03/09/2022
تین کروڑ لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تین کروڑ لوگ تھوڑے نہیں ہوتے ان کے پاس کھانا پکانے کو سوکھی لکڑیاں نہیں ہیں سونے کو سڑک کے علاوہ بستر نہیں ہے فلاحی تنظیموں کے مطابق ابھی تک آدھے افراد بھی نہیں مکمل سہولیات کے ساتھ ریسکیو نہیں ہوئے لیکن ایک سیاسی جماعت کو ان دنوں بھی جلسے اور میں میں کی پڑی ہے۔
اگر یہ فساد کسی مہذب معاشرے میں چل رہا ہوتا تو ایسی پارٹیوں کی عوام ناک رگڑوادیتی۔لیکن پاکستان جیسے ملک میں آدھی عوام بھوک سے بیماریوں سے مررہی ہے اور آدھی عوام پیسے دے کر بری الذمہ بےحس پڑی ہے۔
پی ٹی آئی دس ستمبر کو گوجرانوالہ جلسہ کرے گی۔