Azkaar News

Azkaar News news and interviews
(3)

06/04/2024

ملک میں نعت اکیڈمی کی اشد ضرورت ہے

قاری فیاض عباسی اور قاری محمد انعام الحق کی آواز میں خوبصورت نعتیہ کلام

05/04/2024

ملکی تباہی کے ذمہ دار مولانا فضل الرحمن ہیں
بہترین وزیر اعلیٰ کون ثابت ہوگا مریم نواز - - علی امین گنڈا پور
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک کی خصوصی گفتگو

03/04/2024

18ویں ترمیم سے وفاق کمزور ہوا' اے این پی
کے پی کے ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء زاہد خان کا خصوصی انٹرویو

02/04/2024

وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات کیسے ہیں؟

وفاقی وزیر انجینئر امیرمقام سے خصوصی گفتگو

29/03/2024

مستقل ان کی چوکھٹ عطا ہو میرے معبود یہ التجاہے​
کوئی پوچھے تو یہ کہ سکوں میں باب جبرئیل میرا پتہ ہے
معروف نعت خوان قاری فیاض عباسی سے گفتگ

27/03/2024

خدمت کمیٹی شریف آباد کا شاہکار سحری پوائنٹ

15/03/2024
13/03/2024

٭ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
٭ وزارت داخلہ آمد پر سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی سمیت وزارت کے سینئر حکام نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا
٭ وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس
٭ ملک میں امن وا مان کے قیام اور عوام کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، محسن نقوی
٭ وزیر داخلہ کو وزارت داخلہ اور اسکے ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی
٭ محسن نقوی پاکستان کے 49 ویں وفاقی وزیر داخلہ ہیں

11/03/2024

اھل وطن کو ازکار نیوز کی طرف سے رمضان مبارک

06/03/2024

بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں
ایک بار پھر رانا غلام قادر لائے اندر کی خبر
کون کون ائے گا گرفت میں

05/03/2024

پاکستان کے سب سے کم عمر پارلیمنٹیرین
نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
بلوچستان کی محرومیوں کا ذمہ دار کسے سمجھتے ہیں

04/03/2024

ہمارا مینڈیٹ الیکشن کمیشن نے الٹ دیا

تحریک انصاف کے ایم این اے پرنس نواز خان کی گفتگو

03/03/2024

وزیر اعلی مریم نواز بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہونگی
ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی ملک ابرار کی گفتگو

03/03/2024

گارنٹی ہے ایوان نہیں چلنے دیں گے -- ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل

02/03/2024

چیئرمین اے بی این نیوز راجہ مہتاب خان کے بڑے بھائی راجہ عارف خان کی دعائے چہلم

02/03/2024

پوری دنیامیں سپورٹس ایک تفری۔۔۔۔
مری روڈ کے باسیوں کیلئے غداب بن جاتا ہے

01/03/2024

کیا تحریک انصاف اب دھرنا سیاست کرے گی ؟
پی ٹی آئی کے ایم این اے عاطف خان نے اشارہ دیدی

Address


Telephone

+923225156599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azkaar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share