Hamdah TV حمدہ ٹی وی

  • Home
  • Hamdah TV حمدہ ٹی وی

Hamdah TV  حمدہ ٹی وی All about political reality...political discussion.. All about Pakistan and world ..

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونمحمد فیضان صاحب کھوکھر (عبدالحق کھوکھر مرحوم کے بیٹے ، محمد اسماعیل صاحب کھوکھر کے بھائی ، ماس...
26/08/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
محمد فیضان صاحب کھوکھر (عبدالحق کھوکھر مرحوم کے بیٹے ، محمد اسماعیل صاحب کھوکھر کے بھائی ،
ماسٹر طارق محمود آصف صاحب 493 گ ب کے برادرِ نسبتی )
وفات پا گئے ہیں ،
محمد فیضان صاحب کی نماز جنازہ کل صبح (بروز اتوار)نو بجے گاؤں 493 گ ب میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
رابطہ
ڈاکٹر محمد ناصر صاحب
03346514490

16/01/2020

وہ لوگ جن پر انبیاء کرام ۔۔۔شہدا رشک کریں گے
حضرت حافظ محمد امین صاحب 493گ ب

10/01/2020

اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا (56)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اس پر درود اور سلام بھیجو


جمعہ کے دن بکثرت درود شریف پڑھئے

18/12/2019

شوکت خانم ہسپتال، اُمید کے25 سال
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پچھلے 25 سالوں میں امید کی ایسی مثال بن چکا ہے جو کینسر کے مریضوں کو جدید ترین تشخیص اور بہترین علاج کی سہولیات دینے کے علاوہ لاکھوں لوگوں کو تحقیق اور تربیت کے شعبہ جات میں بھی اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔ یہ ادارہ اب ملک میں صحت کی سہولیات کا معیار مزید بہتر بناتے ہوئے اپنا سفر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ تو پھرآئیں اور " امید کے سفیر" بن کر اس ادارے سے اپنے تعاون کاعہد کریں تاکہ ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھتے ہوئے کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ اپنےعطیات کے ذریعے " امید کے سفیر" بننے کیلئے ابھی 080011555 پر کال کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں https://shaukatkhanum.org.pk/silverjubilee/

13/12/2019

جمعہ المبارک کے دن بکثرت درود ابراھیمی پڑھیے

12/12/2019

پٹواریوں کی لیڈر کی پشین گوئی 🤣
ویسے پٹواری سمجھ تو گئے ھوں گے کہ کس کی بات ھو رھی ھے

غریبوں کو کھانا کھلانا شاید مادی اعتبار سے کوئی معنی نہیں رکھتا ھو ۔۔۔مگر روحانی اعتبار سے بہت بڑی عظمت ہے ۔۔۔سیاسی اختل...
08/10/2019

غریبوں کو کھانا کھلانا شاید مادی اعتبار سے کوئی معنی نہیں رکھتا ھو ۔۔۔
مگر روحانی اعتبار سے بہت بڑی عظمت ہے ۔۔۔
سیاسی اختلاف میں غریبوں کو کھانا کھلانے کا مذاق اڑانے والوں کو مشورہ ھے کہ آخرت یاد رکھیں شکریہ

02/10/2019

بھارتی چینل ۔۔۔۔اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdah TV حمدہ ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdah TV حمدہ ٹی وی:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share