28/07/2023
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ،25جولائی کی سماعت کاتحریری فیصلہ
الیکشن کمیشن نےچیئرمین پی ٹی آئی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی 2 اگست کوذاتی حیثیت میں طلب
چیئرمین پی ٹی آئی کےوکلا کی ریکارڈ فراہمی کی استدعا بھی منظور:تحریری فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ ونگ سےدرکاردستاویزدیئےجائیں:تحریری فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کےبعد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری وقتی طورپرمعطل:تحریری فیصلہ