Amir Hussain Writer

  • Home
  • Amir Hussain Writer

Amir Hussain Writer This page is only for serious public discussions
(1)

21/01/2024

Saying truth to power is the real challenge of our era ..my few cents

20/01/2024

Our podcast on the current multifaceted crises in Pakistan and the historical factors that shape us so badly as a nation today. We also discussed a number of possibilities to overcome our perennial problem of living in self denial....the political nihilism. It was pleasing to have Iftikhar Sherazi, the bureau chief of Dawn News

18/01/2024

Subsidy for the rich continues to burden the poor in this country....says the prominent political analyst Abdul Sattar

The beauty that touches the soul.
14/01/2024

The beauty that touches the soul.

08/01/2024
07/01/2024

Today the whole of Pakistan has shown solidarity with the netizens of Gilgit-Baltistan as the internet faces serious disruptions across the country. SCOizatuon of Pakistan

05/01/2024

A critical review of COP 28 and comprehensive discussion on key environmental issues that matter to us in Gilgit Baltistan

27/12/2023

ذولفقار علی بھٹو نے مزہبی جنونیت کا اداراتی فریم ورک تیار کیا اور جنرل ضیاء الحق نےاس کو عملی جامہ پہنایا

25/12/2023

I wish you all the peace and blessings of Christmas. And may your coming year be filled with happiness. May the Christmas holidays warm your home with joy, your heart with love, and your life with laughter.
Regards
Amir

22/12/2023

پولر ریجن سے باہر گلیشیئرز کی سب سے بڑی تعداد کے ساتھ، گلگت بلتستان ماحولیاتی لحاظ سے ایک حساس علاقہ ہے۔ اس علاقے میں سیاحت میں اضافے نے مقامی معیشت میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن یہ ماحولیاتی انحطاط، غیر منصوبہ بند تعمیرات، آلودگی اور دیگر بہت سے لوگوں کے درمیان سماجی اور ثقافتی چیلنجوں کی قیمت پر آیا۔

اس موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے، ہم نے ماہر تعمیرات اور ثقافتی جغرافیہ کی ماہر ڈاکٹر زہرہ حسین کو مدعو کیا۔ اس کی تحقیق فن تعمیر اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے، خاص طور پر شمالی پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں۔ میں اور ڈاکٹر زہرہ حسین نے گلگت بلتستان اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ماحول دوست فن تعمیر کو فروغ دینے کے طریقوں پر طویل گفتگو کی۔ آپ بھی یہ سنیں

21/12/2023

اشرافیہ کی نہ کوئی قومیت ھوتی اور نہ ہی کوئی مذہب ھوتا ھے ۔ یہ ایک طبقہ ھوتا ھے جو کبھی قومیت اور کبھی مذہب کی آڑ میں اپنے طبقے سے جڑے معاشی اور سیاسی مراعات کا تحفظ کرتا ھے اور پھر قومیت اور مذہب کی بنیاد پہ ھی محکوم طبقوں کی اجتماعی مفادات کی نمائندگی کرنے والی سماجی اور سیاسی تحریکوں کو توڈنے کی کوشش کرتا ھے ۔ اگر قوم پرست تحریکیں قومیت کی بنیاد پہ اپنی اشرافیہ کے مفادات کا ڈھال بن جائیں تو وہ اپنا سیاسی مقصد کھو دیتی ھیں کچھ یہی حال پاکستان کی اکثر قوم پرست سیاسی گروہوں کا بھی ھے۔ ترقی پسند سیاسی سوچ ان تضادات کو سمجھنے سے ھی جنم لیتی ھے

مذہبی ریاست کا تصور جاگیردارانہ  ہے۔ جدید ریاست سیکولر ہے۔Javed Inayat
18/12/2023

مذہبی ریاست کا تصور جاگیردارانہ ہے۔ جدید ریاست سیکولر ہے۔
Javed Inayat

16/12/2023
16/12/2023

ہر شناور کو نہیں ملتا تلاطم سے خراج
ہر سفینے کا محافظ ناخدا ہوتا نہیں۔. ھمارے سیا سی نظام اور جمہوریت کا حا ل بھی کجھ ایسا ھے۔ ھماری سیاسی کشتی ھمیشہ سے محافظوں کے رحم و کرم پہ رہی ۔ اس سفینے کو پار لگا نے کے لئے جن نا خدا ووں کی ضرورت تھی وہ سب کشتی ہہ چڑھے بغیر ہی خدا کو پیا رے ھو گئے۔ تلاطم یا طوفان میں پھسی کشتی کو پار لگانے کے لئے بصیرت ، ہنر ، تجربہ اور اخلاص کی ضرورت ھوتی ھے ورنہ کشتی مسافروں اور محافظوں سمیت ڈوب جاتی ھے ۔ صرف مسلسل جمہوری عمل کے ذریعے ہی بصیرت اور تجربے والا سیاسی نا خدا پیدا ھو سکتا ھے۔

15/12/2023

ایک جانب تو اس بات کا رونا ھے کہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ کا 80 فی صد بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں پہ خرچ ھو جاتا ھے اور یہ کہ اس طفیلی نظام parasitic system کے خاتمے کے بغیر ترقی اور معاشرتی خوشحالی ممکن نہیں ۔ دوسری جانب حالیہ دنوں میں سرکاری مسابقی عمل competitive process کے ذریعے منتخب ھوئے سیکشن آفیسرز ، تحصیل دار اور اسسٹنٹ کمشنر ز کے لیے زبردست مبارک باریوں کا سلسلہ بھی جاری ھے۔ ھمارے بہت سارے قابل اور ہونہار دوستوں نے ماضی میں اسی طفیلی نظام میں شمولیت کو ترجیح دی اور اپنی قابلیت کو ا استعماری خدمت ۔colonial service. کے لئے وقف کر دیا آج یہ دوست زہنی زنگ آلودگی اور جھوٹے بھرم کا شکار ھیں اور ایک دوہری بلکہ دوغلی زندگی گزار رھے ھیں ۔ ہمیں اگر ذہنی اور معاشی طور پہ اایک توانا معاشرہ بننا ھے تو منافقت ترک کرنی پڑے گی ۔اصل مبارک بادی کے مستحق وہ قا بل فہم نو جوان ھیں جنہوں نے اس استعماری خدمت والے طفیلی نظام کا حصہ بنے کے بجائے ایک بہتر اور انسانیت کی خدمت والے راستے کا انتخاب کیا۔

14/12/2023

لبرل دانشور اس الو کی طرح ھوتا ھے جو تاریکی میں صرف پر پھیلا نا جانتا ھے

14/12/2023

کچھ ترقی پسندی کے دعویداروں کو میں نے انتہائی قبیلہ پسند اور فرقہ پرست پایا۔

06/12/2023

The stereotypes like martial races, foolish races , wise races and superior races were constructed in the colonial era to divide and rule the colonized people. Those who still play the role of perpetuating these stereotypes serve the interests of the status quo , the colonial hangover that continues to use colonial instruments to rule the state and society. Anwar Maqsood plays this role really well and he plays it to the gallery.

05/12/2023

‏انور مقصود کے طنز و مزاح میں نسل پرستی پہ مبنی اور تعصبات سے بھر پور خاکے ہی کیوں ھوتے ھیں ؟

پہلے شہر کو آگ لگائیں نامعلوم افراد۔                                      اور پھر امن کے نغمے گائیں نامعلوم افراد ۔۔  یہ...
03/12/2023

پہلے شہر کو آگ لگائیں نامعلوم افراد۔ اور پھر امن کے نغمے گائیں نامعلوم افراد ۔۔

یہ وڈیو سنیے ۔۔۔۔۔سانحہ چلاس کے نا معلوم افراد کو معلوم بنانے تک عوام احتجاج جاری رکھیں

Na Maloom Afraad Nazam (poem) - "نظم "نا معلوم افراد | Pak WatanAqeel Abbas Jafari in Karachi literature festivalپہلے شہر کو آگ لگائیں، نا معلوم افراد اور پ...

02/12/2023

People of Gilgit-Baltistan cannot be hostage to terrorists on KKH..We must articulate our demands
for new options as per the UN resolution. Enough is enough

02/12/2023

گلگت بلتستان میں ابھرتی ہوئی عوامی تحریک میں فرقہ واریت کا زہر گھولنے کی کو شش کی جارہی ھے ۔۔عوام ہوشیار رہیں ۔۔۔۔صحافی حضرات دیامر میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر عیر ضروری سنسنی پھیلانے سے اجتناب کریں ۔ اس واقعے کی شفاف انکوائری کرائی جائے اور سازشی عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے

25/11/2023

گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی میں ممکنہ کمی کے خلاف جاری عوامی احتجاج کا پس منظر کیا ھے ؟ اور کیا اس مسلئے کا کوئی پائیدار حل مو جود ھے ؟ سنیے آج کا ھمارا پروگرام آئی ایم این پہ

08/11/2023

The Dark Truth: Taboos in Pakistan

13/04/2022

Crutches cannot be broken without having legs strong enough to walk freely
A free advice to whom it may concern

10/04/2022

We live in an animal farm ...and they say that only animals are neutral

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923465119446

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Hussain Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir Hussain Writer:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share