چــاغی آفیـــــشل

  • Home
  • چــاغی آفیـــــشل

چــاغی آفیـــــشل Chaghi

27/06/2023
Owner .                       Chaghi Official Social Media SherZaman Baloch With Deputy Commissioner Quetta Shyak Baloch...
13/04/2023

Owner .
Chaghi Official Social Media SherZaman Baloch
With Deputy Commissioner Quetta Shyak Baloch .

چاغی آفیشل ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا کے آنر شــــیرزمـــان بلوچ کی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جناب محمدوارث صاحب سے انکے آفس میں تفصی...
24/11/2021

چاغی آفیشل ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا کے آنر شــــیرزمـــان بلوچ کی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جناب محمدوارث صاحب سے انکے آفس میں تفصیلی ملاقات ۔
علاقائی امور اور مسائل پر بات چیت ۔
اس موقع پر انجمن تاجران دالبندین کے صدر حاجی آغا محمدحسنی اور میرقادرسنجرانی صاحب بھی آفس میں موجود تھے
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جناب محمدوارث صاحب نے شــــیرزمـــان بلوچ کو اپنے آفس میں ویلکم کہتے ہوئے کہا
چاغی آفیشل میڈیا کی جانب سے کوئی بھی علاقائی کمپلیئن ہو اس بات پر فوری طور پر عملدرآمد ہوگا ۔
انہوں نے کہا چاغی آفیشل میڈیا ایک اچھی پلیٹ فارم ہے جو علاقائی مسائل کو بروقت اجاگر کرکے انکی حل کیلئے جدوجہد کرتا ہے
انہوں نے کہا عوامی خدمت کیلئے چاغی انتظامیہ ہمہ وقت تیار ہے
انہوں نے کہا ہم نے عوامی مشکلات اور مسائل کو ہمیشہ حل کرنے کی کوشش کی ہے
اور شہر کی بہتری کیلئے مزید اقدامات بھی اٹھائیں جائیں گے ۔

12/11/2021
رپورٹ چاغی آفیشل ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا ۔_آئیے حقیقت کی طرف رخ کرتے ہیں_ 👇🏼_میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر زین العابدین اور اسسٹن...
12/11/2021

رپورٹ
چاغی آفیشل ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا ۔
_آئیے حقیقت کی طرف رخ کرتے ہیں_
👇🏼
_میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر زین العابدین اور اسسٹنٹ کمشنر جناب محمدوارث صاحب کی اس حقیقت کہانی میں_
👇🏼
کہتے ہیں پہلے آنکھوں سے دیکھو پھر بولو_
پوائنٹ سے بات کا آغاز کرتے ہیں
موصوف چیف آفیسر دالبندین کا کوئی ایسا جگہ نہیں جہاں پر موصوف کا کوئی ایشو نہیں ہو
چمن سے لیکر وڈھ تک ہر طرف اس نے پیسوں کیلئے چیخ و پکار کی ہے
حال ہی میں دالبندین ہندؤں کے ساتھ پیسوں کا چکر ہوا تھا
انتظامیہ درمیان میں آکر اس مسلئے کو رفعہ دفعہ کردیا تھا
حالانکہ موصوف چیف آفیسر کو 32000 ہزار روپے ہندو برادری کو دینا پڑا_
اب چلتے ہیں موجودہ اصل بات کی حقیقت کی طرف_
مورخہ 5 جون 2020 کی میٹنگ PDWP کی میٹنگ میں لوکل گورنمنٹ نمائندہ ڈپٹی سیکرٹری نے لوکل گورنمنٹ کو بتایا اور اس بات پر اتفاق کیا
کہ لوکل گورنمنٹ کے 25 دکانیں دالبندین میگا ایونٹ پروجیکٹ میں موجود تھی
جنہیں سی اینڈ ڈبلیو محکمے گرا کر نئے دکانیں تعمیر کرواکر لوکل گورنمنٹ کے حوالے کیا جائیگا
دکانیں سارے تیار ہوچکے تھے
صرف ٹف ٹائلز کا کام جاری تھا
مقصد چیف آفیسر نے ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دیئے بغیر خود مزکورہ دکانوں پر حاضر ہوئے اور وہاں پر تھوڑ پھوڑ کی مستری مزدور کو گالی گلوج کر کام بند کروایا اسکے بعد اس کام کو بند کرنےکی تحریری درخواست جناب اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کو ٹھیکیدار کی طرف سے موصول ہوئی تھی

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین نے اس مسلئے کو سلجھانے کےلیے سی اینڈ ڈبلیو محکمہ اور چیف آفیسر سے رابطہ کیا
کہ دفتر آکر اس معاملے کی حل نکالا جائیں
تاکہ معاملہ مزید خراب نہ ہو اور لائن اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا نہ ہو
موصوف چیف آفیسر نے اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کی بات کو ہوا میں اڑا دی
اور فرمایا کہ میرے پاس فضول ٹائم نہیں ہے
میں آپ کے دفتر آجاؤں اور معاملہ کو حل کروں
اسکے ساتھ انہوں نے اپنے لیٹر میں یہ بھی لکھ دیا ہے کہ تمھاری کیا اوقات ہے
کہ میں آپکے پاس آجاؤں اسسٹنٹ کمشنر دالبندین نے اس قصے کی تحریری کمپلیئن مورخہ /9/11/2021 کو اپنے اعلی آفیسران کو آگاہ کیا
اور درخواست کی کہ مزکورہ چیف آفسیر کے خلاف قانونی کاروائی کریں تاکہ لائن اینڈ آرڈر کا مسلہ پیدا نہ ہو_
اب آتے ہیں
مورخہ 11/11/2021 واقع کی طرف_
👇🏼
_مزکورہ دن کو اسسٹنٹ کمشنر دالبندین نے موصوف چیف آفیسر کو درخواست دی کہ آپ میرے آفس تشریف لے آئیں کئی دنوں سے میگا سٹی پروجیکٹ کا کام بند ہے اس کام کے بند ہونے کی وجوہات بیان کریں
موصوف چیف آفیسر تیش میں آگیا اور فرمایا اسسٹنٹ کمشنر کو بولو تمہارا کام ہے
تم آؤ تمھاری کوئی اوقات نہیں مجھے بلانے کی اور لیویز اہلکاروں کو گالی گلوج کی آواز سنتے ہی اسسٹنٹ کمشنر اپنے آفس سے فوری اٹھے
اور چیف آفیسر کے آفس میں گئے لیویز اہلکاروں کو باہر نکالا اور لیویز اہلکاروں نے کسی قسم کی کوئی ہاتھاپائی نہیں کی
اس بات گواہی مزکورہ چیف کے پی ایم سے لی جاسکتی ہے
اس معاملے کے بعد قبائلی معتبرین نے کوشش کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دالبندین اور موصوف چیف آفسیر کے درمیان صلح کرائی اور دونوں کے درمیان رضامندی بھی ہوگئی تھی_
👇🏼
آئیے اب بات کرتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کے خلاف چلنے والی میڈیا کمپئین کی_
👇🏼
اس کمپئین کے مقاصد روز روشن کی طرح عیاں ہیں
جسکو چاغی کی ایک سیاسی پینل اچھال رہی ہیں
تاکہ انکا پوائنٹ اسکورنگ رہے
حالانکہ قبائلی رہنماؤں نے اس معاملے کو رفعہ دفعہ کردیا تھا
لہذہ چاغی کی باشعور عوام سےگزارش ہے کہ تنقید اور الزام تراشی کرنے پہلے اصل بات کی تحقیق کرلیا کریں
کہ کون غلط ہے اور کون صیح_
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد وارث وہ شخص ہے
جہنوں اپنی تعنیاتی کے پہلے ہفتے میں چاغی سے چوروں اور بدامنی پھیلانے والوں کا صفایا کیا
خطرناک ڈاکو گینگ کو گرفتار کیا اس آپریشن کی سربرائی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد وارث صاحب نے خود کیا تھا امن کی فضاء قائم کرنے کےلیے خود اسسٹنٹ کمشنر دالبندین ہر رات گشت کرتے رہتے ہیں
صبح آفس میں سائلین کا کام نمٹا رہے ہیں
اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد وارث صاحب
جس ڈسٹرکٹ میں بطور اے سی رہے ہیں وہاں کے عوام آج بھی انکو یاد کرتے ہیں انہوں نے سب ڈویژن تمپ کو امن کا گہوارہ بنایا
وہاں پر لائبربری قائم کی ہر وقت لوگوں کے درمیان رہے
ایسے آفیسر بہت کم ملتے ہیں جو ہر وقت علاقے کی امن اور عوام کیلئے سوچتے ہوں ۔

پاکستان مسلم لیگ ن چاغی
11/11/2021

پاکستان مسلم لیگ ن چاغی

10/11/2021
چاغی؛قبائلی رہنما سردار جمعہ خان میرانزئی اور بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنما سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین میرداود خان نوتیزئی۔
13/09/2020

چاغی؛قبائلی رہنما سردار جمعہ خان میرانزئی اور بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنما سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین میرداود خان نوتیزئی۔

Mir dawood Khan Notezai
13/09/2020

Mir dawood Khan Notezai

Assistant Commissioner Mastong
12/09/2020

Assistant Commissioner Mastong

Whatsapp No 03407775040
11/09/2020

Whatsapp No
03407775040

Address


Telephone

+923337775040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چــاغی آفیـــــشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share