Ravi Express news web channel Ravi Express news tv
11/03/2024
بریکنگ نیوز //
تاندلیانوالہ//
تھانہ مامو کانجن کی حدود علاقہ چک نمبر 546 گ ب گوگیرا دو گروپوں میں مبینہ تصادم
مبینہ فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے
دو گروپوں میں تصادم مبینہ رشتے کا تنازعہ بتایا جانے لگا،پولیس زرائع
پولیس تھانہ ماموکانجن کو اطلاع موصول ہونے پر ہمراہ بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
زخمیوں کو RHC سنٹر ماموکانجن منتقل کیا جانے لگا
پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری(ذرائع)
*نیشنل پریس کلب کلیانوالا*
29/05/2023
میں حکومت سے کہتا ہوں آپ ٹائم لے لیں دو ہفتے لے لیں ، تین ہفتے لے لیں جتنے لوگ توڑنے ہیں توڑ لیں، کافی لوگ آپ نے توڑ لیے ہیں کافی سارے اور بھی ٹوٹ جائیں گے، پھر آپ الیکشن اناؤنس کر دیں، پھر دیکھ لیں عوام کیا فیصلہ کرتی ہے- عمران خان
27/05/2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 روپے میں فروخت ہورہا ہے اور ملک آج کل ریکارڈ کمر توڑ مہنگائی کےچُنگل میں ہے۔
قرضوں کے حجم میں نہایت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ معیشت اسی تیزی سے سکڑ رہی ہے۔
ہماری مجموعی سالانہ آمدن تو اس سود کیلئے بھی ناکافی ہے جسے ہمیں اپنے قرضوں پر ادا کرنا ہے۔
ایسے میں جب معیشت ہماری نگاہوں کے سامنے بکھر رہی ہے، قوم پر مسلط فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے۔
پی ڈی ایم قیادت کو روپے کی قدر میں اس تاریخی گراوٹ سے یقیناً کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی انکی ساری دولت ڈالروں کیصورت میں بیرون ملک چھپائی گئی ہے۔ پی ڈی ایم قائدین کیلئے تو روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند (منافع بخش) ہے جبکہ پاکستان کے عوام غربت اور مہنگائی کے بوجھ تلے کُچلے جائیں گے۔
27/05/2023
اگر آپ پہلے جیل نہ گئے ہوں تو جیل کی مشکلات کا سامنا کرنا مشکل ہے، مئی کی گرمی میں جیل میں 16 دن گزارے، میرا 13 سال کا بیٹا ہے، میں اب اپنی فیملی اور وکالت کو ٹائم دینا چاہتی ہوں، میں پارٹی کے تمام عہدے اور پارٹی چھوڑ رہی ہوں- ملیکہ بخاری
27/05/2023
ریاست ان اوباشوں کو بےلگام چھوڑنے کی بجائے انہیں لگام ڈالے، مزید بیہودگی برداشت کریں گے نہ ان مجرموں کی اس کی اجازت دیں گے، فرخ حبیب
27/05/2023
کراچی کے ایک آوارہ گرد، گھٹیا اور بیہودہ وزیر کی پریس کانفرنس بےشرمی اور لچر پن کی عمدہ ترین مثال ہے،وقت آگیا ہے کہ قوم ان کے خون یا پیشاب کے نہیں ڈی این ایز کی تصدیق کا مطالبہ کرے گی- فرخ حبیب
27/05/2023
تین ڈاکٹرز نے عمران خان کی وزیر صحت کی رپورٹ پر الزامات کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے ، ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ جو دعوئے وزیر صحت کر رہے ہیں وہ اس رپورٹ میں کہیں نظر نہیں آ رہے "شاہزیب خانزادہ حقیقت سامنے لے آئے ، جانئے
11/04/2023
13/03/2023
مرسڈیز تو مرسڈیز، انناس اور بیڈ شیٹ تک نہ چھوڑے ہم نے
توشہ خانہ میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے۔
29/05/2022
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے۔پہلے 1 کروڑ بندہ گالیاں دیتا تھا۔اب سارا پاکستان دے رہا ہے۔🙄😊
29/05/2022
29/05/2022
آڈیو لیک ہونے کے بعد ماہرین نے آصف علی زرداری کو جوشاندہ پینے کا مشورہ دے دیا
😂😜😂
27/05/2022
27/05/2022
*ایسا شادی شُدہ ہونے سے بندہ شیخ رشید ہی اچھا ہے* 😅
26/05/2022
25/05/2022
دونوں آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ اور اس وقت دونوں مُشکلات کا شکار ہیں۔
الــــلّٰــــه تعالٰی دونوں کو کامیاب کرے🤲
امین ثم امین
22/05/2022
20/05/2022
کردار باغی هو تو کہانی عظیم هو جاتی ھے
ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا.
Long Live Yaseen Malik
19/05/2022
19/05/2022
جنگل پہاڑ کہتے ہے ناد علی علی ع
مشکل کو میری حل کردو یا مشکل کشاء علی مولا ع ❤️
19/05/2022
Hahahaha
17/05/2022
خان صاب اس گول گپے کے ہوتے ہوے بھی ہم آپ کو سپورٹ کر رہیں ہیں کوئی تو وجہ ہوگی ورنہ قسم سے ہم کنوارے ہے 😭😭
Be the first to know and let us send you an email when Ravi Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.