Gujrat News HD

  • Home
  • Gujrat News HD

Gujrat News HD News tv

20/11/2023

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرزا نعیم اقبال صدر بزم غلام مصطفی ینگ ویلفیئر سوسائٹی چوہدو شریف قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

07/11/2023

الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی کھاریاں میں بھی الیکشن مہم کا آغاز ہو گیا اسی حوالے سے صدر مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن گجرات کے سابق ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کا خصوصی اجلاس ہوا مزید تفصیلات جاوید وڑائچ اس رپورٹ میں 03005427396

02/11/2023

کھاریاں افغانیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری پاکستان بنے کے وقت رہنے والے افغان مہاجرین پریشان رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز (TV)03005427396

30/10/2023

کھاریاں کے معروف صوفی بزرگ حضرت بابا سائیں نونا نوالی سرکار دربار پر ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت صاحبزادہ پیر میاں اجمل حق اخلاص آستانہ عالیہ نونانوالی شریف نے کی محفل میں علاقہ بھر شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مزید جانتے ہیں خصوصی رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز(TV)03005427396

26/10/2023
25/10/2023

گاؤں چمکیں گے گلیانہ کچرہ کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا رپورٹ جاوید وڑائچ سیون نیوز کھاریاں

21/10/2023

کھاریاں ڈویژنل صدر (ن) گوجرانوالہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی لاہور رونگی سے قبل نمائندہ 7نیوز چوہدری جاوید وڑائچ سے گفتگو

18/10/2023

کھاریاں اساتذہ کرام اپنے حقوق کی جنگ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے احتجاج دوسرے روز بھی جاری رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز

کھاریاں گزشتہ تین ماہ کے دوران کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر حیدر شجاع صاحب کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیل CBK نے مختلف بیکریوں ہوٹ...
16/10/2023

کھاریاں گزشتہ تین ماہ کے دوران کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر حیدر شجاع صاحب کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیل CBK نے مختلف بیکریوں ہوٹلوں اور شاپ کی چیکنگ کی.دوکان داروں کے لائسنس سٹاف کے میڈیکل کھانے کے معیار اور صفائی کو چیک کیا گیا ناقص حکمت عملی اپنانے والوں کے خلاف فوڈ ایکٹ1966 کے تحت قانونی کاروائی کی گئی.دوکانداروں کو سات دن کے اندر لائسنس میڈیکل مکمل کرنے کا نوٹس بھی دیا گیا۔جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔Optp .Ajwa bakers.Domino's .The Crust Pizza.
Pizza Max
مزید کینٹ بورڈ کھاریاں کی طرف سے دودھ کو چیک کرنے کے لیے milk analyzing مشین بھی خریدی گئی جس سےمختلف دودھ والوں سے 30سمپل لیے گے- جس میں18 سمپل فیل آنے پر/93٫000 .Rsروپے کے جرمانے کیے گے۔جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔1-اسحاق دودھ شاپ صدر بازار 2-میاں جی دودھ شاپ گیمن بازار 3-ہارون دودھ شاپ گیمن بازار 4-VIP ہوٹل & دودھ شاپ کارنر شاپ 5-786 دودھ شاپ گیمن بازار 6-محمد سلیم اسلم دودھ فروش 7-اشفاق احمد دودھ فروش 8-ٹی ہوٹل صدر بازار 9-چوہدری ڈیری شاپ صدر چیک پوسٹ 10-مدینہ دودھ شاپ صدر بازار 11-افتخار احمد دودھ فروش 12-خالد محمود دودھ فروش 13-رحمان علی دودھ فروش 14-اشفاق احمد دودھ فروش 15-راسب علی دودھ فروش 16-عبدالوہاب دودھ فروش 17-سراج علی دودھ فروش 18-اسحاق دودھ شاپ صدر بازارشامل ہیں۔

16/10/2023

کھاریاں بارش نے تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز

08/10/2023
29/09/2023

چوہدو شریف جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کی رپورٹ 7 نیوز TV پر

25/09/2023

سیون نیوز کی خبر پر ایکشن انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

25/09/2023

کھاریاں میڈیا ہاؤس میں ایک اور نیوز چینل کا اضافہ ہم آرب ہاشمی کو ٹیلن نیوز کے ساتھ منسلک ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

12/09/2023
02/09/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول چوہدو شریف کے طلبہ پتھر کے دور میں زندگی بسر کر رہے ہیں سکول خستہ حالی کا شکار

17/08/2023
23/07/2023
20/07/2023

ڈریم سٹی کھاریاں انتظامیہ کے خلاف ہونے والی ایف ائی آر

16/07/2023
08/07/2023

5مرلہ پلاٹ برائے فروخت چکمال ڈبل فرنٹ 03005427396

08/07/2023
07/07/2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کھاریاں کے شہری سڑکوں پر نکل آئے رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز (TV)

07/07/2023

کوٹلہ ارب علی خان سریعہ روڈ 5مرلہ ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت/ 03005427396

05/06/2023

کھاریاں گرمی کا سیزن شروع ہوتے ہی ٹھنڈے مشروبات کے اسٹال سج گئے

03/06/2023

کھاریاں مہنگائی کا جن بے قابو رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز (TV)03005427396

02/06/2023

کھاریاں وڈا تحصیلدار تے بلدیہ ملازم عمر اعجاز رشوت خوری کے بے تاج بادشاہ نکلے/ رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز (TV)/03005427396

Address


Telephone

+923005427396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share