Khooj Digital

  • Home
  • Khooj Digital

Khooj Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khooj Digital, TV Channel, .

نیزہ بازی چمپئن شپ 3 جون رات 9 بجے سپورٹس اسٹیڈیم حویلی لکھا
02/06/2024

نیزہ بازی چمپئن شپ 3 جون رات 9 بجے سپورٹس اسٹیڈیم حویلی لکھا

نیزہ بازی چمپئن شپ 3 جون رات 9 بجے سپورٹس اسٹیڈیم حویلی لکھا
02/06/2024

نیزہ بازی چمپئن شپ 3 جون رات 9 بجے سپورٹس اسٹیڈیم حویلی لکھا

31/05/2024

وزیر اعظم ہاؤس کا عوام کے ساتھ مزاق پٹرول کی قیمت 15.40 روپے نہیں بلکہ 4.74 روہے سستا ہوا ہے جبکہ ڈیزل 8 روپے کی بجائے 3.86 روپے سستا کر دیا گیا ہے. نوٹیفکیشن جاری

اہلیان حویلی لکھا کیلئے خوشخبریڈاکٹر محمد اعظم رحمانی ( ہارٹ اسپیشلسٹ)  ایف سی پی ایس اب ڈاکٹر روبینہ میڈیکل کمپلیکس موڑ...
24/05/2024

اہلیان حویلی لکھا کیلئے خوشخبری
ڈاکٹر محمد اعظم رحمانی ( ہارٹ اسپیشلسٹ) ایف سی پی ایس اب ڈاکٹر روبینہ میڈیکل کمپلیکس موڑھے بن روڈ حویلی لکھا میں مریضوں کا معائنہ کرینگے....

15/05/2024

قالَ ﷺ:

جب زمین پر گناہ کیا جائے اور وہاں موجود شخص اسے ناپسند کرے برا جانے، تو وہ اس شخص کی مانند ہے جو وہاں موجود نہیں. اور جو شخص اس وقت وہاں موجود نہ ہو لیکن وہ اس پر خوش اور راضی ہو، تو وہ اس شخص کی مانند ہےجو وہاں موجود ہو (یعنی گناہ گار ہوگا).

مشکوٰۃ 5141
(ابوداؤد 4345)

01/05/2024

حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ کسی کی عیادت کو تشریف لے جاتے تو مریض سے فرماتے:

لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ

"کوئی فکر کی بات نہیں، ان شاءالله یہ (مرض گناہوں سے) پاک کرنے والا ہے."

بخاری 5656
(بخاری 5662، 7470، 3616)

ایک بچی جس کی عمر تقریبا 4 سال ہے آج مورخہ 13.3.24کو بوقت 11بجے دن ریلوئے اسٹیشن حویلی لکھا سے ملی ہے جو اس وقت تھانہ حو...
13/03/2024

ایک بچی جس کی عمر تقریبا 4 سال ہے آج مورخہ 13.3.24کو بوقت 11بجے دن ریلوئے اسٹیشن حویلی لکھا سے ملی ہے جو اس وقت تھانہ حویلی لکھا میں موجود ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بچی کے وارثان کی تلاش کریں اور تھانہ حویلی لکھا میں انچارج انوسٹی گیشن ناصر علی SIصاحب سے رابطہ کریں 03017351296محرر شہزاد احمد 03064512232

27/02/2024

اے ایمان والو ! دل میں اللہ کا ویسا ہی خوف رکھو جیسا خوف رکھنا اس کا حق ہے ، اور خبردار ! تمہیں کسی اور حالت میں موت نہ آئے ، بلکہ اسی حالت میں آئے کہ تم مسلمان ہو ۔

(سورۃ آل عمران : 102)

Congratulations
26/02/2024

Congratulations

25/02/2024

ہم شب برات پر فلسطین اور غزہ کے بچوں، بوڑھوں، ماؤں، بیٹیوں، بہنوں اور نوجوانوں سے معافی مانگتے ہیں ہم بزدل ہو چکے ہیں..
یا اللہ تو انکی مدد فرما. آمین

محمد اسحاق خمینی رہنما مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن ہارنے کے بعد بھی غرباء کی فلاح کیلئے کام جاری ہے. محمد اسحاق خمی...
25/02/2024

محمد اسحاق خمینی رہنما مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن ہارنے کے بعد بھی غرباء کی فلاح کیلئے کام جاری ہے. محمد اسحاق خمینی نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا کے وفد کو بتایا ہے کہ ہار جیت سیاست کا حصہ ہے عوام کرسی کو یاد رکھیں...

25/02/2024

اے میرے پیارے اللہ کریم اپنے حبیب ﷺ کہ صدقے شب برات کہ صدقے میرے والد/رشتہ دار اور تمام مسلمانوں کی کامل بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر دے آمین

25/02/2024

حویلی لکھا میں قصاب مٹن اور بیف کے من مرضی کے ریٹس وصول کرنے لگے انتظامیہ خاموش /مجسٹریٹ بھتہ لیکر غائب

25/02/2024

انشاء اللہ
ووٹ کا بدلہ خدمت سے ادا کرینگے.
میاں نورالامین ناصر وٹو ممبر صوبائی اسمبلی

25/02/2024

انشاء اللہ شہر حویلی لکھا میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دینگے شہریوں کو ہر سہولت مہیا کرینگے.
میاں نورالامین ناصر وٹو ممبر صوبائی اسمبلی

25/02/2024

الحمد للہ
کبھی معراج،کبی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے

پولیس تھانہ صدر دیپالپو رکی کاروائی: جہانزیب حاکم SI/SHOتھانہ صدر دیپالپور نے اپنی ٹیم امتیاز احمد شاہدASI و دیگر ملازما...
22/02/2024

پولیس تھانہ صدر دیپالپو رکی کاروائی: جہانزیب حاکم SI/SHOتھانہ صدر دیپالپور نے اپنی ٹیم امتیاز احمد شاہدASI و دیگر ملازمان کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے(3)مشہور زمانہ ڈکیت گینگ ملزمان
(1نوید ولد سردول قوم موہل سکنہ پاکپتن
(2)علی احمد ولد عبدالستار قوم موہل سکنہ 46Dدیپالپور
(3)اللہ دتہ ولد چگتہ قوم موہل سکنہ 62Dدیپالپور
کو گرفتار کیا جن سے نقدی رقم 1 لاکھ 95 ہزار روپے، دو عدد موٹر سائیکل اور دیگر چھینا گیا مال مسروقہ کل مالیتی *5لاکھ* روپے برآمد کیا

21/02/2024

الحمد للہ
میاں محمد معین وٹو امیدوار قومی اسمبلی اور میاں نورالامین ناصر وٹو کیامیدوار صوبائی اسمبلی کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان.ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں مکملےہونگے. انشاءاللہ

Congratulations ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے ملک شہباز انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ احمد یار پاکپتن تعینات کر دیا گیا ہے....
21/02/2024

Congratulations
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے ملک شہباز انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ احمد یار پاکپتن تعینات کر دیا گیا ہے..
الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا

Congratulations..From. Electronic and Print Media Haveli Lakha
21/02/2024

Congratulations..
From. Electronic and Print Media Haveli Lakha

19/02/2024

لوگوں کے لئے ان چیزوں کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے جو ان کی نفسانی خواہش کے مطابق ہوتی ہیں، یعنی عورتیں، بچے، سونے چاندی کے لگے ہوئے ڈھیر، نشان لگائے ہوئے گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں۔ یہ سب دُنیوی زندگی کا سامان ہے (لیکن) ابدی انجام کا حسن توصرف اللہ کے پاس ہے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۱۴﴾

17/02/2024

میاں منظور احمد خاں وٹو صاحب کا کمر کا کامیاب آپریشن
اللہ تعالی میاں صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین

17/02/2024

حویلی لکھا مسجد میں 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ انچارج انویسٹی گیشن رائے ناصر خاں جوئیہ نے درندہ صفت ملزم قاری اسلم رضا نوری کرخی کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا

17/02/2024

قاری اسلم رضا نوری کرخی نے مسجد میں 7 سالہ بچی کو مسجد میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا....
رپورٹ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا

رپورٹ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا حویلی لکھا میں امام مسجد کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ، محلہ رسول پورہ کی رہائش...
17/02/2024

رپورٹ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا
حویلی لکھا میں امام مسجد کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ، محلہ رسول پورہ کی رہائشی سعدیہ قرآن کی تعلیم کیلئے مسجد آئی تو قاری اسلم رضا نوری نے باقی بچوں کو چھٹی دیکر مسجد میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر زیر علاج سعدیہ کو میڈیکل کیلئے پولیس کی نگرانی میں اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا ہے

الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا کی ہیڈسلیمانکی الیکٹرانک میڈیا کی میزبانی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا...
16/02/2024

الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا حویلی لکھا کی ہیڈسلیمانکی الیکٹرانک میڈیا کی میزبانی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا...

15/02/2024

پنجاب کا وزیر اعلیٰ میاں نورالامین ناصر وٹو کو بنایا جائے. ہم عورت کی حکمرانی کو تسلیم نہیں کرتے یہ غیر شرعی ہے...

چوبارہ:پی پی 283 مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گرانے میں کامیاب :نو منتخب ایم پی اے غلام اصغر خان گرمانی مریم نواز سے ...
14/02/2024

چوبارہ:پی پی 283 مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گرانے میں کامیاب :نو منتخب ایم پی اے غلام اصغر خان گرمانی مریم نواز سے ملاقات کے لئے جاتی امرا ء پہنچ گئے

چوبارہ:پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار غلام اصغر گرمانی مسلم لیگ ن کے اعجاز احمد اچلانہ کو ہرا کر الیکشن جیتے تھے
غلام اصغر خان گرمانی مریم نواز سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے

شیرررررررر اک تیسری واری فیر
09/02/2024

شیرررررررر اک تیسری واری فیر

07/02/2024

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بے حیائی جس چیز میں بھی ہو، اسے بدنما کر دیتی ہے. اور حیاء جس چیز میں بھی ہو، اسے خوشنما کر دیتی ہے.

ماجہ 4185
(ترمذی 1974؛ مسند احمد 9225؛ مشکوٰۃ 4854

Address


Telephone

+923336995125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khooj Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khooj Digital:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share