Marwat Post, Lakki Marwat

  • Home
  • Marwat Post, Lakki Marwat

Marwat Post, Lakki Marwat Journalist
(1)

19/11/2021
30/07/2021

🧥 *خاکی کپڑے* 🧥

ایک مراثی فوج میں بطور رنگ ساز بھرتی ہوا جب ریٹائر ہوا تو جو پیسے ملے اس سے کپڑے رنگنے کی دکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا تھااب پہلے ہی دن محلے سے ایک لڑکی دوپٹہ رنگوانے آگئی اور فرمائش کی “ چاچا دوپٹّے پر آتشی پنک رنگ کر دو” اب مراثی نے ساری زندگی خاکی وردیاں رنگی تھیں اس کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا نام ہے تو کہنے لگا بیٹا جی دفعہ مارو آتشی پنک تم خاکی رنگ کروا لو دوپٹّے پر اچھا لگے گا لڑکی بولی وہ چچا آتشی پنک نا میرے سوٹ کے ساتھ میچ کرتا ہے مراثی تھوڑا چپ رہ کر بولا بیٹا خاکی کروا لو خاکی رنگ ٹھنڈا ہوتا ہے لڑکی تھوڑی تیز آواز میں “ چچا آپ آتشی پنک ہی کرو میری چوڑیاں بھی اسی کلر میں ہیں”مراثی بولا “دیکھو بیٹا جی یہ جو خاکی رنگ ہوتا ہے نا یہ بڑا پکا ہوتا ہے باقی سارے رنگ کچے ہوتے ہیں”اب لڑکی نے دوپٹہ غصے سے چھین لیا اور بولی” چاچا لگتا ہے تمھیں باتوں کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا میں کہیں اور سے رنگ کروا لوں گی”مراثی نے غصے سے دوپٹہ واپس چھینا اور غصے سے بولا” لاؤ ادھر میں رنگ آتشی پنک ہی کروں گا مگر یاد رکھنا سوکھ کر اس نے پھر خاکی ہو جانا ہے”
________________________________________________
*سیاست دان جتنے مرضی بڑے جلسے کرلیں ، الیکشن پر رنگ خاکی ہی چڑھتا ہے* ! 🙂

29/07/2021
اباخیل گاؤں میں فاتحہ خوانی کے بعد جاوید اباخیل کے حجرہ میں چائے شائے کا مختصر سا پروگرام....
29/07/2021

اباخیل گاؤں میں فاتحہ خوانی کے بعد جاوید اباخیل کے حجرہ میں چائے شائے کا مختصر سا پروگرام....

Address


Telephone

+923039849946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Post, Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marwat Post, Lakki Marwat:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share