بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ناز ٹی وی کے پروگرام
میں خوش امدید کہتے ہیں اپنی کتاب
صاحب کمال کے ساتھ اپ کی خدمت میں حاضر ہوں اور اج کا عنوان ہے
سب سو گئے
سب سو گئے میں جاگدا
تینوں سونے میں پکاردا
میرا پیار واجا ماردا
کی سونیا تو وچار دا
تارے گن گن ویلا ٹال دا
سب سو گئے میں جاگدا
تینوں سونیا میں پکاردا
کاغذ دیا اے کشتیاں تیرا نا
لکھ لکھ کے تار دا
تینوں واسط ائی پیار دا
سب حال تو دل دا جاندا
سب سو گئے میں جاگدا
تینوں سونیا میں پکاردا
میرا پیار وجا ماردا
کی سونیا تو وچار دا
سب سو گئی میں جاگدا
امید ہے اپ کو اچھا لگے گا
اگر پسند ائے تو
پلیز سبسکرائب لائک اینڈ شیئر
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی شاعرانہ انداز میں
ایا جو خواب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ایا جو خواب ابراہیم کو بے چین کر گیا تعبیر اس کی ڈھونڈنے بیٹھے تھے جو پیغمبر خدا نظر لگتے جگر پر ا کر ٹھہر گئی مخاطب کیا جو اولاد کو کہ اے میرے فرزند سب حال خواب کا بتلا دیا انہیں ہر چیز جو پیاری تھی قربان کر دی مگر سب سے سرمایہ قیمتی ہے تو میرے فرزند جناب اسماعیل کہنے لگے اے میرے حضور فورا لے چلیے اور قربان کر کے مجھے اللہ کے ہاں درجات بڑھا لیجئے اپنی بے چینی کا حل بھی پا لیجیے چلیے جو ابراہیم اپنے لال کو لیے ایک عرض اپ سے کروں ابا حضور کیا بولو میرے شیر کیا معاملہ ہوا انکھوں میں میری پٹی ذرا باندھ لیجیے گردن پہ رکھ کر چھڑی گلا کاٹنے لگے تیری رضا پہ راضی ہوں اے میرے خدا میری قربانی کو قبول کر میرے خدا اتنے میں رحمت خدا نے انہیں تھام لیا جنت سے بے جے دنبے اور کہا اے خلیل اللہ وعدے کو اپنے تو نے سچا کر دیا تیری قربانی عظیم کو قبول میں نے کیا اسماعیل کے حوصلے کو پسند خدا نے کیا اللہ کی راہ میں قربان کر دے جو اللہ کی راہ میں قربان کر دے جو اولاد نرینہ بھی ایسے دیدار ہیں دین ابراہیمی والے پ
1 ذوالحجہ سے لیکر 13 کی شام تک کثرت سے تکبیرات پڑھنا
اللهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ،
اللَّهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدِ.
اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا ،
وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.
سو کر اٹھنےکی
مسنون دعا
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ .
ترجمه: سب تعرینہیں خدا ہی کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت دے کر زندگی بخشی اور ہم کو اس کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔
مَنْ حَفِظَ عَلَى أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثًا فِي أَمْرِ دِينِهَا بَعَثَهُ اللَّهُ فَقِيهَا
وَكُنْتُ لَهُ يَوْمَ القِيَامَةِ شَافِعاً وَ شَهِيداً .
ترجمہ: میری امت میں سے جو شخص دین کے بارے میں چالیس حدیثیں یاد کرے گا ، ، اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن فقیہ (عالم) بنا کر اٹھائیں گے اور میں قیامت کے دن اس کے لئے سفارش کروں گا اور گواہی دونگا۔
شعبان کی دعا
"اَللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلَغْنَا رَمَضَانَ"
اے اللہ ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا امین
جب سونے لگے اور نیند نہ آئے تو یہ پڑھے
اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ وَ هَدَأَتِ الْعُيُونُ وَانْتَ حَى قَيُّومُ لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ اهْدِا ليلي وَأَنمُ عَيْنِي -
گھر سے نکلنے کی دعا
بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»
اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اور اللہ کی مدد کے بغیر
نہ کسی گناہ سے بچنے کی طاقت ہے، نہ نیکی کرنے کی ۔“
اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ
انسان جب یہ دعا پڑھ لیتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے:
تجھے اللہ کافی ہے اور تجھے شر سے بچا لیا گیا ہے،
اور تیری راہنمائی کر دی گئی ہے۔
اور شیطان اس سے کنی کترا جاتا ہے ۔“
چنانچہ جب بھی انسان گھر سے باہر جانے لگے، خواہ نماز پڑھنے کے لئے ، یا اپنے کام کے لئے، یا گھر کے کسی کام کے لئے ، تو ہر مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے تا کہ مندرجہ بالا بھلائیاں اسے نصیب ہو سکیں۔