قربانی کےجانوروں کی عمریں ۔ #islamic #follower قاری محمدسفیر توروالی Afsar Ali Hazrat Husain 22ملین فالورز
Like and shere
#islamic #follower #highlights
جس نے قربانی کا ارادہ کیا ھے تو وہ کل جمعہ کے دن ناخن بال وغیرہ کٹوائے پھر قربانی تک اس سے رکے رھے یہ ایک مستحب حکم ھے #follower #islamic #everyone #highlights
قربانی کے نصاب کے حوالے سے ایک مسئلے کی وضاحت ۔ #islamic #highlights #islam #everyone #follower
قربانی پانچ چیزوں پر واجب ھوتی ھے،سونا،چاندی،سامان تجارت ،نقدی،ضرورت سے زائد اشیاء۔کسی شخص کے پاس یہ پانچوں چیزیں ھویاان میں سے بعض ھولیکن ان میں سے کوئی چیز بھی اپنے نصاب تک نہیں پہنچتی ھوتواس صورت میں ان کو ملا کر ان کی مجموعی قیمت کا حساب لگایا جائیگا اگر ان کی مجموعی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی (یعنی ایک لاکھ چوالیس ہزار روپے)تک پہنچتی ھوتواس شخص پر قربانی واجب ہے ورنہ نہیں #highlights #islamic #everyone Hazrat Husain
پچھلے سال ھمارے مدرسہ میں ختم قرآن کے موقع پرخطیب ذی شان علامہ مفتی ڈاکٹر ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کے بیان کا ایک جھلک ،ضرور سنیئے،
#highlights #everyone #islamic Dr. Mufti Zia Ur Rahman قاری محمدسفیر توروالی
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللّہ اور ایک بوڑھی عورت کا عجیب
واقعہ بزبان خطیب اسلام حضرت علامہ احمد جمشید صاحب ۔بیان سن کرشئیرکریں
mulana Ahmad Jamshid علامہ مولانااحمداجمشید افیشل Allama molana ahmad jamshed official Mulana Bakht Zmaeen Haqyar Molana Ahmad Jamshed Khan #highlights #islamic #everyone
#highlights #everyone Tayeb Naseer Umer Zada
اللّہ تعالیٰ حضرت مولانا عبدالحی رح کے کامل مغفرت فرمائے ۔امین
#highlights
بشکریہ پرنسپل اقراء اسلامیہ پبلک طیب نصیر۔ #everyone #highlights Tayeb Naseer Sardar Ali Afsar Ali قاری محمدسفیر توروالی @
علامہ احمد جمشید صاحب کاخطبہ ضرورسنئے۔
#highlights #everyone
دستاربندی کاحسین منظر ۔
ضرور دیکھیں اور آگے شیئر کریں ۔ #highlights M Nawaz Sharif Ullah Tawheedi Sardar Ali Muhammad Furhad Sajat Ali M. Islam Zada #everyone
علامہ احمد جمشید خان صاحب کے آمدکا خوبصورت منظر ۔
#highlights @followers
#everyone
جنت کی خوبصورت محلات ۔
#highlights @followers