Express News Bagh

  • Home
  • Express News Bagh

Express News Bagh News

20/12/2022

جدید طرز معاشرت اور بچوں کی تربیت بالخصوص سمارٹ فون کے بے سُود استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان اور بچوں کے مستقبل کیلئے الارمنگ سیچویشنز، آخر کیسے ترقی یافتہ اقوام جامع حکمت عملی اور مکمل منصوبہ بندی سے جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سمارٹ ایجوکیشن کی طرف بڑھ رہی ہیں۔
Follow Khurram Baig

28/10/2022
26/07/2022
06/04/2022

سمنی ریڑہ کے رہائشی نادر مغل نوجوان رہمنا پیپلز پارٹی و صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن باغ کا گھر جل کر خاکستر مقامی افراد آگ پر قابو پانے کی کشش کرتے رہے، لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں بدل گیا تاہم اہل خانہ محفوظ رہے، مبینہ طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

05/03/2022
05/03/2022

اعلان تقرری:
خرم شہزادبیگ کو ریڑہ باغ سے کے نیوز کا رپورٹرمقررکردیا گیا ہے کے نیوز کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں۔

25/02/2022
23/02/2022
14/02/2022

البتہ مقامی انتطامیہ کے غیر پیشہ ورانہ رویوں سے سیاح مشکلات کا شکار رہے جیسا کہ اس طرح کی سرگرمیوں کا مقصد خالصتاََ عام افراد کی فلاح ہوتا ہے جس میں سپیکٹیٹرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کی سہولت کیلئے کوئی انتظام موجود نہیں تھا ملک بھر سے سیاحوں کو دعوت عام دے کر کسی قسم کے ایس او پیز تک جاری نہیں کئے گئے تھے کہ وہ کون سی گاڑی لائیں اور کون سی گاڑی نہ لائیں عین وقت پر سدھن گلی پولیس چیک پوسٹ پر انہیں روک دیا گیا کہ صرف فور وہیل پاورڈ وہیکلز کو جانے کی اجازت ہے جبکہ وہاں نہ تو سیاحوں کیلئے مناسب پارکنگ کا انتظام تھا نہ ہی متبادل کنوئینس اور نہ ہی کسی ادارے کا کوئی نمائندہ جو سیاحوں کی رہنمائی کرتا لوگ پیدل، لوڈنگ ڈمپرز، اور جیپز میں سوار ہو کر انتہائی خطرناک طریقے سے گنگا چوٹی پہنچے اور مبینہ طور پر پانچ پانچ سو فی کس کرایہ بھی ادا کیا جبکہ پیدل جانے والوں کیلئے راستے میں پینے کے پانی تک کا انتظام نہیں کیا گیا تھا جبکہ دور دراز آزاد کشمیر و پاکستان سے بیشتر فیملیز کے ساتھ بچے بھی تھے، انتظامیہ کو آئندہ اس بارے میں بھی غور کرنا ہو گا نیز چیک پوسٹ پر ان دنوں پیشہ ورانہ تربیت یافتہ اہلکاران کو تعینات کیا جائے جو پسند ناپسند کی بنیاد پر اور اوپر سے پریشر کے نام پر متعین ایس او پیز کی دھجیاں نہ اڑاتے پھریں کہ ایک طرف آپ لوگوں کو اس لئے روک دیں کہ ان کے پاس چھوٹی گاڑیاں اور بائیک ہیں جبکہ ساتھ ہی ساتھ آپ مرضی سے سیونٹی سی سی بائیکرز اور پسند ناپسند کی بنیاد پر ٹو وہیل پاورڈ چھوٹی گاڑیوں کو فون پر بات کر کہ جانے بھی دے رہے ہوں۔

14/02/2022

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز (ایم ٹی بی سی فئنانسر سنو سپورٹس فیسٹیول) سردار زرطیف بادشاہ

14/02/2022

باغ کے لوگوں بارے اتھلیٹس کی رائے

11/02/2022

باغ (نمائندہ ایکسپریس) حکومت آزاد کشمیر، ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن اور ایم ٹی بی سی کے زیر اہتمام گنگا چوٹی پر ونٹر سپورٹس فیسٹیول میں ملک بھر سے سنو سپورٹس میں حصہ لیا، فیسٹیول کے منتظمین نے سیاحوں کی سہولت کیلئے روڈ سے بروقت برف ہٹا دی تھی جبکہ سیکیورٹی فورسز کے جوان ایونٹ میں کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار، فیسٹیول کا آغاز پہلے روز ایبٹ آباد، مظفرآباد اور باغ جیپ کلب کی طرف سے سنو کراس جیپ ریلی کے ساتھ کیا گیا جبکہ سنو سکیٹنگ ، الپائن سکئینگ، آئس ہاکی، کے ایونٹس شامل ہیں جبکہ 12 فروری کو کلچرل شو اور مقابلے جیتنےوالے سنو پلئیرز کو انعامات دئیے جائیں گے تقریب کے مہمان خصوصی سینئیر وزیرحکومت سردار تنویر الیاس ہوں گے۔




Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express News Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express News Bagh:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share