Islamic knowledge

  • Home
  • Islamic knowledge

Islamic knowledge think what will happens after death don't think what will happens before death.the real life is starts after death.we are only guests of a few days

02/10/2024

مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ

جو لوگ علماء سے محبت کرتے ہیں وہ لایئک اور شیر کریں بیچ فالو کرے شکریہ
29/09/2024

جو لوگ علماء سے محبت کرتے ہیں وہ لایئک اور شیر کریں بیچ فالو کرے شکریہ

03/08/2024
03/08/2024

Do like and shear please..

17/06/2024

مکہ مکرمہ میں مالدیپ کا حاجی عمران خان کے لیے رو رہا ہے

30/05/2024

قربانی کے جانور فلحال نہ خریدیں چائنہ سے جانور آ رھے ہیں بکرا 1000 میں گائے 5000 میں بیل 7000 میں اور اونٹ 10000 میں😂

13/03/2024

🌹روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہے. معلومات🌹*

*(پہلے دو روزے)*

پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کااحساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلےمرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پرمواد کے جمع ہوتا ہے

*(تیسرےسے7ویں روزے تک)*

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوتی ہےاور پہلے مرحلہ میں گلوکو زمیں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتاہےاور اس طرح سال بھر مصرف رہنےوالا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کےسفید جرثومے اورقوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہواسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کاعمل شروع ہوچکاہے۔انتڑیوں اورکولون کی مرمت کاکام شروع ہوجاتاہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پرجمع مواد ڈھیلا ہوناشروع ہوجاتاہے۔

*(8ویں سے15ویں روزے تک)*
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں۔ دماغی طورپرچست اور ہلکا محسوس کرتےہیں۔ہوسکتا ہےپرانی چوٹ اورزخم محسوس ہوناشروع ہوں۔ اسلئےکہ اب آپکا جسم اپنےدفاع کیلئے پہلے سے زیادہ فعال اورمضبوط ہوچکا ہے۔ جسم اپنےمردہ یاکینسر شدہ سیل کوکھانا شروع کردیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیمو تھراپی کےساتھ مارنےکی کوشش کیجاتی ہے۔ اسی وجہ سےخلیات سے پرانی تکالیف اور دردکااحساس نسبتا بڑھ جاتاہے۔ اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤاس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتاہے۔ یہ قوت مدافعت کےجاری عمل کی نشانی ہے۔ روزانہ نمک کےغرارے اعصابی تناؤ کا بہترین علاج ہے ۔

*(16ویں سے 20ویں روزے تک)*

جسم پوری طرح بھوک پیاس برداشت کاعادی ہوچکا ہے۔ آپ خود کوچست۔چاک وچوبند محسوس کرتےہیں۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہوجاتی ہے۔سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کاخاتمہ ہو چکاہے۔نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے،جسم سے فالتوچربی اورفاسد مادوں کااخراج ہوچکاہے۔بدن اپنی پوری طاقت کےساتھ اپنے فرائض اداکرنا شروع کردیتاہے ۔

*(20 سے 30ویں روزے تک)*

20ویں روزےکے بعد دماغ اور یادداشت تیز ہوجاتی ہیں۔ توجہ اورسوچ کومرکوزکرنےکی صلاحیت بڑھ جاتی ہے، بلاشبہ بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھرپور انداز سے اداکرنے کےقابل ہوجاتاہے۔

یہ توہوے دنیاوی فاوٸد،جو بیشک اللہ نے ہماری ہی بھلائ کیلئے ہم پرفرض کیا۔ مگر دیکھئے رحمت الہی کاانداز کریمانہ کہ اسکے احکام ماننے سے دنیاکےساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کردیا۔

21/02/2024

ملکرو ویڈیو سرا واوری او پیج درسرا لایک کئ او شیر کئ جزاک اللہ

13/02/2024

"امام حسن بصری رحمه الله سے ایک نوجوان نے کہا:
کہ مجھے قیام اللیل نے تھکا دیا؛ تو امام صاحب نے اُس سے کہا کہ:
تمہارے گناہوں نے تمہیں قید کردیا ہے!"
امام ابنِ الجوزی رحمه الله
(صفة الصفوة : 810/2)

"بیشک یہ گناہوں کا بوجھ ہی ہوتا ہے، جو انسان کو الله کے سامنے کھڑے ہونے سے روکتا ہے؛
اے میرے ربّ! میرے نفس کو گناہوں سے پاک کر دے، اور میرے دل میں اپنی محبت پیدا کر دے!"
آمین یا رب العالمین

12/02/2024

*درود شریف كى برکات*

حضرت شاہ ولی الله محدث دہلویؒ فرماتے ہیں : درودِ شریف میں شفا ہی شفا ہے ۔۔ جسمانی بیماریوں سے شفا ۔۔ روحانی بیماریوں سے شفا ہے ۔۔ درود شریف کے بے انتہا فضائل ہیں ، ان فضائل میں سے دو فضائل یہ ہیں کہ درود شریف کا پڑھنے والا دنیا کی رسوائی سے محفوظ رہتا ہے اور اس کی آبرو میں کوئی کمی نہیں آتی ۔۔ ایک بزرگ کا قول ہے ہم نے جو کچھ بھی اس دنیا میں پایا خواہ وہ دنیاوی انعامات ہوں خواہ اخروی انعامات ہوں سب کا سب درود شریف کی برکت سے پایا ہے
( القول الجمیل صفحہ ۱۰۳)

03/12/2023

ویڈیو درسرا شییر کی ملکرو

26/11/2023

جو مسلمان ہیں اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شییر کریں تاکہ سب مسلمان کنا سے بج جائے شکریہ

24/11/2023

بہت خوبصورت نظم ہیں زیادہ سے زیادہ شییر کریں اور فلسطین کیلئے آواز اٹھاے شکریہ

07/10/2023

Yaar de pictures bande had shwy dy comments Kai suk d😀😁🤔

12/09/2021

السلام علیکم
ویڈیو دینے کا مقصد میت والے گھر کھانے کے رواج کو ختم کرنے میں خود سے کوشش شروع کرنی ہے
تاکہ ایک دوسرے کو دیکھا دیکھی یہ رواج ختم ہو سکے 🤝🏻

14/07/2021

Do like and share

06/06/2021

Do like and share.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share