18/11/2023
آج لوئر کرم سدہ جرگہ ہال میں کوہاٹ گرینڈ جرگے کے زیر اہتمام اہلسنت والجماعت مشران کا ایک اہم جرگہ ہوا جس میں مشران اہلسنت نے گرینڈ جرگے کو مندرجہ ذیل مطالبات پیش کی ۔
1: سب سے پہلے گستاح صحابہ و امہات المومنین کو گرفتار کیا جائے۔
2: بارہ کروڑ امن معاہدے کے خلاف ورزی کی گئی ہے لہذا بارہ کروڑ روپے ضمانت ہر صورت میں ضبط کیا جائے۔
3:چارخیل لوئر کرم میں کنوائی پر فائرنگ کے بعد بےگناہ لوگوں گرفتار کیے گئے ہیں لہذا ان کو فی الفور رہا کیا جائے۔
جرگے نے حکومت اور کوہاٹ گرینڈ جرگے پر زور دیا کہ جب تک بارہ کروڑ امن معاہدہ ضبط نہ کیا جائے تب تک کرم میں امن کا قیام ایک خواب ہے جس بھی فریق نے خلاف ورزی کیا ہے ان سے ضمانت ضبط کیا جائے اور اس کے بعد مری معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے جس میں اہلسنت او اہل تشیع کا پہلے سے فیصلہ کیا گیا ہے۔
اہلسنت والجماعت کے تمام اقوام سے ایک محتصر جرگہ تعینات کیا جائے گا جس میں امن معاہدے پر خاتمی فیصلہ کیا جائے گا۔