں کی خیر مولا آفریں کی خیر ہو

آتشیں کی خیر مولا دلنشیں کی خیر ہو
نازبیں کی خیر مولا انگبیں کی خیر ہو

سائباں کی خیر مولا مہرباں کی خیر ہو
پاسباں کی خیر مولا سارباں کی خیر ہو

اس وبا سے دے خدایا سب مریضوں کو شفا
درجنوں کی خیر مولا سینکڑوں کی خیر ہو
Zeshu TV

26/04/2021

جس عوام کو ماسک پہنانے کے لئے پولیس ناکافی ہو، اور فوج کو طلب کرنا پڑے

ایسی عوام کو "مار نہیں پیار" کے ذریعے پڑھانے والے اساتذہ کو سلام.

24/04/2021

ضرور پڑھئیے گا زندگی آسان ہو سکتی ہے .....

*كبھی آپ نے غور كيا ؟؟*
*★يہ صحيح ہے كہ آدمي كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی يہ فرض كر ليں كہ آپ 60 سال جيتے ہيں۔*

*★ان 60 سال ميں اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے سوتے ہيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے ہيں۔*

*★اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام كرتے ہيں تو يہ بھی 20 سال بنتے ہيں۔ لہذا 20 سال کام میں گزارتے ہیں۔*

*★15 سال پر محيط آپ كا بچپن ہے۔*

*★اگر آپ دن ميں دو مرتبہ كھانا كھاتے ہيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف ہوتا ہے۔ يوں آپ كی عمر كے 3 سال كھانے ميں صرف ہوتے ہيں۔*

*★كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يہ سال مجموعی طور پر 58 سال بنتے ہيں۔*
*باقی بچے 2 سال۔*

*★اب سوال يہ ہے كہ آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے ہيں؟؟؟!*

*★الله تعالٰی نے اگر آپ سے روزِ قيامت يہ پوچھ ليا كہ تم نے اپنی عمر كن كاموں ميں صرف كی تو آپ كا جواب كيا ہوگا؟؟*

*★ 100 فيصد صحيح بات۔★*

*★قرآن مجيد كے كل صفحوں كی تعداد 600 يا 604 سے زائد نہيں۔ ٹھيک ہے؟!*
*يقين نہيں آيا تو جلدی سے قرآن مجيد كھول كر ديكھيں اور واپس آئيں۔*
*★كيا آپ نے ديكھ ليا كہ قرآن مجيد كے كل كتنے صفحے ہيں۔*
*★بہت اچھا! اب ہم آگے بڑھتے ہيں!!*

*★قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے ہيں؟*
*★پريشان مت ہوں۔ بہت آسان حساب ہے۔ 20=30/600 يعنی 20 صفحے روزانہ۔*

*★ہم روز 5 نمازيں پڑھتے ہيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔*
*4=5/20، جی بالكل 4 صفحے۔*
*★اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے ہيں تو آپ روز 20 صفحے كی تلاوت كرليتے ہيں۔*

*★يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ قرآن ہو جائے گا اور آپ كو پتہ بھی نہيں چلے گا۔*

*★تھوڑا انتظار كريں!*
*★پيغام ابھی ختم نہيں ہوا!*
*★ميں اِسے جلد مكمل كرتا ہوں!*
*★آخر تک پڑھيں!*
*★تھوڑا سا باقی ہے!*
*★اگر آپ يہ پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بہت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كی وجہ سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے ہيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا؟!*

*★جب بھی اُن ميں سے كسی كا ختمِ قرآن ہوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ تو اِس سال آپ يہ منافع بخش منصوبہ كيوں نہيں شروع كرتے۔*
*★آپ ايسا كيوں نہيں كرتے كہ لوگ آپ كی وجہ سے قرآن مکمل كريں؟*
*★كيا آپ ابھی بھی سوچ رہے ہيں؟*

*★نيكی كی رہنمائی كرنے والا نيكی كرنے والے كی طرح ہے۔*
*★جو شخص الله كا قرب چاہتا ہے، وه يہ پيغام آگے ارسال كرے اور ان شاء الله كئی گنا ثواب پائے۔*
Zeshu TV

بھوک پھرتی ہے میرے دیس پہ ننگے پاؤں.! رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے.!Zeshu TV
24/04/2021

بھوک پھرتی ہے میرے دیس پہ ننگے پاؤں.!
رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے.!
Zeshu TV

Snow fall in Islamabad
22/04/2021

Snow fall in Islamabad

20/04/2021

حیرت ہے، ملک میں اتنے زیادہ عاشقان رسول موجود ہیں تو پھر یہ چوری و ڈاکہ زنی، جعل سازی، رشوت خوری، ریپ، کرپشن، قتل وغارت گری، رہزنی، ذخیرہ اندوزی وغیرہ کون لوگ آ کر کرتے ہیں۔

16/04/2021

Internet Connection Problem in Pindi Islamabad.

09/04/2021

Funny Murg Daal Sale song.

09/04/2021

Jumma Mubarak

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeshu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeshu TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share