Mirza Fayyaz Mukhtar

  • Home
  • Mirza Fayyaz Mukhtar

Mirza Fayyaz Mukhtar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza Fayyaz Mukhtar, Media/News Company, .

14/08/2021
ضلعی صدر مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ اور خواجہ شبیر احمد سینئر نائب صدر مرکزی ...
12/08/2021

ضلعی صدر مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ اور خواجہ شبیر احمد سینئر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران کی مختلف مواقع پر یادگار تصاویر

ضلعی صدر مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ اور خواجہ شبیر احمد سینئر نائب صدر مرکزی ...
12/08/2021

ضلعی صدر مسلم لیگ ن منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ اور خواجہ شبیر احمد سینئر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران کی مختلف مواقع پر یادگار تصاویر

دانشور اور کالم نگار عزت رسول کی جانب سے چوہدری امتیاز گوندل حسنانہ کے اعزاز میں دئیے گئے ڈنر میں حاجی شیراز گھمن، نبیل ...
08/08/2021

دانشور اور کالم نگار عزت رسول کی جانب سے چوہدری امتیاز گوندل حسنانہ کے اعزاز میں دئیے گئے ڈنر میں حاجی شیراز گھمن، نبیل شاکر مانگٹ اور مظفر اقبال بھٹی شریک ہیں۔

07/08/2021

کیا خوب ٹیلنٹ ہے
فیصل آبادی سکول بوائز
💓خدا اور محبّت ❤
Lïkë ãñD Følløw

07/08/2021

پیج کو لایک کرنا
اور ویڈیو کو شیئر کرنا مت بھولے

07/08/2021

بولے سارا جہاں حسین یا حسینا 🙌
سید فرحان علی وارث ❤
پیج کو لایک کرنا
اور ویڈیو کو شیئر کرنا مت بھولے

07/08/2021

منڈی بہاؤالدین کے مشہور چوہدری کے متعلق اشعار ضرور سنیں اور شیئر بھی کریں^

06/08/2021
افسوس ناڪ خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَخوفِ خدا بالکل ختم ہوگیا ہے۔اس پھول سی بچی کو ایک ظالم درندے  نے ...
10/09/2020

افسوس ناڪ خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
خوفِ خدا بالکل ختم ہوگیا ہے۔اس پھول سی بچی کو ایک ظالم درندے نے اغوا کرکے زیادتی کے بعد زندہ بے دردی سے آگ میں جلا کر لاش کچرا کنڈی میں پھینک دی واقعہ پرانی سبزی منڈی عیسئ نگری کراچی میں پیش آیا۔
الفاظ ساتھ چھوڑگئے ہیں۔یہی دعا ہے کہ ﷲ ان درندوں کو غارت کردے۔

25/06/2020

منڈی بہاؤالدین سے ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپنے حلقہ کے مسائل کو تفصیل سے بیان کیا اور انکے حل پر زور دیا۔
انہوں نے کسانوں کے مسائل کی بھرپور آواز اٹھائی،
اپنے حلقہ ک روڈز کے مسائل کی نشاندہی کی،
صحت کے حوالہ سے لوگوں کے مسائل اجاگر کئے،
موجودہ بجٹ کی جامع اور تعمیری عکاسی کی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر سپین میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز ...
03/04/2020

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر سپین میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز 932 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ: فضائی دورے کے دوران حکومت کی جانب سے ح...
03/04/2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ:
فضائی دورے کے دوران حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار، بہترین انتظامات پر پولیس پاک فوج اوررینجرز کو خراج تحسین پیش کیا

تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے گاؤں موہلہ لنگڑیال میں شوہر نے اپنی بیوی کو  فائر مار کے قتل کر دیا مقتولہ کے بھائی ذولقرنین ح...
03/04/2020

تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے گاؤں موہلہ لنگڑیال میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائر مار کے قتل کر دیا مقتولہ کے بھائی ذولقرنین حیدر سکنہ گھمن کی درخواست پر کہ
مسمات گلشن بی بی کی شادی اسد اقبال سے 6 سال قبل ہوئی تھی اور کوئی اولاد نہ تھی اقبال اور ریاض اسد کو دوسری شادی کرنے کا کہتے تھے اور میری بہن کے ساتھ لڑتے جھگڑتے رہتے تھے بوقت 7:30 بجے شام اس کے شوہر اسد اقبال ولد محمد اقبال قوم جٹ سکنہ موہلہ لنگڑیال نے اپنے والد محمد اقبال کے کہنے پر بندوق 12 بور کا فائر مارا جو گلشن بی بی کے سر کی پچھلی جانب لگا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جانبحق ہو گئی وجہ عناد شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیناجس پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

03/04/2020

اقبال تیرے شاہین پُھٹے پاسے ٹُرپئے نی😜
چومی لے لو جانے دو💋💋💋💋💋
لڑکی کی ناکہ سے گزرنے کے لیے پولیس افسر کو انوکھی دعوت۔

کیا بنے گا ہماری قوم کا

بائیس سالہ عمر آصف چیمہ کرونا وائرس سے پیرس میں انتقال کر گیا .اللہ‎ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے ۔ امین 😭
03/04/2020

بائیس سالہ عمر آصف چیمہ کرونا وائرس سے پیرس میں انتقال کر گیا .اللہ‎ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے ۔ امین 😭

پھالیہ محلہ مغل پورہ میں کرونا کا  پازیٹیو مریض سامنے آنے پر محلہ سیل کر دیا گیا
02/04/2020

پھالیہ محلہ مغل پورہ میں کرونا کا
پازیٹیو مریض سامنے آنے پر محلہ سیل کر دیا گیا

Address


Telephone

+923168850000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Fayyaz Mukhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share