Apna Dadyal

Apna Dadyal اپنا ڈڈیال آپ کو ملیں گیں خبریں تصویریں اور سب سے بڑھ ک?
(8)

یونین کونسل اوناع افسوس ناک خبر سابق امیدوار برائے ضلع کونسل راجہ بابر خان صاحب کا بتھیجا اور راجہ یاسر نیو ٹاؤن سیکٹر ا...
23/06/2024

یونین کونسل اوناع
افسوس ناک خبر سابق امیدوار برائے ضلع کونسل راجہ بابر خان صاحب کا بتھیجا اور راجہ یاسر نیو ٹاؤن سیکٹر اے والے کا بیٹا
تقدیرالہی سے وفات پا گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے نیو ٹاؤن سیکٹر اے میں ادا کی جائے گی ۔بچے کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہیں۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Maroof Jamal
13/06/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Maroof Jamal

 #عیدضحی
13/06/2024

#عیدضحی

13/06/2024
غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہنا​عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو​گناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامن​امینِ رازِ وفا،...
06/06/2024

غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہنا​
عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو​
گناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامن​
امینِ رازِ وفا، جلوہ زارِ طُور ہے تُو​❤
🍃💕🤍💕🌿✨️

06/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Ziad, Gul Mohamad, Wajjid Ali, Raheel Shabbir, Muhammad Irfan, Ansar Kiani, Kabeer Ahmed, Khawaja Asad, Yasir Yaqoob, Maria Akbar, Muhammad Waseem Younas Habibi, Imran Khan Lodhi, Naima Kokab, Raja Nasir Bulani, Muhammad Adil, Zubair Ch, Tabraiz Pardasi, Umar Khayam, Barkat Ullah, Nasir Butt, Mansha Hussain, Mehr Zohaib, Raja Waqas, Shaqeeb Qasim, Muhammad Tahir, CH Sajid Masood Ahmed, Amjid Sultani, Farooq Butt, Waqar Malik Awan, Noor Ahmed Khatana, Ashiq Hussain, Areesha Chaudhary, Khurshid Ahmed, Haji Ali Asghar, Mudasar Ameen, Abdul Ahad, Syed Aqeel Shah, Adan Zahra Bukhari, Shairali Shairali, Adeel Asghar Adeel, Faiza Rasheed, Qayum Khan, Anila Batool Khan, Mahfooz Butt, Ahad Mughal Ahad, Nawaz Shah Sahil, Sajid Iqbal, Shahid Riaz Shahid Riaz, Ahmad Shabir, Shahswar Khan

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Rameez Ch, Muhammad Yasir, Soufi Aslam, ...
03/06/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Rameez Ch, Muhammad Yasir, Soufi Aslam, Sageer Nafees, Karamat Ali, Raja Salman, Aliza Mughal

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Alnaz Afghan, Shahbaz Arif, Aliza Mughal...
30/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Alnaz Afghan, Shahbaz Arif, Aliza Mughal, Kashmiri Rajput, Haji AsadMahmood Haji AsadMahmood

سابق امیدوار  ضلع  کونسل راجہ زاہد خان فخرے حویلی راجگان ڈڈیال آزاد کشمیر گورنر  صوبہ خیبر پختون خوا  پاکستان فیصل کریم ...
29/05/2024

سابق امیدوار ضلع کونسل راجہ زاہد خان فخرے حویلی راجگان ڈڈیال آزاد کشمیر گورنر صوبہ خیبر پختون خوا پاکستان فیصل کریم کنڈی صاحب کو گورنر بنے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں

آذاد کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر انچارج چوکی کالاڈب چودھری سعید الحسن اور پولیس آفیسر سیپشل برانچ  چودھری بلال الحسن کے وا...
22/05/2024

آذاد کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر انچارج چوکی کالاڈب چودھری سعید الحسن اور پولیس آفیسر سیپشل برانچ چودھری بلال الحسن کے والد محترم چودھری نور محمد قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کیا کیا لوائقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب دوست احباب سے گزارش ہے کہ میرا بیٹا جس کا نام نبیل ہے صبح گھر سے مدرسے میں آیا تھ...
22/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ سب دوست احباب سے گزارش ہے کہ میرا بیٹا جس کا نام نبیل ہے صبح گھر سے مدرسے میں آیا تھا لیکن مدرسے میں نہیں پہنچا اس نے سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہیں اور سر پہ سفید رنگ کا امامہ رکھا ہے اگر کسی کو کہیں ملے یا کسی نے دیکھا ہو تو پلیز

03015004103
👆👆👆
پلیز آپ سے التجا ہے مجھے اس نمبر پر رابطہ کر کے مجھے اطلاع دیجئے

21/05/2024

اختلافات اپنی جگہ، اپنے الفاظ کا چناؤ بطور خاص اچھا رکھیں۔ آپ کے کہے گئے ،لکھے گئے الفاظ سے آپ کی تربیت خواہ و سیاسی ہو یا معاشرتی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہی الفاظ آپ کے خون اور خاندان کی پہچان بن جاتے ہیں۔ شکریہ.

18/05/2024

Big shout out to my newest top fans! Maroof Jamal

‏عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن کیا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬ لیکن پھر ﷲ تعالیٰ نے کیسے مدد کی؟و...
17/05/2024

‏عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن کیا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬ لیکن پھر ﷲ تعالیٰ نے کیسے مدد کی؟

وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم رہنے کو ترجیح دی-
ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل 1908-2008
وہ مصر کی تاریخ کا سب سے کم عمر شخص تھا جس نے ہائی سکول سرٹیفکیٹ حاصل کیا پھر رائل سکول آف انجینئرنگ کا سب سے کم عمر طالب علم جس نے وہاں سے گریجویٹ ڈگری لی پھر سب سے کم عمر جس کو یورپ سے اسلامک آرکیٹیکچر میں ڈاکٹریٹ کی تین ڈگریاں لینے کے لئے بھیجا گیا-اس کے علاوہ وہ سب سے کم عمر نوجوان تھا جس نے بادشاہ سے، نائل، سکارف اور آئرن کا خطاب حاصل کیا وہ پہلا انجینئر تھا جس نے حرمین شریفین کے توسیعی منصوبے کی تعمیر اور عمل درآمد کے لئے اختیارات سنبھالے-
اس نے شاہ فہد اور بن لادن کمپنی کے بار بار اصرار کے باوجود انجینیرنگ ڈیزائن اور آرکیٹچرل نگرانی کیلئے کسی قسم کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا اور کہا کہ میں دو مقدس مساجد کے کاموں کیلئے کیوں معاوضہ لوں اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا کیسے سامنا کروں گا۔
اس نے 44 سال کی عمر میں شادی کی اور اس کی بیوی نے بیٹا جنم دیا اور زچگی کے بعد فوت ہو گئی اس کے بعد وہ مرتے دم تک عبادت الٰہی میں مصروف رہا اس کی عمر 100 سال سے زیادہ تھی اور دنیا اور میڈیا کی چکا چوند سے ہٹ کر گمنام رہ کر حرمین شریفین کی خدمت کی۔
اس عظیم آدمی کی حرمین شریفین میں نصب کئے گئے سفید پتھر کے حصول کی بھی بڑی دلچسپ کہانی ہے یہ وہ پتھر ہے جو حرم مکی میں مطاف چھت اور باہر صحن میں لگا ہے اس کی خصوصیت یہ ہے کہ گرمی کو جذب کرکے فرش کی سطح کو ٹھنڈا رکھتا ہے یہ پتھر ایک ملک گریس میں ایک چھوٹے سے پہاڑ میں دستیاب تھا. وہ سفر کرکے گریس گئے اور حرم کیلئے کافی مقدار میں تقریباً آدھا پہاڑ خریدنے کا معاہدہ کیا-
معاہدہ پر دستخط کر کے وہ واپس مکہ لوٹے اور سفید پتھر سٹاک میں آگیا اور مکہ حرم میں پتھر کی تنصیب مکمل کرائی۔
15 سال بعد سعودی حکومت نے ایسا ہی پتھر مسجد نبوی میں بھی نصب کرنے کو کہا۔
انجینئر محمد کمال کو جب بادشاہ نے مسجد نبوی میں ویسا ہی ماربل لگانے کو کہا تو وہ بہت پریشان ہوا کیونکہ کرہ ارض پر واحد جگہ گریس ہی تھی جہاں یہ پتھر دستیاب تھا جو کہ آدھا پہاڑ تو وہ پہلے ہی خرید چکے تھے-
انجینئر محمد کمال بتاتے ہیں کہ وہ گریس میں اسی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے پاس گئے اسے ملے اور ماربل کی بقایا مقدار جو بچ گئی تھی اس کے بارے میں پوچھا تو چیف ایگزیکٹو نے بتایا وہ ماربل تو ہم نے آپ کے جانے کے بعد بیچ دیا تھا اب تو 15 سال ہو گئے ہیں- کمال بہت افسردہ ہوا اور میٹنگ جھوڑ کر جانے لگا تو آفس سیکرٹری سے ملا اور گزارش کی کہ مجھے اس شخص کا اتہ پتہ بتاؤ جس نے بقیہ تمام ماربل کی مقدار خریدی تو اس نے کہا پرانا ریکارڈ تلاش کرنا بہت مشکل ہے لیکن آپ مجھے اپنا فون نمبر دے جائیں میں تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہوں- اس نے اپنا نمبر اور ہوٹل کا پتہ دیا اور اگلے دن آنے کا وعدہ کرکے چلے گئے۔
دفتر چھوڑنے سے پہلے کمال نے سوچا کہ مجھے کیا ضرورت ہے کہ کس نے خریدا اللہ خود ہی کوئی بندوبست کردے گا- اگلے دن ایرپورٹ جانے سے چند گھنٹے قبل اسے فون کال آئی کہ مجھے ماربل کے خریدار کا ایڈریس مل گیا ہے اب میں (کمال) بہت آہستہ رفتار سے دفتر گیا کہ اب کیا کروں گا خریدار کے ایڈریس کو کیونکہ اتنا لمبا عرصہ گزر گیا ہے-
کمال دفتر پہنچا تو سیکرٹری نے کمپنی کا پتہ دیا جس نے ماربل خریدا تھا جب کمال نے پتہ دیکھا تو کچھ دیر کیلئے اس کا دل دھڑکنا بھول گیا پھر زور کا سانس لیا کیونکہ وہ کمپنی جس نے ماربل خریدا تھا وہ سعودی تھی۔
کمال نے سعودیہ کی فلائیٹ پکڑی اور اسی دن وہ سعودی عرب پہنچا اور سیدھا اس کمپنی کے دفتر پہنچا اور ڈائریکٹر ایڈمن کو ملا اور پوچھا کہ آپ نے اس ماربل کا کیا کیا جو گریس سے خریدا تھا تو اس نے کہا مجھے یاد نہیں پھر اس نے سٹاک روم سے رابطہ کیا اور ان سے پوچھا کہ وہ سفید ماربل جو گریس سے منگوایا تھا کدھر ہے تو انہوں نے کہا وہ ساری مقدار موجود ہے اور اس کو کبھی استعمال نہیں کیا گیا تو کمال ایک بچے کی طرح رونے لگا اور کمپنی کے مالک کو پوری کہانی سنائی. اس نے کمپنی کے مالک کو بلینک چیک دیا اور کہا اس میں جتنی رقم بھرنی ہے بھر لو اور ماربل کی تمام مقدار میرے حوالے کردو جب کمپنی کے مالک کو پتہ چلا کہ یہ تمام ماربل مسجد نبوی میں استعمال ہونا ہے تو اس نے کہا میں ایک ریال بھی نہیں لوں گا اللہ نے یہ ماربل مجھ سے خرید کرایا اور پھر میں بھول گیا اس کا مطلب یہی تھا کہ یہ ماربل مسجد نبوی الشريف میں استعمال ہونا ہے۔ ۔ بلکل کمال نے واکئی کمال کر دیا ۔۔۔۔ یہ بھی نصیب والے ھیں۔۔۔۔۔ ۔۔

13/05/2024

(ڈڈیال آزاد کشمیر)
سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل راجہ بابر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈڈیال کے موجودہ حالات کے زمہ دار موجودہ ایم این اے اظہر صادق صاحب ہیں ۔
ہمارا موقف پہلے دن سے ہی تھا کہ سرکاری اداروں اور ملازمین کو ذاتی عناد اور مفادات کے لیے استعمال کرنا زہر قاتل ثابت ہو گا ۔
ہم ہر طرح کی پرتشدد سیاست کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عوامی جذبات اور مفادات کو سنا جائے اور منصفانہ حل نکالا جائے ۔
ہم ہر طرح کے طاقت کے استعمال کی بھی مذمت کرتے ہیں ۔ہم یہ سمجھتے ہیں کہ گرفتاریاں اور دفعے مسائل کا حل نہیں بلکہ عوام کے اصل مسائل کو سمجھنا اور صدق دل سے حل نکالنا ہی دانشمندی ہے۔

12/05/2024

مظفرآباد(شجاعت میر)آزاد کشمیر کی بگڑی صورتحال پر وزیر اعظم پاکستان اور صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی اسلام آباد میں اہم ملاقات۔زرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں وزیر اعظم کی تبدیلی پر اتفاق ہو گیا۔صدر مسلم لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے تمام تر صورتحال پر وزیر اعظم پاکستان کو آگاہ کر دیا۔وزیر اعظم پاکستان نے شاہ غلام قادر کو کہا کہ اس سارے عمل میں مسلم لیگ ن کہا کھڑی ہے جس پر شاہ غلام قادر نے کہا کہ ہم سارے میں میں کسی جگہ نہیں ہیں نہ عوام میں جانے کے قابل رہے اور نہ حکومتی معاملات میں میری گرفت ہے۔شبہاز شریف نے شاہ غلام قادر سے پوچھا کیا عوام کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے گئے جس کی جواب میں شاہ غلام قادر نے کہا کہ مزاکرات ہوئے تھے لیکن ان کےمطالبات تسلم نہیں کیے گئے۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے بھی مخلوط حکومت سے علیدگی کیلئے کل اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کرسی بچانے کیلئے آزاد کشمیر میں انتظامیہ کو تبدیلی کرنے کیلئے متحرک ہو گئے۔چند روز قبل تعینات ہونے والے کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان بھی دارالحکومت میں قدم نہ جما سکے۔عوامی احتجاج سے بہتر انداز میں نہ نمٹنے کی صوت میں ہنگامی بنیادوں پر کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان اور ڈی آئی جی عرفان مسعود کشفی کو کام سے روک دیا گیا اور ان کی جگہ نئے تعینات ہونے والے افسران نے چارج سنبھال لیا۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج نے وزیراعظم کی کرسی بھی خطرے میں ڈالا کر کامیاب کی طرف اشارہ دے ڈالا

میرپورآزادکشمیر جی این این بریکنگ نیوز اسلام گڑھ کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ گولی لگنے سے تھانہ تھوتھول کے ایڈ...
11/05/2024

میرپورآزادکشمیر جی این این بریکنگ نیوز

اسلام گڑھ کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ گولی لگنے سے تھانہ تھوتھول کے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان قریشی جانبحق ہوگئے جبکہ مظاہرین میں سے بھی دو افراد زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو میرپور لائے گئے مزید زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں لائیو بیپر جی این این نیوز

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shamshad Qureshi TikTok, Fiaz Hussain, N...
10/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shamshad Qureshi TikTok, Fiaz Hussain, Nasar Ahmad, Afrasiababbasi Afrasiababbasi, Mohammad Tahir, M Yaseen Tarar, Haji Bashir Gorsi, Jabeed Jabeed, Sheikh Zeeshan Ahmed, Ch Sattar Hussain Gujjar

09/05/2024

وزیراعظم انوار الحق کو مزاکرات کرنے چاہیئے طاقت کے زور سے ہر معاملہ حل نہیں ہو سکتا آج جو ڈڈیال میں ہوا اچھا نہیں ہوا ہمارے خطے کشمیر میں ایسے واقعات نہیں ہونے چاہیئے نالائق وزیراعظم نے عوام اور انتظامیہ کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ہے

09/05/2024

یااللہ ڈڈیال پر رحم فرما آمین

ٹی ایچ کیو میں 10 پولیس ملازم زخمی آئے جن میں سے ایک پولیس اہلکار کو ہارٹ اٹیک بھی آیا اور ایک شدید زخمی ہونے کے باعث  د...
09/05/2024

ٹی ایچ کیو میں 10 پولیس ملازم زخمی آئے جن میں سے ایک پولیس اہلکار کو ہارٹ اٹیک بھی آیا اور ایک شدید زخمی ہونے کے باعث دونوں کو ریفر کیا گے ۔جبکہ مظاہرین میں 20 افراد زخمی تھے ۔۔اللہ کے فضل سے سب خیریت سے ہیں عمار وزیر ولد محمد وزیر ساکن سہالیہ جو دائیں جانب چھاتی کے قریب فائر لگنے سے زخمی ہوا ہے وہ بھی ٹریٹمنٹ کے بعد خطرے سے باہر ہے ۔۔۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافز کر دی گئی تمام عملے کی چھٹی منسوخ کرکہ تمام سٹاف حاضر کر لیا گیا ہے۔ایم ایس ندیم فضل داد کی کشمیر نامہ سے ٹیلی فونی گفتگو ۔۔۔

Who is responsible for Anarchy in Dadyal City, how, when and why? Join us 6pm GMT on Pahari TV today ڈڈیال کے حالات کی خ...
09/05/2024

Who is responsible for Anarchy in Dadyal City, how, when and why? Join us 6pm GMT on Pahari TV today
ڈڈیال کے حالات کی خرابی کا ذمہ دار کون؟ انظامیہ یا احتجاج کمیٹی؟ کس نے پہل کی ؟ اب آگے کیا ہونے والا ہے؟ بہت سارے سوالات ؟ آج شام 6 بجے یوکے ٹائم ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں اور ان سوالات کے جوابات سُنیں۔ اگر انتظامیہ یا احتجاج کمیٹی کا کوئی بندہ لائیو گفتگو میں اپنا موقعف دینا چاہے تو بیشک نیچے دئے گئے لنک پر کلک کرکے لائیو گفتگو میں شامل ہوجائیں اور اپنی سائیڈ کی سٹوری بتائیں کہ کون سچا ہے اور حالات کو خراب کرنے میں کس نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ کیا عوامی احتجاج کرنا غیر قانونی ہے؟ کیا قانون کو ہاتھ میں لینا جائز ہے؟ کیا عوام کی آواز طاقت سے دبائی جاسکتی ہے؟کیا انتظامیہ کو اتنی پولیس نفری ڈڈیال بلانی ضروری تھا ؟
Join us tonight in a live discussion programme if you wish to participate in a live debate:-

StreamYard is a professional live streaming and recording studio in your browser. Record your content, or stream live to Facebook, YouTube, and other platforms.

ڈڈیال میں پیش آنے والے واقعات پر شدید تشویش اور پریشانی ہے مقامی ایم ایل اے اپنا کردار ادا کریں.
09/05/2024

ڈڈیال میں پیش آنے والے واقعات پر شدید تشویش اور پریشانی ہے مقامی ایم ایل اے اپنا کردار ادا کریں.

09/05/2024

ڈڈیال اے سی فیصل مغل صاحب کی گاڑی

چیٸرمین پیپلز راٸٹس پروٹیکشن کمیٹی ڈڈیال و ممبر ضلع کونسل نمبردار چوہدری خالد حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی ر...
03/05/2024

چیٸرمین پیپلز راٸٹس پروٹیکشن کمیٹی ڈڈیال و ممبر ضلع کونسل نمبردار چوہدری خالد حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی رہاٸشگاہ پر صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین, سابق وزیر حکومت و مرکزی ناٸب صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد افسر شاھد اور صدر سوشل میڈیا ونگ پیپلز پارٹی تحصیل ڈڈیال شیراز حسین کھٹاڑ نے مبارکباد پیش کی۔

03/05/2024

‏آزادی صحافت کے عالمی دن پر محدود وسائل کے باوجود علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنے، مشکل ترین حالات میں صحافت کا تقدس اور قلم کی حرمت قائم رکھنے والے صحافیوں کو سلام.......

Address

Mirpur Road

Telephone

+923556465366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dadyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Dadyal:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share