Matta news مٹہ نیوز

  • Home
  • Matta news مٹہ نیوز

Matta news مٹہ نیوز media

مٹہ ایک اور نوجوان موٹر سائیکل کی ہاتھوں زندگی ہار گیا سمیع اللہ اف توتکے مٹہ جو 14اگست پر موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں زخمی ...
30/08/2024

مٹہ ایک اور نوجوان موٹر سائیکل کی ہاتھوں زندگی ہار گیا سمیع اللہ اف توتکے مٹہ جو 14اگست پر موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں زخمی ہوا تھا اور اس پشاور میں زیر علاج تھا ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔۔اللہ تعالے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور والدین کو صبروجمیل دیں ۔۔۔۔۔

30/08/2024

سوات مٹہ کے علاقہ بہا میں عبدالسلام نے اپنے بھائی ریمان خان اور باچاوس خان پر فائرنگ کرکے زخمی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل
پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی،
پولیس ذرائع۔۔۔

موٹر سائیکل نے ایک اور نوجوان کے جان لےلی مسمی سید اللہ سکنہ کوز لالکو سخرہ  جو نوخارہ کی مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے ای...
30/08/2024

موٹر سائیکل نے ایک اور نوجوان کے جان لےلی مسمی سید اللہ سکنہ کوز لالکو سخرہ جو نوخارہ کی مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے ایکسڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا جان بحق ہوا یادرہے جان بحق نوجوان رفیع اللہ ایڈوکیٹ کا بھائی تھا تمام اپنے دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔۔

سوات خوازہ خیلہ شالپین کاکڑدم میں رکشہ بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جاگری ۔ شاہ ولی اللہ پبلک سکول کے ایک طالب العلم ...
29/08/2024

سوات خوازہ خیلہ شالپین کاکڑدم میں رکشہ بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جاگری ۔ شاہ ولی اللہ پبلک سکول کے ایک طالب العلم جان بحق دس طلباء و طالبا زخمی

یہ بچہ دو دن سے لاپتا ہےاور ان کا تعلق خریدی مٹہ سے ہے  اگر کسی کو اس کے بارے میں پتہ ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر راب...
28/08/2024

یہ بچہ دو دن سے لاپتا ہےاور ان کا تعلق خریدی مٹہ سے ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں پتہ ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
بچے کا نام یمان
والد کا نام سلیم
موبائل نمبر 03456199882

میاں شیر زادہ ولد میاں صاحب زادہ سکنہ لابٹ مٹہ سوات کو کبل شاڈھیرئ کے مقام پر  نامعلوم وجوہات کے بناء پر ق ت ل کردیا ، پ...
28/08/2024

میاں شیر زادہ ولد میاں صاحب زادہ سکنہ لابٹ مٹہ سوات کو کبل شاڈھیرئ کے مقام پر نامعلوم وجوہات کے بناء پر ق ت ل کردیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ل ا ش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا،پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی

27/08/2024

شٹرڈاون ہڑتال ،کل 28 اگست بروز بدھ سوات کے تمام پرائیویٹ سکولز بند رہینگے ، صدر پی ایس ایم اے سوات

یہ بھای مٹہ سمبٹ کا رہایشی ہے جہلم میں محنت مزدوری کے غرض سے رہایش پزیر ہے اجکل کچے کے ڈاکووں کے تحویل میں ہیں اور ۲۰۰۰۰...
26/08/2024

یہ بھای مٹہ سمبٹ کا رہایشی ہے جہلم میں محنت مزدوری کے غرض سے رہایش پزیر ہے اجکل کچے کے ڈاکووں کے تحویل میں ہیں اور ۲۰۰۰۰۰لاکھ کا مطالبہ کرتے ہیں اعلی حکام اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے اپیل ہے کہ خدا را اس غریب کا مداوا بن جائے۔۔

25/08/2024

28اگست کو ملاکنڈ ڈویژن میں تمام کاروباری مراکز بند ہونگے،

صدر عبدالرحیم کا بڑا اعلان

24/08/2024
24/08/2024

کبل بازار فلائنگ کوچ سٹینڈ میں نامعلوم افراد کی فلائنگ کوچ پر فائرنگ دو افراد جان بحق تین زخمی

سوات سیدوشریف کالج کالونی سے تعلق رکھنے والے نعمان گزشتہ 25 روز سے لاپتہ ہے والدین بہت پریشان ہے اگر کسی کو اس بارے معلو...
23/08/2024

سوات سیدوشریف کالج کالونی سے تعلق رکھنے والے نعمان گزشتہ 25 روز سے لاپتہ ہے والدین بہت پریشان ہے اگر کسی کو اس بارے معلومات ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کرے...شکریہ
Kamran Khan
03478979365
Azmat Khan
03418177180
Hamza Khan
03425773060

تاروگےخوازہ خیلہ میں 4 سالہ معصوم بچی منال دختر  ارشد سکنہ تاروگے گھر میں موجود میک اپ کے کر یم کھانے جان بحق ۔۔۔۔
22/08/2024

تاروگےخوازہ خیلہ میں 4 سالہ معصوم بچی منال دختر ارشد سکنہ تاروگے گھر میں موجود میک اپ کے کر یم کھانے جان بحق ۔۔۔۔

14/08/2024

مٹہ۔۔ سمبٹ چیک پوسٹ خوازہ خیلہ چوک پر نامعلوم افراد کا حملہ 1 پولیس اہلکار مشتاق زخمی' اپریشن تھیٹر میں زیر علاج ہے۔فائرنگ چیک پوسٹ کے سامنے پہاڑی سے ہوئی " پولیس کے بھاری نفری سمبٹ جائے وقوع پہنچ گئی " سرچ اپریشن شروع" واضح رہے کہ،اس سے پہلے مالم جبہ روڈ پر تیلیگرام پولیس چوکی پر بھی حملہ ہوا تھا،لیکن اس میں جانی نقصان نہیں ہوا

افسرنواب ولد دیرالعلم خان ساکن کمالے چیریال اویشا کو نامعلوم افراد نے فائ ن گ کرکے ق ت ل  کردیا ،پولیس موقع پر پہنچ کر ل...
12/08/2024

افسرنواب ولد دیرالعلم خان ساکن کمالے چیریال اویشا کو نامعلوم افراد نے فائ ن گ کرکے ق ت ل کردیا ،پولیس موقع پر پہنچ کر ل ش کو پوسٹ مارٹم کہ بعد ورثاء کے حوالہ کردیا یاد رہے کہ افسر نواب کئی سالوں سے دودھ فروخت کر رہا تھا ، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی

10/08/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏خیبرپختونخوا حکومت کا 2 لاکھ 13 ہزار945 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ,صوبائی حکومت نے وفاق سے 6 ماہ کیلئے ایمنسٹی سکیم متعارف کرنے کی تیاری مکمل کرلی,رجسٹریشن سے وفاقی حکومت کو ٹیکس کی مد میں 328 ارب 21 کروڑ اور صوبائی حکومت کو 10 ارب 96 کروڑ کی آمدن ملنے کی توقع ہے۔

اج شام ۔۔۔۔9/8/2024
09/08/2024

اج شام ۔۔۔۔9/8/2024

نواب کارپٹس اینڈ فوم ایجنسی مٹہ  ہمارے ہاں ہر قسم پاکستانی کارپٹس اولمپیاء ،نیئر  ،وینس ،ایرانی ،اور  ترکی قالین، بازار ...
09/08/2024

نواب کارپٹس اینڈ فوم ایجنسی مٹہ
ہمارے ہاں ہر قسم پاکستانی کارپٹس اولمپیاء ،نیئر ،وینس ،ایرانی ،اور ترکی قالین، بازار سے بارعایت دستیاب ہے ، ۔۔تعلیمی اداروں اور مساجد کے لئے قالین میں خصوصی رعایت ہوگا
پتہ ::انور زمان خان روڈ نزد سکندر ہسپتال بالمقابل ملاکنڈ ہسپتال مٹہ سوات
رابطہ نمبرز ::03454377651 عبد السلام خان
03409801136 سمیع اللہ

ابوبکر ولد حضرت بلال ساکن باز خیلہ درشخیلہ نوخارہ مدرسہ سے نکل کر کہی غائب ہو چکا ہے والدین انتہائی پریشان ہے اگر کسی کو...
08/08/2024

ابوبکر ولد حضرت بلال ساکن باز خیلہ درشخیلہ نوخارہ مدرسہ سے نکل کر کہی غائب ہو چکا ہے والدین انتہائی پریشان ہے اگر کسی کو کوئی معلومات ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03469456932

بچے کو ورثاء تک پہنچانے میں مدد کریں ۔۔ سوات خوازہ خیلہ ۔یہ بچہ مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں عمر فروٹ والے کے پاس موجود ہے ۔ ج...
08/08/2024

بچے کو ورثاء تک پہنچانے میں مدد کریں ۔۔ سوات خوازہ خیلہ ۔
یہ بچہ مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں عمر فروٹ والے کے پاس موجود ہے ۔ جس کسی کا ہوں فوری رابطہ کریں ۔۔
عمر فروٹ والا۔ 03439387936

08/08/2024

مٹہ بہا کے درمیان ایک بھائی سے 60 ہزار روپے گرچکے ہیں اگر کسی کوملے تو اس نمبر پر رابط کریں
03479676504

07/08/2024

* خیبرپختونخواہ کے تمام ضلع کے ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔

* اب آن لائن ایپلائی کے ذریعے ڈومیسائل آپکو ملے گا۔

ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.

1. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.

2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ ای سہولت نادرا کے کے لئے ہمارے ہاں تشریف آوری ہوگی۔

3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.

4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل انلائن تحصیلدار کو بھیجا جائیگا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.

نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں.تاکہ انٹرمیڈیٹ داخلے میں کوئی مسلہ نہ ہو.

06/08/2024

میٹرک نتائج کے حوا لے سے بورڈ انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی آمین گنڈا پور کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی ہے تاہم وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے تاحال ٹائم کا تعین نہیں کیا ..ویسے بورڈ انتظامیہ نے کل بروز بدھ 7 اگست کو نتائج کا اعلان کرنا تھا. لیکن وزیر اعلیٰ کی مصروفیات کے باعث نتائج کو دو تین روز کے لے ملتوی کر دیا گیا ہے ، ذرائع

یہ بچہ کبل میں موجود ہے جس کسی کی بھی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03450718108
06/08/2024

یہ بچہ کبل میں موجود ہے جس کسی کی بھی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03450718108

ق ت ل  میں ملوث ملزم چند منٹوں میں گرفتارتھانہ مٹہ پولیس نے ایس ایچ اُو بخت زادہ  خان کے نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے ق...
06/08/2024

ق ت ل میں ملوث ملزم چند منٹوں میں گرفتار
تھانہ مٹہ پولیس نے ایس ایچ اُو بخت زادہ خان کے نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے ق ت ل میں ملوث ملزم کو چند منٹوں میں گرفتار کر لیا
تفصیلات کے مطابق: گزشتہ شب تھانہ مٹہ پولیس کو اطلاع ملی کہ علاقہ بیدرہ میں ق ت ل کا واقع رونما ہوا ہے ، ایس پی اپر سوات شوکت علی خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل مٹہ انورخان اور ایس ایچ اُو تھانہ مٹہ بخت زادہ خان کو فوری طور پر قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا ٹاسک سونپا۔ ایس ایچ اُو تھانہ مٹہ بخت زادہ خان نے پویس ٹیم کے ہمراہ فوراً جائے وقوعہ پہنچ کر ق ت ل میں ملوث ملزم سنگین خان ولد محمد عظیم خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتارملزم کے خلاف تھانہ مٹہ میں جرم 302،324 کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔

واجد اینڈ ریاض جیولرز سے گزشتہ رات اس لڑکے نے دکان کے تالے تھوڑ کر دکان سے سونا اور نقد رقم چوری کرکے موقع سے فرار ہوا ہ...
03/08/2024

واجد اینڈ ریاض جیولرز سے گزشتہ رات اس لڑکے نے دکان کے تالے تھوڑ کر دکان سے سونا اور نقد رقم چوری کرکے موقع سے فرار ہوا ہے،پولیس نے واقعہ کا رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی، تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اگر وہ اس نامعلوم چور کے حوالے سے معلومات ہوتو مٹہ پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔0946792725

01/08/2024

بریم پل پر ایک گھنٹہ سے گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ہزاروں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی

تھانہ کانجو پولیس کی کارروائی ، اپنی ماں کوقتل کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتارتفصیلات کے مطابق: تھانہ کانجو پولیس کو اطلاع م...
31/07/2024

تھانہ کانجو پولیس کی کارروائی ، اپنی ماں کوقتل کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتار
تفصیلات کے مطابق: تھانہ کانجو پولیس کو اطلاع ملی کہ غوریجہ برہ بانڈئی میں قتل کا واقعہ رونما ہوا ہے ،تھانہ کانجوپولیس نے مقتولہ کے بھائی عمر علی کی مدعیت میں ملزم عمران ولد محمد طاہر (مقتولہ کا بیٹا) ساکن مٹہ حال غوریجہ برہ بانڈئی کے خلاف جرم 302 کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا، ملزم عمران اپنے والدہ پر اسلحہ آتشین سے فائرکر کے جائے وقوعہ سے فرار ہو چکا تھا۔
واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر ذاہد اللہ خان نے فوری طور ایس پی لوئر سوات و اے ایس پی سرکل کبل کو سفاک درندہ ملزم کی جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا، اے ایس پی سرکل کبل سید فیضان حیدر نے ایس ایچ اوُ تھانہ مٹہ گوہر علی کے سربراہی میں پولیس ٹیم تشکیل دی ۔ پولیس ٹیم نے تھانہ کانجو کے حدود میں چھاپہ زنی کرتے ہوئے 5 گھنٹوں کے اندر اندر سفاک درندہ ملزم عمران ولد محمد طاہر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے آلہ قتل پستول بھی برآمد کر لیا ۔وجہ عناد گھریلوں ناچاقی کے بنا پر والدہ پر فائر کرکے قتل کیا گیا۔

31/07/2024

کبل کے علاقہ برہ بانڈئی غوریجہ روڈ پر 18 سالہ نوجوان نے مبینہ فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا

Address


Telephone

+923457090008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matta news مٹہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share