Rohi TV+24 News kot addu

  • Home
  • Rohi TV+24 News kot addu

Rohi TV+24 News kot addu with the grass of almighty Allah we helps the needy & poor people every time in every Field of life
(1)

15/12/2022
12/12/2022

News
کوٹ ادو شہر بھر میں بے ہنگم ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ٹریفک پولیس کا عملہ کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

12/12/2022

News
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر محمد حسین رانا کا سبزی منڈی کا دورہ فروٹ سبزیوں کی کوالٹی کیساتھ انکے ریٹ بھی چیک کئے مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

11/12/2022

کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر محمد حسین رانا کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

11/12/2022

News
کوٹ ادو وارڈ نمبر 10میں سوئی گیس تیس میٹر اتار لئے گئے جس پر اہل علاقہ اور خواتین سراپہ احتجاج ہیں مزید جانیے ہیں شفقت ملانہ سے

11/12/2022

News
کوٹ ادو مہنگائی کے اثرات پرندوں تک پہنچنا شروع ہوگئے باجرہ گندم چنے مہنگے ہونے کی وجہ سے کبوتر پال شہری شدید مشکلات سے دوچار مزید جانیے ہیں شفقت ملانہ سے

10/12/2022

OC as live
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر محمد حسین رانا کا ضلعی دفاتر کے قیام کے لیے مختلف سرکاری بلڈنگ اور نیو جوڈیشل کمپلیکس سائیڈ کا دورہ مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

06/12/2022

News
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر محمد حسین رانا نے چارج سنبھالتے ہی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

04/12/2022

News
موضع چوہددی بستی کانڈ والا میں با اثر زمیندار کی جانب سے راستہ کو اینٹیں ڈال کر بند کردیا گیا مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

02/12/2022

کوٹ ادو اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود نے سپیشل ایجوکیشن سکول کو ضلع کونسل کی ملحقہ زمین الاٹ کر دی

02/12/2022

News
کوٹ ادو سابق وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کی روہی آفس آمد ملکی سیاست اور پی ٹی آئی کے استعفوں پر تبادلہ خیال مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

02/12/2022

news
کوٹ ادو شہر بھر میں دودھ اور دہی کے ریٹ بڑھنے سے شہریوں مشکلات سے دو چار ہیں مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

01/12/2022

کوٹ ادو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب احسان صادق کا ضلع بننے کے بعد پہلا دورہ

30/11/2022

News
کوٹ ادو پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈویژنل صدر میر آصف خان دستی کی قیادت میں جلسے کا۔انعقاد کیا گیا مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

29/11/2022

News
کوٹ ادو میونسپل اسٹیڈیم سے ملحقہ قبرستان خستہ حالی کا شکار چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار گندگی کے ڈھیر لگنے سے اہل علاقہ سراپا احتجاج مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

28/11/2022

News
کوٹ ادو میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث شہر بھر میں تجاوزات کی بھرمار ہے جسکی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

27/11/2022

news
کوٹ ادو سردی میں اضافے سے لنڈے بازار سج گئے لیکن مہنگائی کے ثمرات سے لنڈے بازار بھی متاثر ہوچکے ہیں مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

26/11/2022

کوٹ ادو اسسٹنٹ کمشنر کی کھاد ڈیلرز اور ایف ایف سی کمپنی کے نمائندے سے کسانوں کو ریلیف دینے پر میٹنگ

26/11/2022

# Rohi News
کوٹ ادو انسانی جان بچانے والی ادویات حکومت کے کنٹرول سے باہر متعدد ادویات چھے ماہ اور ایک سال سے غائب مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

26/11/2022

news
کوٹ ادو میونسپل کمیٹی کوٹ ادو ومحکمہ انہار کی نا اہلی کے باعث شہر کے وسط سے گزرنے والی لوئر کوٹ سلطان کی بندش کے بعد صفائی نہ ہونے پر کھڑے گندے پانی میں مچھروں کی بہتات، ،میونسپل کمیٹی کے عملہ صفائی نے گندگی ڈالنا بھی معمول بنا لیا مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

24/11/2022

کوٹ ادو ایک ٹی او محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مخدوم غلام قاسم صاحب کے بیٹے کے قاتل صفدر جکھڑ کو عدالت نےسزائے موت سنا دی

24/11/2022

news
کوٹ ادو سستے آٹے کے کوٹے میں کمی کے باعث آٹے کی قلت شدت اختیار کرنے لگ گئی شہریوں کی کثیر تعداد جمع مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

23/11/2022

کوٹ ادو شہری ہوشیار رہیں اے ٹی ایم مشین نوسر باز گروہ سرگرم پولیس کی روایتی سستی عوام لٹنے لگے کاروائیاں کاغذوں تک محدود

23/11/2022

کوٹ ادو تھانہ دائرہ دین پناہ میں انسانیت سوز واقعہ ملزم کو زمین پر سلا دیا گیا پولیس ترجمان کے مطابق یہ نشئی تھا جو اپنی مرضی سے لیٹ گیا اور پولیس نے اسکو پانی پلا کر روزانہ کردیا

20/11/2022

News
کوٹ ادو تھل جیپ ریلی کا آخری روز جس میں پری پیئرڈکٹیگری کے مقابلے میں 38 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

20/11/2022

News
کوٹ ادو ساتویں تھل جیپ ریلی میں پہلی دفعہ اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود کی جانب سے کبڈی کا مقابلہ کرایا گیا مزید جانتے ہیں شفقت ملانہ سے

19/11/2022

کوٹ ادو ساتویں تھل جیپ ریلی کی سٹاک کیٹیگری میں خاتون ریسر کی انٹری

Address

Faisal Colony

Telephone

+923336005814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohi TV+24 News kot addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share