Shakargarh Ki Baat

  • Home
  • Shakargarh Ki Baat

Shakargarh Ki Baat we are provide latest news

8 فروری کو سینٹ میں الیکشن شیڈول معطل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہو چکی ہے اج  معطل کرنے کی قرارداد منظور ، ڈاکٹ...
05/01/2024

8 فروری کو سینٹ میں الیکشن شیڈول معطل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہو چکی ہے اج معطل کرنے کی قرارداد منظور ، ڈاکٹر غفان نے پیش کی تھی

05/01/2024

ممکنہ الیکشن 2024 میں صرف 33 دن باقی رہ گئے ہیں اور اس کے باوجود ابھی تک 70 فیصد ووٹرز میں کوئی خاصی دلچسپی نظر نہیں آ رہی اور اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟

04/01/2024
04/01/2024

شکرگڑھ ، ڈاکٹر طاہر علی جاوید سابق صوبائی وزیر صحت کے حلقہ PP 55 اور حلقہ NA 75 سے کاغذات منظور

نالہ بئیں شکرگڑھ کا خوبصورت منظر
04/01/2024

نالہ بئیں شکرگڑھ کا خوبصورت منظر

04/01/2024

شکرگڑھ اور مضافات میں سردی کی بھر پور لہر برقرار

سرکاری ملازمین ووٹ کے لیے وقت پہ اپلائی کر دیں تاکہ انہیں ڈاک سے ووٹ مل سکے اور وہ ووٹنگ میں حصہ لے سکیں ۔
04/01/2024

سرکاری ملازمین ووٹ کے لیے وقت پہ اپلائی کر دیں تاکہ انہیں ڈاک سے ووٹ مل سکے اور وہ ووٹنگ میں حصہ لے سکیں ۔

04/01/2024

شکرگڑھ ، مقامی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات ہٹانے کیلئے سڑکوں پر اپریشن شروع کر دیا گیا ۔

04/01/2024
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل جرمانوں کی تفصیل ۔
04/01/2024

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل جرمانوں کی تفصیل ۔

04/01/2024

میں اپنے بیان پر قائم ہوں ۔ چوہدری دانیال عزیز شکرگڑھ

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
03/01/2024

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ شکرگڑھ ، محمد شاہد ٹیکسی ڈرائیور چوک حکیماں ( شکرگڑھ ) والے جو کہ قضائے الٰ...
03/01/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
شکرگڑھ ، محمد شاہد ٹیکسی ڈرائیور چوک حکیماں ( شکرگڑھ ) والے جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے ۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

03/01/2024

دانیال عزیز شکرگڑھ اور احسن اقبال نارووال کے ذیلی صوبائی حلقوں میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ ، نون لیگی اعلی قیادت نے سر جوڑ لیے ۔ جیو نیوز

شکرگڑھ میں دھند کا منظر
03/01/2024

شکرگڑھ میں دھند کا منظر

03/01/2024

دانیال عزیز شکرگڑھ اور احسن اقبال نارووال کی ٹکٹوں کا معاملہ حل نہ ہوسکا ۔ لاہور نیوز

02/01/2024

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں مسلم لیگ نون تقسیم ہوتی نظر آئی ، طلال چوہدری ، دانیال عزیز ، ایاز صادق ، روحیل اصغر ، احسن اقبال کی ٹکٹوں کا فیصلہ مسلم لیگ نون نہ کر سکی ۔ دنیا نیوز

شکرگڑھ کے محلہ لال پورہ کالونی میں دو کمسن کھیلتے بہن بھائی میں سے بہن کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار مبینہ طور پر اغواء...
02/01/2024

شکرگڑھ کے محلہ لال پورہ کالونی میں دو کمسن کھیلتے بہن بھائی میں سے بہن کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار مبینہ طور پر اغواء کرکے لیے گیے ۔ بچی کے ورثا اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر جمع ۔ بچی کی تلاش جاری جبکہ مقامی پولیس مصروف تفشش ہے ۔

مولانا نے فضل الرحمن نے الیکشن میں تاخیر کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
02/01/2024

مولانا نے فضل الرحمن نے الیکشن میں تاخیر کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

نارووال واپڈ سب ڈویژن نمبر (1) میں بطور مکینیکل سٹاف میں بطور کام کرتے ہیں ، سعید احمد والد منظور احمد 12 دسمبر کو دن تق...
02/01/2024

نارووال واپڈ سب ڈویژن نمبر (1) میں بطور مکینیکل سٹاف میں بطور کام کرتے ہیں ، سعید احمد والد منظور احمد
12 دسمبر کو دن تقریباً 11بجے آفس گے واپس نہیں آئے اس کی گمشدگی اطلاع بطور تھانہ سٹی نارووال 14 دسمبر کو دی ، 19روز گزر گئے ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا
ورثاء ، محمد ندیم باجوہ ، اطلاع اس نمبر پر کر دیں ۔
03350980061

شکرگڑھ ، ادارہ تعلیماتِ مجددیہ کے زیر اہتمام تیرھویں سالانہ تاجدارِ صداقت کانفرنس جامعہ مسجد قادریہ رضویہ محلہ رحمت پورہ...
02/01/2024

شکرگڑھ ، ادارہ تعلیماتِ مجددیہ کے زیر اہتمام تیرھویں سالانہ تاجدارِ صداقت کانفرنس جامعہ مسجد قادریہ رضویہ محلہ رحمت پورہ شکرگڑھ میں منعقد ہوئی ، تلاوتِ قرآنِ مجید سے محفلِ پاک کا آغاز ہوا اور ثناء خوانوں نے نبی کریم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے ، نقابت اور انتظامت کے فرائض جامعہ مسجد ھذا کے امام و خطیب اور ادارہ تعلیماتِ مجددیہ کے مدیرِ اعلیٰ جناب علامہ غلام دستگیر احمد مجددی صاحب نے ادا فرماۓ ، استقبالیہ خطبہ مصنف کتب کثیرہ ، سیرت نگار مصطفیٰ ، حضرت علامہ مولانا غلام مصطفیٰ مجددی صاحب سرپرست اعلیٰ ادارہ تعلیماتِ مجددیہ نے فرمایا ، محفلِ پاک کی صدارت اور خصوصی خطاب پروردہ آغوشِ ولایت پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب ( تنویر لاثانی ) سجادہ نشین آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف نے فرمایا ۔

وہی صبحیں وہی شامیں ــــ نیا سال 2024 ہماری طرف سے آپ سب کو خوشیوں بھرا مبارک ہو  میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں   آپ سب ک...
01/01/2024

وہی صبحیں وہی شامیں ــــ نیا سال 2024 ہماری طرف سے آپ سب کو خوشیوں بھرا مبارک ہو

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب نبی کریم کے صدقے ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہم سب سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سے کہ ہم پر "رحم" فرمائے...!!

دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ ہم سب کی "عزت" کی حفاظت فرمائے...!!

دعا ھے اس"غنی" سے کہ ہم سب کو اپنی رحمتوں سے خوب "نوازے"

دعا ھے اس "مالک کائنات" سے کہ ہم سب کو ھر "سچی خوشی" دے ،

دعا ھے اس "مشکل کشا" سے کہ ہم سب کی "مشکلات" دور فرمائے....!!

اپ کی دعاؤں کا طلبگار...!!

میاں شاہد ندیم شکرگڑھ...!!

میاں شاہد ندیم ڈسٹرک بیورو چیف 198 نیوز شکرگڑھ
نامہ نگار شکرگڑھ اخبار روز نامہ مبصرین لاہور
وائس چیئرمین سٹی پریس کلب شکرگڑھ
ممبر نشینل یونین آف جرنلسٹ

شکرگڑھ ( میاں شاہد ندیم سے ) ایم اینڈ ایچ گرین سولر کمپنی آفس ظفروال روڈ نزد حسن مارٹ شکرگڑھ پر محفل پاک کا انعقاد کیا گ...
31/12/2023

شکرگڑھ ( میاں شاہد ندیم سے ) ایم اینڈ ایچ گرین سولر کمپنی آفس ظفروال روڈ نزد حسن مارٹ شکرگڑھ پر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔ محفل پاک میں حلقہ احباب نے شرکت کی ۔ محفل پاک کی چند تصویری جھلکیاں
رابطہ نمبر ۔ شاہد حسین ۔ 03024519940
رابطہ نمبر ۔ عاطف حسین ۔ 03058881709
رابط نمبر ۔ آفس ۔ 03078881704
تفصیلات جانیے میاں شاہ ندیم کی رپورٹ کے ساتھ
میاں شاہد ندیم ڈسٹرک بیورو چیف 198 نیوز شکرگڑھ
نامہ نگار شکرگڑھ اخبار روز نامہ مبصرین لاہور
وائس چیئرمین سٹی پریس کلب شکرگڑھ
ممبر نشینل یونین آف جرنلسٹ

اشتہار برائے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA) پنجاب پولیس ۔اہل ، مرد/عورت/ خواجہ سراء تعلیم ، آئی سی ایس+ کمپیوٹر سرٹیفکیٹ (MS ...
31/12/2023

اشتہار برائے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA) پنجاب پولیس ۔
اہل ، مرد/عورت/ خواجہ سراء
تعلیم ، آئی سی ایس+ کمپیوٹر سرٹیفکیٹ (MS Office)
بمعہ ٹائیپنگ انگلش 35 WPM اردو 25 WPM
عمر ، 18 تا 25 تاہم عمر میں رعایت حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق دی جائے گی ۔
فیس ، 2000
آخری تاریخ ، 13 جنوری 2024

31/12/2023

اردو کلام ، آواز شاعر عرفان صادق لاہور

31/12/2023

شکرگڑھ ( میاں شاہد ندیم سے ) سردیوں کی سوغات ، شکرگڑھ کا مشہور پگا ۔ مشہور سویٹ ڈش
پرویز اختر دوکاندار رابطہ نمبر ۔ 03016891632
تفصیلات جانئیے میاں شاہد ندیم کی رپورٹ کے ساتھ
میاں شاہد ندیم ڈسٹرک بیورو چیف 198 نیوز شکرگڑھ
نامہ نگار شکرگڑھ اخبار روز نامہ مبصرین لاہور
وائس چیئرمین سٹی پریس کلب شکرگڑھ
ممبر نشینل یونین آف جرنلسٹ

شکرگڑھ ( میاں شاہد ندیم سے ) میڈیا اینڈ پولیس کوارڈینیشن میٹنگ ، میٹنگ بلدیہ ہال شکرگڑھ میں منعقد ہوئی ، میٹنگ میں رائے ...
31/12/2023

شکرگڑھ ( میاں شاہد ندیم سے ) میڈیا اینڈ پولیس کوارڈینیشن میٹنگ ، میٹنگ بلدیہ ہال شکرگڑھ میں منعقد ہوئی ، میٹنگ میں رائے احسان الہی ڈی ایس پی پولیس سرکل شکرگڑھ ، خضر ظہور گورائیہ اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ ، ملک کاشف جاوید سرپرست اعلی سٹی پریس کلب شکرگڑھ و عہدے دران اور ممبران سٹی پریس کلب شکرگڑھ سمیت پولیس سرکل شکرگڑھ کے ایس ایچ اوز صاحبان سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں رائے احسان الہی ڈی ایس پی پولیس سرکل شکرگڑھ اظہار خیال کرتے ہوئے ۔ میٹنگ کی تصویری جھلکیاں
میاں شاہد ندیم ڈسٹرک بیورو چیف 198 نیوز شکرگڑھ
نامہ نگار شکرگڑھ اخبار روز نامہ مبصرین لاہور
وائس چیئرمین سٹی پریس کلب شکرگڑھ
ممبر نشینل یونین آف جرنلسٹ

دھند کے باعث شکرگڑھ میں کھیت کا خوبصورت منظر
31/12/2023

دھند کے باعث شکرگڑھ میں کھیت کا خوبصورت منظر

Address


Telephone

+923086135858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share