Press Club Nawan Jandanwala

  • Home
  • Press Club Nawan Jandanwala

Press Club Nawan Jandanwala Press Club Nawan Jandanwala.

28/05/2024

بھکر یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کا واقعہ

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧Give your child a chance to move ahead and register with The Spirit School. Our highly qualified faculty,...
06/05/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧

Give your child a chance to move ahead and register with The Spirit School. Our highly qualified faculty, unique, exciting & state of the art campuses empower students to develop transferable skills that will help them achieve promising grades and goals.

Apply for Admissions 2024

For more information, please visit your nearest campus or visit our website: https://tss.edu.pk/
The Spirit Schools Jandanwala

The Spirit Schools Jandanwala
30/04/2024

The Spirit Schools Jandanwala

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧!Empower your child's academic journey with The Spirit School. Our esteemed faculty, coupled with cutting...
27/02/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧!
Empower your child's academic journey with The Spirit School. Our esteemed faculty, coupled with cutting-edge campuses, offer an unparalleled opportunity for students to cultivate essential skills, ensuring they excel academically and reach their aspirations.

𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟒
The Spirit Schools Jandanwala

For more information, please visit your nearest campus or visit our website: https://tss.edu.pk/

The Spirit Schools Jandanwala  opens its doors for new admissions in 2024! 🏫✨Enroll your child in a nurturing environmen...
14/02/2024

The Spirit Schools Jandanwala opens its doors for new admissions in 2024! 🏫✨
Enroll your child in a nurturing environment that fosters holistic development. Join us in shaping bright minds, encouraging creativity, and building a strong foundation for a successful future.
📆 Admission Open: Session 2024-25
📍 Location 1: The Spirit School City Campus, Mohalla Mastikhel, Main Sargodha Road Jandanwala
📍 Location 2: The Spirit School Main Campus, Opposite Girls Degree College Jandanwala
Secure your child's spot now! 🌈👧👦 Limited seats available.
For inquiries and registrations, contact us at 📞
[0301-7648968] or visit our campus.
Don't miss this opportunity for your child to embark on a journey of knowledge and growth with The Spirit School! 🚀📖 .

12/02/2024
25/01/2024
ضرورت برائے ٹیچنگ سٹافخواہشمند درخواست دہندہ اپنی سی وی 25 جنوری تک ایڈمن آفس دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ جمع کروائیں۔
23/01/2024

ضرورت برائے ٹیچنگ سٹاف
خواہشمند درخواست دہندہ اپنی سی وی 25 جنوری تک ایڈمن آفس دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ جمع کروائیں۔

دی سپرٹ سکول سسٹم جنڈانوالہ برانچ 2 کا شاندار افتتاح انشاءاللہ کل بروز اتوار 3 بجے دن ہوگا۔ The Spirit Schools Jandanwal...
20/01/2024

دی سپرٹ سکول سسٹم جنڈانوالہ برانچ 2 کا شاندار افتتاح انشاءاللہ کل بروز اتوار 3 بجے دن ہوگا۔
The Spirit Schools Jandanwala

Enrole your child NowThe Spirit Schools Jandanwala
16/01/2024

Enrole your child Now
The Spirit Schools Jandanwala

اسلام و علیکم۔۔۔!دی سپرٹ سکول سسٹم جنڈانوالہ برانچ 2 کی افتتاحی تقریب موسم کی شدت کے باعث تبدیل کی گئی ہے۔ انشاءاللہ افت...
14/01/2024

اسلام و علیکم۔۔۔!
دی سپرٹ سکول سسٹم جنڈانوالہ برانچ 2 کی افتتاحی تقریب موسم کی شدت کے باعث تبدیل کی گئی ہے۔ انشاءاللہ افتتاحی تقریب 21 جنوری 2024 بروز اتوار 3 بجے دن بمقام سپرٹ سکول سسٹم جنڈانوالہ برانچ 2 مین سرگودھا روڈ جنڈانوالہ میں منعقد ہوگی۔ پلے گروپ سے میٹرک تک کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز یکم فروری سے ہوگا۔
منجانب سکول انتظامیہ

🎉 Exciting News! The Spirit Schools Jandanwala City Campus opens its doors for new admissions in January 2024! 🏫✨Enroll ...
03/01/2024

🎉 Exciting News! The Spirit Schools Jandanwala City Campus opens its doors for new admissions in January 2024! 🏫✨
Enroll your child in a nurturing environment that fosters holistic development. Join us in shaping bright minds, encouraging creativity, and building a strong foundation for a successful future.
📆 Admission Open: January 2024
📍 Location 1: The Spirit School City Campus, Mohalla Mastikhel, Main Sargodha Road Jandanwala
📍 Location 2: The Spirit School Main Campus, Opposite Girls Degree College Jandanwala
Secure your child's spot now! 🌈👧👦 Limited seats available.
For inquiries and registrations, contact us at 📞
[0301-7648968] or visit our campus.
Don't miss this opportunity for your child to embark on a journey of knowledge and growth with The Spirit School! 🚀📖

A Project of Superior Group of CollegesThe Spirit Schools Jandanwala
28/12/2023

A Project of Superior Group of Colleges
The Spirit Schools Jandanwala

28/12/2023

گورنمنٹ کامرس کالج کلورکوٹ میں POS اور apos کی الیکشن 2024 کے سلسلے میں ٹریننگ جاری ہے اور شرکاء کی ہر سیشن کے اختتام پر پالیسی کے مطابق خاطر تواضع کی جاتی ہے لیکن 27 دسمبر کو مارننگ سیشن کے شرکاء کا حق تلف کیا گیاہے اور ان کی خاطر تواضع نہیں کی گئی حکام بالا سے اصلاح حال احوال کا مطالبہ ہے

27/12/2023

ضیاءاللہ خان عباسی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی۔ ایک ڈاکو موقع سے پکڑا گیا۔
ذرائع

الحمدللہ دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ پر اہلِ علاقہ کا بڑھتا ہوا اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ بہترین تعلیم و تربیت اور معیاری ت...
26/12/2023

الحمدللہ دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ پر اہلِ علاقہ کا بڑھتا ہوا اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ بہترین تعلیم و تربیت اور معیاری تعلیمی درسگاہ آج بھی والدین کا اولین انتخاب ہے۔
The Spirit Schools Jandanwalaa

بچے ہر شخص کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ انکے مستقبل پر کمپرومائز نہ کریں۔ اپنے بچے کی ابتدائی تعلیم کا آغاز دی سپرٹ سکول جنڈ...
26/12/2023

بچے ہر شخص کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ انکے مستقبل پر کمپرومائز نہ کریں۔ اپنے بچے کی ابتدائی تعلیم کا آغاز دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ سے کریں۔ نئی برانچ کا شاندار افتتاح 15 جنوری کو اور باقاعدہ کلاسز کا آغاز یکم فروری سے ہوگا۔ پلے گروپ سے میٹرک تک کے بچوں کو پہلے دن سے ہی سپیرئیر گروپ آف کالجز کے اس بھروسہ مند ادارے کا حصہ بنائیے۔
Spirit to be Superior

Education is what remains after one has forgotten what one has learned in School.Rhythm Playschool vision is to support ...
15/12/2023

Education is what remains after one has forgotten what one has learned in School.
Rhythm Playschool vision is to support children in making small discoveries about the world they live in.
The Spirit School Jandanwala for Your Kids,Toddlers. Enroll Now !
👉 Visit Now: The Spirit Schools Jandanwala
Email: [email protected]

اہلیانِ جنڈانوالہ کے لیے خوش خبری دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ  کی شاندار کامیابی اور والدین کے بھرپور اعتماد کے بعد انشاءاللہ...
11/12/2023

اہلیانِ جنڈانوالہ کے لیے خوش خبری
دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ کی شاندار کامیابی اور والدین کے بھرپور اعتماد کے بعد انشاءاللہ عنقریب سرگودھا روڈ جنڈانوالہ پر دوسری برانچ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ پلے گروپ سے میٹرک تک کے بچوں کے لیے بہترین تعلیمی ماحول اور قابل اساتذہ کی زیرنگہداشت مونٹیسوری سسٹم سے مزین اس ادارے میں جدید ترین طریقہ تعلیم اور اخلاقی و مذہبی تعلیم و تربیت کا بندوبست ہے۔ سپیرئیر گروپ آف کالجز کا یہ ادارہ آپ کے بچے کی ابتدائی علمی و عصری سرگرمیوں کا نقطہ آغاز ہے، آئیے ہمارا حصہ بنیے۔

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل ذہنی (نفسیاتی) مریض تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت تھی کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔محمد عاص...
30/10/2023

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل ذہنی (نفسیاتی) مریض تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت تھی کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔

محمد عاصم جمیل کے معاملے میں چند اہم پہلو

1: یہ عالم دین نہیں تھے

2: ابتدائی معلومات کے مطابق انہیں کسی شخص نے قتل نہیں کیا

3: ان کا گھر میں کسی سے کوئی جھگڑا وغیرہ نہیں ہوا تھا ۔

4:کافی عرصے سے یہ ذھنی مریض (سخت ڈپریشن کا شکار ) تھے، پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹروں سے ان کا علاج چل رہا تھا اور ان کو دماغی شعائیں بھی لگائی جا چکی تھیں، ڈاکٹروں نے ان کو تنہا نہ چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا تھا تاکہ یہ اپنا کوئی نقصان نہ کر بیٹھے، ایسے افراد شریعت کی اصطلاح میں مرفوع القلم قرار پاتے ہیں۔۔۔!

28/10/2023

‏اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں ملک بھر سے حلقہ بندیوں پر مجموعی طور پر 1324 اعتراضات جمع

پنجاب میں 672 سندھ 228 ،خیبرپختونخوا 293 اعتراضات جمع ہوئے

،بلوچستان 124 اور اسلام آباد میں 7 اعتراضات جمع ھوئے،ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن اعتراضات پر یکم نومبر سے سماعت شروع کر دے گا،ترجمان الیکشن کمیشن

اعترضات کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل دے دئیے گئے ،الیکشن کمیشن

سماعت کے لئے اعتراض کنندگان کو نوٹس بھی بھیج دئیے گئے،الیکشن کمیشن

تمام اعتراضات کی سماعت کے بعد 30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کر دی جائے گی،ترجمان الیکشن کمیشن

19/10/2023

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

08/10/2023

فلسطینی کہہ رہے ہیں
''کوئی اس [یہودی عورت] کو نقصان نہ پہنچائے اس کی حفاظت کرو۔ اس کے بچے ہیں۔ ہم انسانیت کے لوگ ہیں؛
بےشک یہی ہمارے آقائے دو جہاںؐ کے تعلیمات ہیں ❤️

اہل علاقہ کے لیے خوش خبریمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی سہولت میسر ہوگی۔
02/10/2023

اہل علاقہ کے لیے خوش خبری
میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی سہولت میسر ہوگی۔

25/09/2023

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور سے گرفتار

لیہ:کوٹ سلطان جمن شاہ بچی اغوا کی کوشش،  خضر عمر کے خلاف مقدمہ درجلیہ:خضر عمر نے اپنے بھائی اور ساتھیوں کے ہمراء بچی اغو...
22/09/2023

لیہ:کوٹ سلطان جمن شاہ بچی اغوا کی کوشش،
خضر عمر کے خلاف مقدمہ درج
لیہ:خضر عمر نے اپنے بھائی اور ساتھیوں کے ہمراء بچی اغوا کرنے کی کوشش کی
خضر عمر رات کو مسلح ہو کر اپنی سابقہ بھابی سے بچی چھیننے کے لئے حملہ آور ہوا
لیہ:پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے
خضر عمر نے الزامات کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا. 🏷

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں‌ 26 روپے 2 پیسے کا اضافہاسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑ...
16/09/2023

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں‌ 26 روپے 2 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے 38 پیسے پہنچ گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 329 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔

گیس کی قیمتیں بھی بڑھنے والی ہیں‘ ماہر معایشیات عابد سلہری

ماہر معاشیات عابد سلہری کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتیں بھی بڑھنے والی ہیں، عوام میں بے چینی آئے گی، معاہدہ اپنی جگہ لیکن آئی ایم ایف نے ٹارگٹڈ سبسڈی سے کہیں نہیں روکا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھیں لیکن ان کا اثر ابھی پاکستان پر نہیں پڑنا چاہیے تھا، اگست میں امپورٹ کیا گیا پیٹرول اس وقت ملک میں فراہم کیا جارہا ہے۔

05/09/2023

بریکنگ نیوز،
نیب ترمیم بل سپریم کورٹ نے کالعدم قرار
دے دیا۔۔!!

  جنڈانوالافیز2 کا عنقریب شاندار افتتاح   ِ_نزدسنہری_مسجد جنڈانوالہ  مناسب فیس۔ گھر سے قریب تر۔۔۔ابھی داخلہ کروائیں۔  ّٰ...
05/09/2023

جنڈانوالافیز2 کا عنقریب شاندار افتتاح ِ_نزدسنہری_مسجد جنڈانوالہ
مناسب فیس۔ گھر سے قریب تر۔۔۔
ابھی داخلہ کروائیں۔
ّٰہ_العزیز10ستمبرکوہوگا
منجانب محمد عامر ادریس
📱 Contact Us: 0306-9681295

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Nawan Jandanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Nawan Jandanwala:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share