#ڈیرہ اسماعیل خان:
سارہ رحمن ، #DC ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے والدین کے نام پیغام برائے داخلہ مہم۔
D i khan
University of Agriculture is going to Organize *Azm e Alishan Family Festival* with the collaboration of *Pakistan Army* On 5th and 6th September
Reisgister your self for *Azm e Alishan Family Festival*
Event segments
* Meena bazar
* Henna stall (mehndi)
* culture show
* culture stall
* Pet show
* Food stall
* Painting Competition and exhibition
* Model Exhibition
* Speech competition
* Mili Naghmy
* Model designing competition
* Essay writing
* photography and videogrpahy Competition
For registration click below link
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSelhphLv5_7R0yOHTMM-dH0nmRBLc6WtOYTGhBY5HboXnP18A/viewform?usp=sf_link
For more Quires Contact us
03062803733
03369365456
03469834042
#ڈیرہ اسماعیل خان میں یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
: ملازمین نے مین جی پی او چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حقنواز پارک میں احتجاجی دھرنا دیا
: مظاہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے
یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کا حکومتی فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ملازمین
منافع میں چلنے والے ادارے کو راتوں رات بند کرنا ملازمین کے ساتھ زیادتی ہے
یوٹیلٹی سٹورز ملک کا وہ واحد ادارہ ہے جو غریب عوام کو ریلیف دے رہا ہے
: یوٹیلٹی سٹورز سے صرف ملازمین کا روزگار وابستہ نہیں بلکہ عوام کا ریلیف بھی وابستہ ہے
حکومت ملازمین کا نہیں بلکہ 14 ہزار خاندانوں کا معاشی قتل کرنے جا رہی ہے
: حکومت کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے
آج ہمارے ملازمین احتجاج ڈیرہ میں نہیں بلکہ ملک بھر میں جاری ہے
26 اگست بروز سوموار کو ہمارا ڈی چوک پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہو گا
ژوب کے ساتھ زائرین کے بس پر حملہ نا کام بس کے ڈرائیور نے 4 دھشتگردوں کو بس سے ٹکر ماری جس میں 2 زخمی اور 2 فرار الحمدللہ زائرین کا کوئی نقصان نہیں ہوا ۔
#ڈیرہ اسماعیل خان:
۔ ڈی۔ایس ۔ پی۔۔ #DSP سٹی حافظ محمد عدنان خان یوم۔۔ شہداء پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کی قبور پر سلآمی اور پھولوں کی چادریں اور پھول نچھاور کر رہیے ہیں
#واپڈا واہ تیرا نظام انصاف و انسانیت
In #Kpk
ذرا دیکھیں یونٹ کا بل
یعنی 1 یونٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے تقریباً 8 ہزار روپے بل زیادہ ہے اور مزے کی بات تو یہ ہے 1 یونٹ زیادہ استمعال کرنے کے بھیانک جرم میں ان بھائی صاحب کو 6 ماہ یہ سزا ملے گی اور اسی طرح بل آئے گا
خاموشی ایک جرم ہے
مظلوم کی خاموشی ظالم کو مزید ظالم بناتی ہے...
#پہاڑپور
پہاڑپور کے علاقے #مردان_پل_کڑی_پیر_اصحاب سی ار بی سی بڑی نہر میں چھوٹے چھوٹے بچے روانہ کی بنیاد میں نہا رہے ہیں لہذا والدین اپنے بچوں کا بہت خیال رکھے۔
تحصیل انتظامیہ کو ایسی حرکات و نہانے پر پابندی عائد کر دینی چاہیے
انتظامیہ کو ایسی حرکات و نہانے والوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کسی بھی نا خوش گوار حادثہ سے بچا جا سکے
یہ شیدا پٹی بن ھے جو ریوڑیوں کی طرح چرس فروخت کرتا ھے۔ اس کے بیٹے جو کل پولیس کے خلاف بھونک رھے تھے آئیندہ کے لئے اپنا راستہ صاف کر رھے تھے کیونکہ پہلی بار کوئی مرد پولیس آفیسر آیا جس نے ان کی دکانداری بند کر دی اور ان کو تکلیف ھو رھی ھے۔ علاقے کے لوگوں کا جینا حرام کیا ھوا ھے۔ سر عام منشیات بیچنا، چوری ڈاکہ کرنا، چکلا چلانا یہ ان کے کاروبار ہیں۔ ڈی ایس پی عدنان نے کچھ عرصہ پہلے ان کو پکڑا تھا اور موقع کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے کہ کیسے چرس کی دکان کھولی ھوئی ھے آج اس کی بیوی ہارٹ اٹیک سے مری اور الزام پولیس پر ڈال دیا۔ ڈی ایس پی عدنان سے درخواست ھے کہ اپنا کام جاری رکھیں یہ دلے بھڑوے آپ کا کچھ بھی نہیں کر سکتے
#ڈیرہ اسماعیل خان۔۔۔۔
ڈی ایس پی DSP Muhammad Adnan سٹی سرکل عدنان خان منشیات فروش بمعہ چرس وہ اسلحہ منیشن برامد
#پہاڑپور
کرکٹ گراؤنڈ میں تصادم مٹھو نامی کرکٹر شدید زخمی۔پہاڑپور ہسپتال میں ہنگامہ زرائع
#پہاڑپور
ٹریفک پولیس پہنچتے ہی کالج روڈ چالو ہو گیا ۔۔۔۔۔
شکریہ انتظامیہ
شکریہ عنصر عباس جاڑا نائب ریڈر ٹریفک ڈیرہ اسماعیل خان
#پھاڑپور ۔۔۔۔ ہم اے سی پہاڑپور اور ڈی ایس پی پھاڑپور سے ٹریفک پولیس کے خلاف کاروائی کرنے کی استدا کرتے ہیں
کالج روڈ پہاڑ پور شدید گرمی میں روڈ ایک گھنٹے سے بند ہے
گرلز کالج چھٹی ہونے کے بعد روڈ اکثر بند ہو جاتا ہے
ٹریفک پولیس کو چاہیے کہ چھٹی کے دوران سکول کے گیٹ پہ ڈیوٹی کریں نہ کہ بائی پاس پر
ٹریفک پولیس کو پھاڑپور اڈا کے لیے تعینات کیا جاتا ہے موقع ملتے ہی بائی پاس پر چلے جاتے ہیں
#پھاڑپور ۔۔۔۔۔
کالج روڈ پہاڑ پور شدید گرمی میں روڈ ایک گھنٹے سے بند ہے
گرلز کالج چھٹی ہونے کے بعد روڈ اکثر بند ہو جاتا ہے
ٹریفک پولیس کو چاہیے کہ چھٹی کے دوران سکول کے گیٹ پہ ڈیوٹی کریں نہ کہ بائی پاس پر
ٹریفک پولیس کو پھاڑپور اڈا کے لیے تعینات کیا جاتا ہے موقع ملتے ہی بائی پاس پر چلے جاتے ہیں
#پہاڑپور گیس کی ٹینکی کا دھماکہ دو افراد شدید زخمی ۔