Professional review by Anwar

  • Home
  • Professional review by Anwar

Professional review by Anwar realestate service available (professional realtor)
📞📱0342170226☎️
(1)

19/01/2024
11/01/2024

الحمد اللہ ہم کاروبار کو عبادت مانتے ہیں
Customer reviews AlhamdulilAllah

10/01/2024

سپریم سٹی کی سی ای اونے اپنے ٹاؤن ڈیویلپمنٹ
کے بارے میں ضروری معلومات.
Mobile 03421770226

09/01/2024

تمام اورسیز بھائی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں تاکہ آپ اس فراڈ سے بچ سکے
Mobile 03421770226

09/01/2024

سعودی عرب سے ایک کسٹمرز کی دعا ہمارے لئے سب کچھ ہے
Thank you bro

06/01/2024

په پشاور کښې صرف او صرف په 12 هزار ماهانه د خپل پلاټ مالک جوړ شٸ
Mob 03421770226

آگر ڈانس اور موسیقی جرم ہے تو باغی بن کر آس جرم کو بار بار دہرایا جائے۔ہمیشہ ان کتابوں کو پڑھوں جن پر پابندی ہوہمیشہ ان ...
24/12/2023

آگر ڈانس اور موسیقی جرم ہے تو باغی بن کر آس جرم کو بار بار دہرایا جائے۔
ہمیشہ ان کتابوں کو پڑھوں جن پر پابندی ہو
ہمیشہ ان محفلوں میں بیٹھوں جن سے منع کیا ہو۔
Facebooki mulayan de Noor hum t**z shi 😂😂😂

11/12/2023

ریل ا سٹیٹ ڈیویلپرز محمد اسماعیل کو 16 نومبر2023 کو اغوا کر لیا گیا

02/12/2023

سلام۔۔پیج ریچ ڈاون شوی دی۔۔۔چی سمرا کمنٹس کولی شے کمٹس واکیئئ۔۔۔مننہ

01/12/2023

نظم دا یتیم بستہ
لیکوال ۔انور علی انور

پاکستان کا    beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
15/10/2023

پاکستان کا




beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








یہودیوں کا ایجنٹ تو مسلمانوں نے جیل میں قید رکھا ہے۔ ....        beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️...
13/10/2023

یہودیوں کا ایجنٹ تو مسلمانوں نے جیل میں قید رکھا ہے۔ ....




beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️









🥀🍃💕🤍💕🌿✨️





10/10/2023

اسرائیل میں پچھلے 25 سال میں 14 ہزار مسلمان قتل ہوئے۔
جبکہ پاکستان میں اس اثناء 65 ہزار پاکستانی قتل ہوئے۔

فلسطین میں لاپتہ افراد کی تعداد کوئی 4 سو ہیں اور پاکستان میں لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار۔
فلسطینی یہودیوں کے ہاتھوں جبکہ پاکستانی مسلمان اپنے پاک اور اسلامی فوج کے ہاتھوں اغواء اور مارے جاتے ہیں۔

اگر آپ اسرائیل کے خلاف پوسٹس لگاتے ہوں اور لمبرون کو غزوہ ہند کے سپاہی سمجھتے ہو تو یہ کھلم کھلا منافقت ہے، بھائی چارہ نہیں۔
منقولڈ

01/10/2023

خالق ترقی کوی او مونگ ذاوال طرف تہ روان یو بد قسمتی دا چی ٹول عمر مونگ سرہ ظلم کیگی




Sahibzada Sanaullah
GDC Wari - Dir Upper
Sahibzada Sibghatullah

30/09/2023

بابا د درد نہ ڈکا دعا مونگ لا پکار دہ چی د داسی خلقوں خیال وساتو
Professional review by Anwar

29/09/2023

عطاء جان وایی چی زہ بہ ڈیر زر پہ افغانستان کی د کینسر ہسپتال جوڑ کڑم کم چی عمران خان د نن نہ تیس سال وڑاندی جوڑ کڑے دے
Professional review by Anwar

28/09/2023

سعودی عرب میں ہونے والا ایک عجیب واقع جو سب کے آنکھیں اشکبار کرگئے 😭😥


ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﮬﺎﻭﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ‏ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ...
08/09/2023

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﮬﺎﻭﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ

‏ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ لگایا

اور ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ خرچ بتایا

ﺍﻭﺭ پھر ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ

صدر ﻧﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ‏تین ملین ڈالر تخمینہ کیسے لگایا۔۔۔؟
ٹھیکیدار نے جواب دیا کہ ایک ملین کا پینٹ 1ملین لیبر کی مزدوری کے لئے اور ایک ملین پرافٹ کا ۔

صدر نے یورپی ٹھیکدار سے سات ملین کا پوچھا
اس نے جواب دیا تین ملین کا پینٹ دو ملین لیبر کا دو ملین پرافٹ کا

صدر نے پاکستانی ‏سے پوچھا کہ تم نے کس طرح دس ملین کا تخمینہ لگایا
پاکستانی ٹھیکیدار بولا چار ملین تمہارے لیے، تین ملین میرے لیے، باقی تین ملین چائنیز کو دے کر پینٹ کروالیں گے

اور پاکستانی کنٹریکٹر کو ٹھیکہ مل گیا 🤣

پاکستانی جب پاکستانی جمہوریت میں آتے ہیں تو سو فیصد اسی طرح سیاست کرکے آتے ہیں ہیں چھہتر سال سے👎

01/09/2023

صرف فری کی بجلی کا تو مسلئہ ہی نہیں مسائل تو اس سے بھی بہت اگے کے ہیں
جرنل مشرف 6000 ہزار ارب کا قرضہ چھوڑ کر گیا اندرونی اور بیرونی
پیپلزپارٹی 2008 سے 2013 کے درمیان 18000 ہزار ارب کا مقروض کر کے گئی
نواز حکومت 2013 سے 2018 کے درمیان 30 ہزار ارب کا مقروض کر کے گئی
عمران حکومت 2018 سے ساڑے تین سال میں 50 ہزار ارب کا مقروض کر کے گئی
پی ڈی ایم حکومت ڈیڑھ سال میں 70 ہزار ارب کا مقروض کر کے گئی
دکھ اور تکلیف اس بات کی نہیں کے عوام قربانی دے رہے ہیں دکھ اور تکلیف اس بات کی ہے کے قربانی کے باوجود قرضے بڑھتے جا رہے ہیں اور جس رفتار سے ملک و قوم پر قرضے بڑھ رہے ہیں 2030 میں ایک ڈالر 12 سو تک پہنچ جاۓ گا اس لیے آب وقت آگیا ہے سنجیدگی کے ساتھ اس پر غور کیا جاۓ اور ملک کو قرضوں سے آزاد کروایا جائے۔

31/08/2023

دا ریاست دے پولیس ھم جاڈی اعوام ھم جاڈی گیلہ دا چانہ
Professional review by Anwar

30/08/2023

دنیا کی سب سے 10 خطرناک سیلفی جو موت کی وجہ بنی
Professional review by Anwar

22/08/2023

یہ صرف وزیراعظم کی کرسی سے لوگوں کو اترنے میں ماہر ہیں،
چیئر لفٹ سے نہیں 🙏

ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی کے ایک چیئر لفٹ میں اس وقت 8 بچے اور دو اساتذہ پھنسے ہوئے ہیں۔ چیئرلفٹ کی تین رسیوں میں سے دو ...
22/08/2023

ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی کے ایک چیئر لفٹ میں اس وقت 8 بچے اور دو اساتذہ پھنسے ہوئے ہیں۔ چیئرلفٹ کی تین رسیوں میں سے دو ٹوٹ گئی ہیں جبکہ ایک رسی سے چیئر لفٹ جھول رہی ہے۔ پچھلے چار گھنٹوں سے مقامی لوگ ریسکیو آپریشن کے لئے دہائیاں دے رہے ہیں لیکن تاحال کوئی نہیں پہنچا۔ مقامی انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ فی الفور جائے وقوعہ پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کرے بصورت دیگر 10 جیتے جاگتے انسان آپ لوگوں کی نااہلی کے وجہ سے موت کے منہ میں چلے جائیں گے۔ خدارا جو بھی کرنا ہے جلدی کیجیے چیئر لفٹ کی آخری رسی اتنے لوگوں کی بوجھ برداشت نہیں کر سکتی-

کبھی وزیر ستان  باجوڑ اور سوات جا کر وہاں پختونوں کا گھر کا دورہ بھی کرے کیونکہ وہاں اسریل  اور انڈیاں کے لوگوں نے بمبار...
20/08/2023

کبھی وزیر ستان باجوڑ اور سوات جا کر وہاں پختونوں کا گھر کا دورہ بھی کرے کیونکہ وہاں اسریل اور انڈیاں کے لوگوں نے بمباری کی ھے پلیز ایک دورہ وہاں بھی کرے
قوم دے وشرما وہ

14/08/2023

جو ملک امریکہ کی ڈر سے ایران سے 37 روپے لیٹر پٹرول نہیں خرید سکتا
وہ بھی اج جشن ازادی منائے گی 😁

بہت افسوس کی مقام ہے پاکستان کی عوام مایوسی کے انتھا پر پہنچ گئے    beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤...
08/08/2023

بہت افسوس کی مقام ہے پاکستان کی عوام مایوسی کے انتھا پر پہنچ گئے





beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







01/08/2023
31/07/2023

کورکمانڈر ہاوس جلانے والے 24 گھنٹوں میں گرفتار ہوئیں.
اب دیکھتے کہ 70 سے ذیادہ شہداء اور 150 سے زیادہ زخمی کرنے والے بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کب گرفتار ہونگے...؟؟

Address


Telephone

+923421770226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional review by Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Professional review by Anwar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share