سمنان ٹاؤن کوآپریٹوھاوسنگ سوسائٹی لمیٹڈ کیمیٹی کی طرف سے سو سائٹی ممبران کے عزاز میں عید مِلن پارٹی کا اہتمام کیا گیا سوسائٹی کے قانونی مشیر جناب طارق صاحب سوسائٹی ممبران کے سوالات کے جواب دے 9/7/23
اسپیشل برانچ اہلکار عادل کا ڈکیتوں سے دلیرانہ مقابلہ۔
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود انڈس ہسپتال کے پاس اسپیشل برانچ اہلکار عادل کسی ذاتی کام سے گیا تھا۔
اسپیشل برانچ اہلکار عادل کو 2 ڈکیتوں نے لوٹنے کی کوشش کی جس پر اہلکار عادل نے جرات مندی سے ان کا مقابلہ کیا اور ڈکیتوں سے مقابلہ کرکے مار گرایا۔
ایک ڈکیت ہلاک اور 1 ڈکیت زخمی ہے۔
نارتھ کراچی ۔نیو کراچی والوں تمہارا جنازہ نکلنے کیلئے تیار ھے ۔سوتے رہو۔۔
ذرائع:
رحیم لالہ ایوب گوٹھ پولیس چوکی کے پاس سے 18 انچ کی پانی کی لائن گوٹھ کے نام پر لے جارہا ھے۔۔8 انچ اور 4 انچ کے 12 کنکشن پہلے ہی تیار ہیں ۔۔اس سے پہلے سیکڑوں کنکشن لے جاچکا ھے۔کوئ آواز اٹھانے کو تیار نہیں ھے۔۔نارتھ کراچی نیو کراچی کیساتھ وہ ہونے جارہا ھے جس کا اندازہ نہیں ھے۔۔خدارا ہوش کے ناخن لیں۔۔اس مسئلہ پر اپنی آواز بلند کریں ورنہ آئندہ دنوں میں نارتھ کراچی نیو کراچی میں کربلا کا منظر ہوگا۔۔ھر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالا تر ہوکر اس مسئلہ کیلئے آواز بلند کریں۔۔اپنے حق کیلئے آواز بلند کریں۔۔اگر یقین نہیں آتاھے تو خود ایوب گوٹھ کی طرف کا وزٹ کرلیں ۔۔صورتحال سامنے آجائے گی۔۔ابھی کوئ احتجاج کی منصوبہ بندی کرلیں۔۔بعد میں احتجاج سے کوئ فائدہ نہیں ۔۔
Ppp
سہراب گھوٹ ppp واٸس چیرمن لالا رحیم پر قاتلانہ حملہ
حملے میں شدید زخمی پٹیل ہسپتال شفٹ
Surjani
سرجانی سیکٹر 4Dگرین بس اسٹاپ کے قریب چار منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی بلڈنگ گرنے سے 11افراد کو زخمی حالت میں عباسی ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ بلڈنگ کے ملبے سے مزید افراد کو نکالا جا رہا ہے ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں چند افراد جو اسی بلڈنگ میں مزدوری کرتے تھے اور وہیں پر رہتے تھے جبکہ بلڈنگ زیر تعمیر تھی
Pak
#پاکستان میں داخل ہونے والے مبینہ خودکش بمبار کی ویڈیو جاری۔
محرم الحرام میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ، انٹیلیجنس اداروں نے پاراچنار، ہنگو، کوہاٹ، اورکزئی، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان میں مجالس اور امام بارگاہوں پر حملوں کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔