جذب ِ باہم جو نہیں ، محفلِ انجم بھی نہیں
جمہوری عمارت اخلاقی بنیادوں پہ ہی تعمیر کی جا سکتی ہے
عدلیہ کا کردار؟
Confused, frustrated or frightened?
دربار میں اب سطوتِ شاہی کی علامت
درباں کا عصا ہے کہ منصف کا قلم ہے
دل تو طالب ہے کہ تیری جستجو میں غرق ہو
رات دن گزرے ذرا نہ گفتگو میں فرق ہو
شب طوالت کا اگر انداز اپناتی نہیں
پھر نگاہِ یار میں لازم ہے تھوڑی برق ہو
سفیان اعوان)
ارے سفیاں! یہ تماشاۓ جہاں ہے کہ یہاں
کوئی بھی شخص نہیں رہتا میسر ہر دم
سفیان اعوان)
بہتر ہے کہ دنیا میں چلے حکمِ الٰہی
نہ قصہِ جمہور ہو نہ سطوتِ شاہی
اس بات کے داعی ہیں سبھی مفتی و قاضی
جو نعرہ لگاتے ہیں تو خود (ذلِّ الہیٰ )
کارندے ہیں ابلیس کے وہ مردِ تن آساں
جو وقت کے فرعون کی بیعت پہ ہیں راضی
سفیان جو اس ظلمتِ شب سے ہوا مانوس
وہ سحر کی سرخی پہ بھی ملتا ہے سیاہی
سفیان اعوان )
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور
مسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اور
اقبال علیہ الرحمہ)
Emporium mall is about to host Halloween for the very first time,which not only amazed me but urged me to show my concerns over it...
In the words of iblees(Satan)
اہلِ عرب سے ان کی روایات چھین لو
To rob Muslims of their sense of identity is an activity which only Satan or his followers could do....we inherit our own cultural norms and practices which shape our civilization and the facial beauty of the west may deteriorate it by imposing their culture on us ....it will be a great collision.
My request to Authorities
If all this is happening unwittingly, Don't be stupors and refrain from conducting such an absurd event
Above all we have our own culture that should be practiced.....
Regards
Sufyan Awan
فقر
کلامِ اقبال بہ صوتِ من
سر کٹا دو سر بلندی کیلئے
دین کی شیرازہ بندی کے لیے
سر کٹا دو سر بلندی کیلئے
سفیان اعوان)
How could you alter the system by being a part of the system?
How's it possible when you have vested your stake in it...?
If the System collapses your vested stake will too collapse.....
باطل دوئی پسند ہے حق لا شریک ہے
شرکت میانہ حق و باطل نہ کر قبول
اقبال علیہ الرحمہ)
عورت کی حکمرانی
شاہیں کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور
بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل
عصرِ حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف
ہو نہ جاے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں
Political turmoil and the solution
ہو نہ جائے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں
بتونِ نفس
میں یک پرست ہوں لیکن ہوں صرف اتنا ہی
بتوں کو پوجتا ہوں نامِ ذو الجلال کے ساتھ
سفیان اعوان)
سازش مغرب کو جان.... ایک ہو جا مسلمان
امامِ حسین علیہ السلام کو خراجِ عقیدت..... معافی الضمیر :سفیان اعوان