Daily Awaz Times Tourism

  • Home
  • Daily Awaz Times Tourism

Daily Awaz Times Tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Tourism, Media/News Company, .

04/12/2021
ہنگلاج ماتا ٹیمپلہنگول بلوچستان
18/11/2021

ہنگلاج ماتا ٹیمپل

ہنگول بلوچستان

وادی نیلم آزاد کشمیر
06/08/2021

وادی نیلم آزاد کشمیر



کمراٹ دیر خیبرپختونخوا
06/08/2021

کمراٹ دیر خیبرپختونخوا



ولی تنگی ڈیم بلوچستان
05/08/2021

ولی تنگی ڈیم بلوچستان


چمن کوژکخوبصورت بلوچستانخوبصورت پاکستان
05/08/2021

چمن کوژک
خوبصورت بلوچستان
خوبصورت پاکستان

مکران کوسٹل ہائی وےخوبصورت بلوچستانخوبصورت پاکستان
05/08/2021

مکران کوسٹل ہائی وے
خوبصورت بلوچستان
خوبصورت پاکستان

 #بولان❤️🥀
03/08/2021

#بولان❤️🥀

12/07/2021

کوئی بتاسکتا ہے یہ خوبصورت ریسٹورنٹ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟

قراقرم ہائی وے کو دنیا کی 15 خوبصورت ترین شاہراہوں میں شامل کر لیا گیا
10/07/2021

قراقرم ہائی وے کو دنیا کی 15 خوبصورت ترین شاہراہوں میں شامل کر لیا گیا

کوئٹہ ہنہ جھیل کے خوبصورت مناظر
15/02/2021

کوئٹہ ہنہ جھیل کے خوبصورت مناظر

یہ لڑکا نسیم ولد حاجی غنی شاہ دو دن سے کوئٹہ ڈبل روڈ سے لاپتہ ھے۔اگر کسی نے دیکھا تو براے مھربانی اس نمبر پر کال کریں۔03...
15/02/2021

یہ لڑکا نسیم ولد حاجی غنی شاہ دو دن سے کوئٹہ ڈبل روڈ سے لاپتہ ھے۔اگر کسی نے دیکھا تو براے مھربانی اس نمبر پر کال کریں۔
03128050093.
03128050126.

گلگت : تنویراحمد فاتح ماونٹ ایورسٹ خاتون کوہ پیما ثمینہ خیال بیگ کا محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین اور ...
09/02/2021

گلگت :
تنویراحمد
فاتح ماونٹ ایورسٹ خاتون کوہ پیما ثمینہ خیال بیگ کا محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین اور دعائیں ۔
فیس بُک وال پر لکھا کہ بہت دنوں سے لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ میں اپنے بہادر کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کے بارے میں کچھ کیوں پوسٹ نہیں کر رہی ہوں۔
میں اس حادثے کا سن کر بے چین اور اداس ہوں ۔تمام امیدیں اب ختم ہوتی جا رہی ہیں،صرف کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے۔ اب دعاؤں کی ضرورت ہے اور مجھے امید ہے کہ پاک فوج کے 5 سکوارڈن سپر ہیلی پائلٹ انہیں ضرور تلاش کریں گے۔

‏کوئٹہ:ڈی سی آفس کے سامنے دھماکہکوئٹہ:دھماکے میں متعدد افراد زخمی،ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو زرائع
05/02/2021

‏کوئٹہ:ڈی سی آفس کے سامنے دھماکہ
کوئٹہ:دھماکے میں متعدد افراد زخمی،ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو زرائع

03/02/2021

امریکی ولاگر نے مولہ چٹوک کا دورہ کیا ہے
یہ پہلا غیر ملکی ہے جس نے یہ دورہ کیا ہے
ویڈیو کو شئیر ضرور کریں
Balochistan, Pakistan | Moola Chotok Waterfall Guide by Foreigner

گوادر کرکٹ گراؤنڈ کا ایک اور خوبصورت تصویر سامنے آ گیا...!!!
03/02/2021

گوادر کرکٹ گراؤنڈ کا ایک اور خوبصورت تصویر سامنے آ گیا...!!!

ملک میں دہشت گردی کی لہر کو روکنے کیلئے اربوں کربوں روپے لگائے جاتے ہیں اس غرض سے تاکہ قیمتی جانوں کا نقصان نہ ہو۔ لیکن ...
02/02/2021

ملک میں دہشت گردی کی لہر کو روکنے کیلئے اربوں کربوں روپے لگائے جاتے ہیں اس غرض سے تاکہ قیمتی جانوں کا نقصان نہ ہو۔ لیکن یہاں صرف 24 گھنٹوں میں کوئٹہ ٹو لسبیلہ روڈ پر 2 حادثات ہوتے ہیں اور نتیجے میں 18 افراد اللہ کو پیارے ہوجاتے ہوتے ہیں۔ سال میں ہزاروں لوگ اس خونی روڈ پر حادثادت کا شکار ہو کر دنیا سے کوچ کرتے ہیں۔ اس دیشتگرد روڈ کے ہوتے بلوچستان کے عوام کبھی محفوظ نہی ہیں۔
خدارا حکومت بلوچستان سنجیدگی سے توجہ دے اور وفاق ایک نظر یہاں پر بھی ڈال دیں۔
کوہٹہ ٹو سبی اور چمن ٹو کراچی روڈ کو دو رویہ بنانا اس وقت بلوچستان نہیں بلکہ پورے پاکستان کی اولین ضرورت ہے تاکہ مختلف حادثات کی شکل میں اس روڈ پر چلنے والی خونی لہر کو روکا جا سکے اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہونے سے بچا سکیں۔۔۔

لاہور، علامہ محمد اقبال کا مجسمہ شاید آن لائن آرڈر کرکے منگوایا گیا ہے تبھی وہ علامہ محمد اقبال سے نہیں مل رہا۔۔۔!
01/02/2021

لاہور، علامہ محمد اقبال کا مجسمہ شاید آن لائن آرڈر کرکے منگوایا گیا ہے تبھی وہ علامہ محمد اقبال سے نہیں مل رہا۔۔۔!

کوئٹہ عثمانیہ ریسٹورنٹ کا بل60 روپے کا منرل واٹر 120 میں
01/02/2021

کوئٹہ عثمانیہ ریسٹورنٹ کا بل
60 روپے کا منرل واٹر 120 میں

Gawadar Cricket stadium Dubai style 🔥❤Inshallah follow for more information 👈❤
01/02/2021

Gawadar Cricket stadium Dubai style 🔥❤
Inshallah follow for more information 👈❤

ڈپٹی کمشنر پشین، کمشنر کوئٹہ ڈویژن، وزیر کھیل بلوچستان، چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان سے مدد کی اپیلمحمداسل...
01/02/2021

ڈپٹی کمشنر پشین، کمشنر کوئٹہ ڈویژن، وزیر کھیل بلوچستان، چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان سے مدد کی اپیل

محمداسلم پشین کا رہائشی تھا وہ ایک پروفیشنل باکسر تھا۔ انہوں نے بلوچستان اور پاکستان کے لیے اعزازات حاصل کرنے کے لیے اپنی نجی زندگی قربان کر دی تھی۔ وہ اگر چاہتا تو کماتے ہوئے اپنے بچوں اور بھائیوں کے لیے سرمایہ بنا سکتا تھا لیکن انہوں نے اپنا مکمل وقت اپنے پروفیشن کو دیا تھا تاکہ اپنے ضلع، صوبے اور ملک کا نام روشن کر سکے

انہوں نے ملک کا نام روشن کرنے کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش میں اپنی جان گنوا دی

اب وفاقی حکومت، صوبائی حکومت، باکسنگ فیڈریشن، ضلعی انتظامیہ سب کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ انکے خدمات کے صلے کے طور پر انکی یتیم بچوں، جواں بیوہ، بوڑھی ماں اور چھوٹے بھائیوں کی کفالت کا کوئی ذریعہ رکھیں۔

ہمیں ان تمام سے یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ بلوچستان کے ہزاروں خالی آسامیوں میں کم از کم ایک آسامی محمداسلم کے ایک بھائی کو دے دیجیے تاکہ انکے گھر کا چولہا بجھنے سے بچ سکے۔

پشین کے تمام صاحب استطاعت لوگ اللہ پاک کے واسطے انکے خاندان کے ساتھ حسب توفیق مدد کر کے انکے خاندان کو غم کی اس گھڑی میں سنبھلنے میں مدد دیجیے

نجی ریسٹورنٹ کی مہنگا کھانے سے کوئٹہ کے شہری پریشان بل سوشل میڈیا پر وائرل کردی  #کوئٹہ:نجی ریسٹورنٹ بلیک ڈائمنڈ بلیلی ب...
01/02/2021

نجی ریسٹورنٹ کی مہنگا کھانے سے کوئٹہ کے شہری پریشان بل سوشل میڈیا پر وائرل کردی
#کوئٹہ:نجی ریسٹورنٹ بلیک ڈائمنڈ بلیلی بائی پاس بالمقابل ڈی ایچ اے میں صرف 3 روسٹ کھانے کے بعد 2580 روپے کا بل بنایاگیا جس سے ریسٹورنٹ کے منہگا مینو کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
جبکہ دوسری جانب ریسٹورنٹ مالک کا کہناہے کہ ہمارا ریٹ بازار سے سستا ہے ۔ کسٹمر کے سامنے پہلے مینیو رکھتے ہیں۔ جس میں ریٹس لکھے ہوتے ہیں۔ جس کے بعد کسٹمرز آڈرز دیتے ہیں۔

Beautiful of Quetta❤❤
01/02/2021

Beautiful of Quetta❤❤

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے قدرت اللہ اچکزئی کو ٹورزم کا انچارج مقرر کردیا، تمام سرکاری و غیر سرکا...
01/02/2021

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے قدرت اللہ اچکزئی کو ٹورزم کا انچارج مقرر کردیا، تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈگوادر، بلوچستان، پاکستان
01/02/2021

دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ
گوادر، بلوچستان، پاکستان

ساتھ رنگوں کا پہاڑ گمنام پہاڑوں کے اندر واقعہ ہیں جو نرموک بلوچستان میں ہیں ❤
29/01/2021

ساتھ رنگوں کا پہاڑ
گمنام پہاڑوں کے اندر واقعہ ہیں
جو نرموک بلوچستان میں ہیں ❤

 #گوادر  #کرکٹ  #اسٹیڈیم #خوبصورت  #بلوچستان
21/01/2021

#گوادر #کرکٹ #اسٹیڈیم
#خوبصورت #بلوچستان

17/01/2021

Musa Khel, Mianwali District - Punjab
VC: Rizwan Khan

Courtesy of The Karakoram Club

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share