Azad News

Azad News ہر خبر کھلے عام اورسب سے پہلے
کویی سنسنی نہیں

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن وفات پاگئی ہے۔۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرم...
17/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن وفات پاگئی ہے۔۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین۔

سوات ‏مینگورہ شہر ,جہاں ایک ماں کو کم سن بچے کے سامنے قتل کر کے لوگ فرار ہو گئے کم سن بچہ ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار ک...
05/09/2023

سوات ‏مینگورہ شہر ,جہاں ایک ماں کو کم سن بچے کے سامنے قتل کر کے لوگ فرار ہو گئے کم سن بچہ ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے ھم کیسے ظالم معاشرے میں رہتے ہیں 💔😭😌

24/08/2023

‏خیبر پختونخواہ کے علاقے ہری پور سے افسوسناک خبر
بجلی کا بل زیادہ آنے پر ایک ہی گھر میں بل نہ بھرنے پر آپس میں جھگڑا ،گولیاں چل گٸیں۔8 افراد جاں بحق۔پانچ بھاٸی ایک طرف سے جبکہ تین بھاٸی دوسرے طرف سے بتاٸے جاتے ہیں
یا اللہ غریبوں کی مدد فرما
اور اپنے خزانوں سے غیبی امدادفرما

19/08/2023

ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی، 😢

(پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گ...
19/08/2023

(پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار)
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔

19/08/2023

جڑانوالا میں گرجا گھر، مکانات جلانے والے مزید 30 افراد گرفتار
مسیحی برادری کے گھر چھوڑ کر جانے والے لوگ بھی واپس آرہے ہیں

19/08/2023

خیبر پختونخوا نگران حکومت کی من ما نیاں
80 لگژری گاڑیاں رشتہ داروں میں تقسیم

18/08/2023
17/08/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کر گئے

17/08/2023

سوات کالام میں بہن کو قتل کرنے کے بعد بھائی نے خود پر فائر کرکے خودکشی کرلی۔

ایسا دیس ہے میرا۔۔  پاکستانیوں تم حکمرانوں کی کون سے کردار پر افسوس کروں گے؟بس پیارے ملک کو دونوں ہاتھوں سے بے دردی سے ل...
17/08/2023

ایسا دیس ہے میرا۔۔
پاکستانیوں تم حکمرانوں کی کون سے کردار پر افسوس کروں گے؟
بس پیارے ملک کو دونوں ہاتھوں سے بے دردی سے لوٹا جارہاہے

انتہائی افسوسناک خبرکوہاٹ بائی پاس پر کار اور فلائنگ کوچ میں خوفناک تصادم۔ کار میں سوار نیورو سرجن ڈاکٹر محمد طفیل بیٹنی...
17/08/2023

انتہائی افسوسناک خبر
کوہاٹ بائی پاس پر کار اور فلائنگ کوچ میں خوفناک تصادم۔ کار میں سوار نیورو سرجن ڈاکٹر محمد طفیل بیٹنی اور ان کی بچی جاں بحق، ڈاکٹر یونس اور دو خواتین شدید زخمی۔

17/08/2023

پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سال کے مقابلے میں ڈیڑھ سال میں ان سے زیادہ قرضہ لیا

17/08/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگا

17/08/2023

السلام علیکم
دوستوں کیا حال ہے کیسے ہو سب

31/01/2023

پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 سے تجاوز کر گئی

*حیدرآباد ( ) سابق چیئرمین زکوۃ و عشر کمیٹی درگاہ گل شاہ بخاری چیئرمین و خادم الفقرہ جاوید قریشی بخاری نے اپنے بیان میں ...
24/01/2023

*حیدرآباد ( ) سابق چیئرمین زکوۃ و عشر کمیٹی درگاہ گل شاہ بخاری چیئرمین و خادم الفقرہ جاوید قریشی بخاری نے اپنے بیان میں کہا خدارا انسانیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں یہ سمجھنا ہو گا روز مرہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر شخص کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے مہنگائی کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے کوئی توجہ دینے والا نہیں سیاسی لیڈران بات کرتے ہیں مہنگائی کو روکنے کی باوجود اس کے کنٹرول سے باہر بات کرتے ہیں بجلی گیس پانی کی لوڈ شیڈنگ ختم کروانے کی کنٹرول سے باہر بات کرتے ہیں بے روزگاری ختم کروانے کی کنٹرول سے باہر بات کرتے ہے کرپشن ختم کروانے کی کنٹرول سے باہر بات کرتے ہیں دکھی انسانیت و ہمدردی کی یہ انسانیت کی خدمت ہے باتیں اچھی عمل و کردار کچھ نہیں پاکستانی ‏غیور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں فاقہ کشی خودکشی بھیک مانگنے پر مجبور اتنا پریشان کیا جا رہا ہے کہ دو وقت کی روٹی بچوں کے نصیب نہیں قوم پرستی کے نام پر بے وقوف بنا کر ہمدرد کا ووٹ حاصل کرنے والے سیاسی لیڈران میں معلوم کرتا ہوں ایسے سیاسی لیڈران سے کیا آپنے ذمہ داریاں سہی نبھا رہے ہیں کیا یہ انسانیت ہے جو ہم نبھا رہے ہیں خدارا انسانیت کو سمجھو غیور عوام پر رحم کھاؤ مت بناؤ بیوقوف مت کرو پریشان ہم سب کو خدا کو جواب دینا ہوگا ہر چیز کا حساب دینا ہوگا*

جمعہ مبارک ♥️
20/01/2023

جمعہ مبارک ♥️

15/01/2023

نیپال میں مسافرطیارہ گرکرتباہ طیارے میں سوار
تمام 72 افرادکے ہلاک ہونے کاخدشہ

15/01/2023

کسی کےاخلاق پہ بھروسہ نہ کرو جب تک غصے کے وقت اس کو آزمانہ لو

پشاور پولیس نے آدھی رات کو دہشتگردوں کے تھانہ سربند پر حملے کو پسپا بنادیا۔دہشتگردوں کے تعاقب کے دوران ڈی ایس پی بڈھ بیر...
15/01/2023

پشاور پولیس نے آدھی رات کو دہشتگردوں کے تھانہ سربند پر حملے کو پسپا بنادیا۔

دہشتگردوں کے تعاقب کے دوران ڈی ایس پی بڈھ بیر سردار حسین اور دو پولیس اہلکار کنسٹیبل ارشاد اور کنسٹیبل جہانزیب شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔لوگ آتے رہیں گے اور جاتے  رہیں گے ۔ ی...
12/10/2022

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔لوگ آتے رہیں گے اور جاتے رہیں گے ۔ یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا ۔ تُمہاری تدفین کا بھی نہیں ۔ تُمہارے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا۔ تُمہارے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا ۔ لہذا اپنی نا ختم ہونے والی زِندگی کے لیے اپنی آخرت کیلئے اچھے اور صالح اعمال کیجیے . اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق دے . آمین یا رب العالمین ۔
اللھُم اغفِر لِلمُومِنین وَ المُومِنَات ۔

16/09/2022

گھی آفریدی کی ناقابل شکست اننگز 🤣🤣

12/09/2022

پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ملکہ برطانیہ کے موت پرپورے ملک میں ایک دن سوگ منانے کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے آج پوری ملک میں قومی پرچم سرنگوں تھا
News

08/09/2022

ھم کو بھی ایسے افغان بھائیوں سے بے پناہ محبت ہے چند جاہل لوگ ہیں جو نفرت پیھلارہے ہیں 🇵🇰❤️🇦🇫

دوران ڈرائیونگ اور اپنے معمولات زندگی میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
07/09/2022

دوران ڈرائیونگ اور اپنے معمولات زندگی میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Address


Telephone

+923138851180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share